واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں بیروزگاری کی شرح 5.6 فیصد ہو گئی جوکہ گذشتہ ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح ہے۔
کامرس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ دو لاکھ 52 ہزار ملازمتوں کا اجراء کیا گیا تھا جو کہ گزشتہ پندرہ برسوں میں ملازمتوں کا سب سے بڑا اجرا تھا۔

Start typing to search...