Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ بھارت گٹھ جوڑ

October 6, 2017 0 1 min read
USA and India
USA and India
USA and India

تحریر : قادر خان افغان
افغانستان، امریکہ کیلئے دردِ سر بن گیا ہے۔ امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس کا افغانستان پہنچنے پر کابل ائیرپورٹ پر راکٹوں سے استقبال کیا گیا۔ یہ راکٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ملٹری سیکشن کے قریب گرے۔ٹرمپ انتظامیہ کے کسی اعلیٰ عہدے دار کا یہ پہلا باضابطہ دورہ تھا جو یقینا امریکہ کیلئے ناخوشگوار ثابت ہوا گو کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن امریکہ کی رٹ کو چیلنج کرکے ‘واضح پیغام دنیا بھر میں دیا گیا کہ افغانستان میں اَمریکہ کا کسی قسم کاکردار قبول نہیں ۔ افغانستان میں اربوں ڈالرز خرچ کرنے کے باوجود من پسند نتائج حاصل کرنے میں امریکہ کی ناکامی اور پاکستان پر مزید دبائو بڑھانے کیلئے کی” روش” نے خطے میں امن کو ناپید کردیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کی جنوبی ایشیا کیلئے مضحکہ خیز پالیسی کے تناظر میں امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس نے پہلے بھارت اور پھر افغانستان کا دورہ کیا ۔پاکستان کا دورہ شیڈول میں اس لئے شامل نہیں تھا کیونکہ اس سے قبل پاکستان ‘امریکی نائب وزیر خارجہ کے دورے کو ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے عائد بے بنیاد الزامات کے سبب ملتوی کراچکا تھا ۔ تاہم اِس وقت پاکستانی وزیر خارجہ ‘امریکہ میں موجود تھے اور حقانی نیٹ ورک اور جماعة الدعوة کے خلاف نیا بیانیہ دے رہے تھے کہ یہ تنظیمیں پاکستان پر بوجھ ہیں انہیں ختم کرنے میں وقت لگے گا۔وزیر خارجہ کے مذکورہ متنازعہ بیان پر پاکستان کے سیاسی اور عوامی حلقوں میں زبردست تنقید کی جا رہی ہے ۔سنجیدہ حلقوں کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ نے غیر سنجیدہ بیان دیکردراصل امریکی صدر کے الزامات کی توثیق کردی ہے’ جس سے پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچے گا۔تاہم امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا دورہ بھارت بھی امریکہ کی جنوبی ایشیائی پالیسی کے حوالے سے پہلا جھٹکا ثابت ہوئی، امریکہ کو بھارت نے افغانستان میں بھارتی افواج بھیجنے کی یقین دہانی کرانے کے بجائے افغانستان میں بھارتیوں کیلئے ‘ نئے قبرستان ‘ بنانے سے انکارکرتے ہوئے بھارتی پالیسی دے دی ہے ،جس کے بعد مستقبل میں امریکہ کی خواہشات متاثرہوسکتی ہیں ۔بھارت اچھی طرح جانتا ہے کہ جب نیٹو اور امریکہ کے لاکھوں فوجی افغانستان میں امن قائم نہیں کرسکے تو ٹڈی دَل بھارتی فوج کی سرزمین کی بُود باَش میں ایسا کسی سُورمَا کا خمیر پیدا ہی نہیں ہوا کہ وہ صدیوں کی تاریخ رکھنے والی جنگجو ،فاتح قوم کی سرزمین کی تسخیر کا سوچے۔

بھارت نے اپنا “سازشی “کردار بڑھانے کی یقین دہانی ضرور کرائی ہے ۔ لیکن یہ کسی کے لئے کوئی نئی بات اس لئے نہیں تھی کیونکہ بھارت پہلے ہی افغانستان میں اپنی مذموم سازشو ںکا جَال بُن چکا تھا۔پاکستان اپنی سرزمین میں بھارتی بد نام زمانہ ایجنسی “رَا “اور افغانستان کی “خاَد”و” این ڈی ایس” کی دہشت گرد ی کا نیٹ ورک ختم کرنے میں قیمتی جانوں کی قربانیاں دے رہا تھا تو دوسری طرف افغانستان میں’ داعش’ کو مضبوط بنانے کیلئے بھارت میدان میں اُتر چکا تھا۔” مدر آف آل بمز” کے گرائے جانے کے بعد’ داعش ‘کے انتہا پسندوں کے ساتھ بھارتی ‘را ایجنٹس’ کی لاشوں کا ملنا لمحہ فکریہ تھا ۔ کابل کی دوہری حکومت پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے ، بہتان طرازیاں اور بھارت کی گود میں بیٹھنے کے ٹاسک پر عمل کررہی ہے۔صرف چند ہزار افغان طالبان کے مزاحمت کاروں کے خلاف امریکہ کی ناکامی کے سولہ برس میں سوائے شرمندگی و نقصان کے سوا کچھ حاصل نہ ہونے پر اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کو اقوام عاَلم نے بھی مُسترد کردیاہے۔بھارت ، پاکستان کے خلاف افغانستان کی سرزمین کو استعمال کررہا ہے ۔افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک موجود ہیں ۔ لیکن قیادت کے خلاف افغان۔امریکہ کاروائی کرنے کے بجائے حسب روایت صرف پاکستانی علاقوں میں خود مختاری کے خلاف ڈرون حملے کررہا ہے۔

امریکہ ‘ بھارت کو مراعات اور ایف سولہ سمیت ڈیفنس سسٹم کی اَپ گریڈ کرنے کا لالچ دے چکا ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس ، بھارت کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کی متواترپیش کش کررہاہے۔ بھارت اسی شہ پراپنی سازشوں کے ذریعے پاکستان کے خلاف دنیا بھر میں مہم جوئی میں مصروف ہے۔ امریکہ بھارتی کی انتہا پسندی کو مسلسل نظر انداز کرکے انڈیا کو خطے کا “بد معاش”بنانا چاہتا ہے۔ لیکن بھارت کا باقاعدہ عملی عسکری کردار ادا کرنے سے مودی سرکار کا “فرار “ہونا اور ‘سازشی کردار ‘بڑھانے پر اکتفا کرنے سے ٹرمپ انتظامیہ کو پہلا دھچکا لگا ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع جب افغانستان پہنچے تو ابھی بھارت مشن کی خفت مٹی بھی نہیں تھی کہ افغان مزاحمت کاروں نے راکٹوں کے حملے سے استقبال کرکے امریکہ کو پوری دنیا میں مزید شرمندہ کردیا کہ افغان دارالحکومت کا بین الاقوامی ہوائی اڈ ااور امریکی اعلی وفد کی سیکورٹی بھی انتہائی غیر محفوظ ہے ۔افغان مزاحمت کار ، جہاں چاہیں ، جس طرح چاہیں کابل دوہری حکومت اور امریکہ و نیٹو کو ‘ زچ ‘کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔پاکستان کا دورہ ‘امریکی شیڈول میں شامل نہیں تھا ۔ویسے بھی یہ امریکی پالیسی ہوتی ہے کہ وہ جس ملک میں جاتے ہیں اپنے میزبان کو خوش کرنے والے بیانات دیتے ہیں ، جیسے بھارت میں رہ کر مُودی کی بولی بولنا اور پھر افغانستان پہنچ کر اشرف غنی کے گیت گانا۔ تاہم اس بات کو اَب دوبارہ تسلیم کرلیا گیا ہے کہ افغان امن میں پاکستان کے کردار و مدد کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔

پاکستان کی سرحدیں افغانستان سے جڑیں ہوئی ہیں۔ پاکستان ، افغانستان کے تمام معاملات سے گزشتہ چالیس برسوں سے براہ راست متاثر ہے۔ جبکہ بھارت کا اس خطے میں کبھی کوئی کردار نہیں رہا اور نہ ہی1978کے’ انقلاب ثور’ کے بعد بھارت کسی بھی حوالے سے متاثر ہوا ہو۔بلکہ ماضی کے مقابلے میں بھارت کے اثر و نفوذ میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ بھارت کو افغانستان کی بد امنی سے مسلسل فائدہ پہنچ رہا ہے۔جبکہ پاکستان اپنے پڑوسی ملک میں جاری جنگ کیساتھ امریکی حلیف بننے کے “جرم “میں کردہ’ ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہا ہے۔ پہلی بار پاکستان نے” ڈومور” کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے امریکہ اور اقوام عالم سے افغانستان کی سرز مین پر موجود دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف “ڈو مور” کا مطالبہ کیا ہے۔بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑخطے میں افغانستان میں امن لانے کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کو ون بیلٹ ون روڈ کا کلیدی کردار ادا کرنے کی وجہ سے سزا دینے کیلئے بنا ہے۔بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا نہیں کرنا چاہتا ۔چین کے ساتھ شراکت میں نئے معاشی انقلاب کی راہ میں رکاوٹیں کرنے کی سازشیں کھل بھوشن یادو نیٹ ورک، احسان اللہ احسان، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور عزیر بلوچ نیٹ ورک کی شکل میں سامنے آچکی ہیں ۔

بھارت کی جانب سے مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں میں نہتے پاکستانی و کشمیری عوام کو نشانہ بنا کر پاکستان کو مشتعل کرنے کی کوششیں بھی شامل ہیں ۔ بلوچستان ، خیبر پختونخوا اور سندھ بالخصوص کراچی میں انتہا پسندی ، فرقہ واریت ، نسل پرستی اور لسانیت کے نام پر مختلف گروپوں کی پشت پناہی بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ کا مرکزی ایجنڈا ہے۔کمزور پاکستان بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ کا منشور کا حصہ ہے۔جبکہ بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ کا مقصد پاکستان اور افغانستان کے عوام کو ترقی کے بجائے پس ماندگی کی جانب دھکیلنے کی سازش کا ایک حصّہ ہے۔بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ افغانستان کو نسلی بنیادوں پر منقسم کرنے کی خواہشات کا مظہر ہے۔بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ جنوبی ایشیا ئی خطے میں” پولیس مین”کی اجارہ داری کے لئے عالمی نظریہ سازش کا ایک جُز ہے۔بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ دراصل پاک۔افغان عوام کے درمیان نفرتوں کی فیصل کھڑی رکھنے کا منصوبہ ہے۔بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ کے مضمرات سے جہاں خطے میں امن مقفود ہوگا تو دوسری جانب مسلم امّہ کے مسائل میں مزید اضافہ کا سبب بھی بنے گا ۔ پاکستان کو کمزور رکھ کر اقوام مسلّم کی قیادت سے روکنے کیلئے اقوام عالم میں پاکستان کو تنہا کرنے کی سازش کا نام بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ ہے۔اس موقع پر پاکستانی سیاسی رہنمائوں اور حکومتی وزرا ء سمیت تمام اداروں کو مبہم اور غیر واضح پالیسی کے بجائے معتدل رویہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ عوام کی خوشنودی کے بجائے ملک دشمن عناصر سے آشیر باد کے لئے متنازعہ غیر سنجیدہ بیانات دینے سے احتیاط کی ضرورت ہے۔ بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ کو عوام و اداروں کے ساتھ ملکر ناکام بنانے کی ضرورت ہے۔ عوام میں انتشار پیدا ہونے سے بھارت۔امریکہ گٹھ جوڑ کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا۔

Qadir Khan Afghan
Qadir Khan Afghan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
afghanistan India USA افغانستان امریکہ انتظامیہ بھارت
Dera Kotla
Previous Post کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 6/10/2017
Next Post جنہیں حلف نامے اور اقرار نامے کی تمیز نہ ہو، اَب یہ کیسے مزید حکمرانی کے اہل ہو سکتے ہیں
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close