Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ میں ٹرمپ نے نفرت، اشتعال انگیزی کو فروغ دیا

November 9, 2016 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر: رانا ظفر اقبال ظفر
امریکہ کے صدارتی انتخابات کا نتیجہ جو بھی نکلے ایک بات یقینی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی نامزدگی امریکی تاریخ کا انوکھا واقع ہو گا جس کی بازگشت صدیوں سنائی دیتی رہے گی اگر یہ کہا دیا جائے کہ ٹرمپ کی صدارتی مہم نے امریکہ کا سیاسی اور سماجی نقشہ تبدیل کر کے رکھ دیا ہے تو بے جا نہ ہو گا امریکہ کے سیاسی میدان میں دیکھیں تو ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین اور مداحوں دونون میں کوئی کمی واقع نہ ہوئی ہے اور دونوں ہی ایک جیسے پرجوش سرگرم ہیں ایک طرف ایسے لوگ ہیں جو انہیں امریکہ کے لیے باعث شرم قرار دیتے ہیں دوسری جانب ٹرمپ کے کروڑوں حامی سمجھتے ہیں کہ وہ امریکہ کو پھر سء عظیم طاقت بنانے کی آخری امید ہیں ان دونوں انتہائوں کے درمیان ایک بات مشترک ہے کہ دونوں سمجھتے ہیں کہ امریکہ کی تاریخ میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسا صدارتی امیدوار پہلے کبھی نہیں آیا ٹرمپ نے تجارت ،امیگریشن،بین القوامی معاہدوں،اسلحے۔جنگ اور روس امریکہ تعلقات کے بارے میں نہ صرف وسیع تر امریکی روایات بلکہ خود اپنی ہی جماعت ،ری پبلکن پارٹی کی پالیسوںسے انحراف کیا یہی وجہ ہے کہ ماضی میں کبھی اتنے سنئیر راہنمائوں نے اپنی ہی جماعت کے امیدوار کی اس قدر کھلم کھلا مخالفت نہیں جس قدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہو رہی ہے ۔

امریکی سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے ،پگڑیا ں اچھالنے اور الزامات لگانے میں کسی دوسرے ملک سے کم نہیں رہیں لیکن ایک بات ضرور دیکھنے میں آئی کہ کسی جماعت اور راہنماء نے نظام پر انگلی نہیں اٹھائی ۔ٹرمپ نے سیاسی اور عدالتی نظام،اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ میڈیا کو بھی بدعنوان قرار دیکر اپنی راہ ضرور الگ بنائی جس پر کئی مبصرین کا خیال ہے کہ ڈونلڈ ترمپ کامیاب ہوں یا نہ ہوں بات یہی نہیں رکے گی کیونکہ جو نقصان ہونا تھا وہ تو ہو چکا ہے کیونکہ ٹرمپ نے نسل پرستانہ ،زینو فوبیا،اجنبیوں سے نفرت پر مبنی اسلامو فوبیا پر مبنی ،افریقی امریکیوں کے خلاف حتکہ نظام کے خلاف جو بیانات دیے ہیں اب وہ ہاریں یا جتیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ عوام مشتعل ہوچکی ہے امریکی جمہوریت کی روایات ہے کہ ہارنے والا جیتنے والے کو تقریر کر کے مبارکباد دیتا ہے مگر ٹرمپ پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ اگر اسے شکست ہوتی ہے تو اپنی شکست کو تسلیم نہیں کریں گے ممکن ہے کہ وہ اپنی شکست کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیں اگر ایسی صورٹھال پیدا ہو جاتی ہے تو انکا اگلا لائحہ عمل کیا ہو سکتا ہے وہ عدالت جائیں گے یا پھر اپنے کروڑوں حامیوں کو اکسانے والا بیان دیں گے اگر ایسا ہوا تو وہ بھی امریکی جمہوریت میں پہلا واقع ہو گا جس کے بعد روایت بن سکتی ہے کہا جا رہا ہے کہ کہیں نہ کہیں یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ اگر ٹرمپ ہا گیا تو اسکے حامی سڑکوں پر نہ آ جائیں کیونکہ ٹرمپ لوگوں کے اندر نفرت پیدا کر چکا ہے جسے ختم کیسے کیا جا سکتا ہے۔

Election
Election

انتہاء پسندانہ تشدد کے تحقیق کار جوناتھن مورگن اپنی ویب سائیٹ پر لکھتے ہیں کہ جب ڈونلڈ ٹرمپ لوگوں سے کہتے ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہو گی تو لوگ اسکی بات پر یقین کرتے ہیں مورگن نے سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے دھاندلی کے الزامات پر مبنی پوسٹوں کی حمایت کرنے والے سینکڑوں ایسے افراد کی نشاندہی کی ہے جو مختلف مسلح گروپوں سے وابستہ ہیں ان میں سے ایک ایسے ہی شخس نے فیس بک پر لکھا کہ ہیلری کلنٹن امریکہ کو مسلمانوں سے بھرنا چاہتی ہے اگر وہ جیت گئی تو پھر وہ انقلاب کا وقت ہو گا باتیں بہت ہو گئیں بلاگوں میں سختی دکھانے کا وقت گزر گیا اب اصل زندگی میں سخت ہونے کا وقت ہے ۔امریکی ادارے ،ایس پی ایل سی لا،سنٹر کی ایک رپورٹ میں ٹرمپ کی تقریر و بیانات کا طلبہ پر اثرات کا جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ فیس بک،انسٹا گرام،اور سنیپ چیٹ کے اس دور میں وہ امریکی نوجوان جو سیاست سے بڑی حد تک بیگانہ رہتے تھے اب دو تہائی سے زیادہ اساتذہ کے طلباء نے تشویش ظاہر کی ہے کہ اگر ٹرمپ صدر بن گئے تو انکے اور انکے خاندان کا کیا بنے گا ؟

ان طلباء کی اکثریت کا تعلق سیاہ فام برادریوں سے ہے یا پھر مہاجرین کے خادانوں سے ہے اس سروے کے مطابق سیاہ فام طلبہ کی بڑی تعداد کو خدشہ ہے کہ کہیں انہیں واپس افریقہ نہ بھیج دیا جائے حالانکہ انکے خاندان امریکہ کی آزادی سے پہلے وہاں آئے تھے ۔ااج سے تقریبا دو ہفتے قبل ہیلری کلنٹن کو ٹرمپ پر واضع برتری حاصل تھی لیکن اب پہلے ایف بی آئی کی طرف سے ہیلری کے خلاف ای میلز کھولنے اور پھر اسے یکا یک بند کر دینے سے کنفیوزن پید ہو گئی ہے اب بھی بیشتر مبصرین کا کہنا ہے کہ ہیلری جیت جائیں گی مگر انکی جیت اس قدر یقینی نہیں رہی جس قدر پہلے دکھائی دیتی تھی اگر وہ آٹھ نومبر کو فاتح ٹھہرتی ہے تو تب بھی بعد از انتخابات حالات کے سامنے سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا ہے اگر ٹرمپ ہار کی صورت میں انتخابات کے نتائج ماننے سے انکار کر دیں تو کیا ہو گا ؟ کہیں ایسا تو نہیں ہو گا کہ عمران خان کی طرح ٹرمپ بھی کسی دھرنے کا اعلان کر دیں ؟؟

Hillary Clinton
Hillary Clinton

کیونکہ ٹرمپ ایک تقریر میں واضع طور پر اشارہ دے چکے ہیں کہ اسلحہ کے حامی کلنٹن کا راستہ روک سکتے ہیں ہیلری نے بھی الزام عائد کیا ہے کہ وہ لوگوں کو تشدد پر اکسا نے کی کوشش کر رہے ہیں۔چونکہ امریکہ میں ادارے بہت مضبوط ہیں اس لیے اس بات کا امکان تو نہیں کہ بڑے پیمانے پر ہنگامے ہونگے اور فوج بلانی پڑ جائے گی لیکن یہ ممکن ہے کہ ٹرمپ شکست کی صورت میں مختلف علاقوں میں مظاہرے ہونگے خاص طور پر نیویارک،جو دونوں امیدواروں کا گڑھ ہے ۔مبصرین کہتے ہیں کہ اگر نیو یارک کی مسافروں سے کھچا کھچ بھری بس میں ٹرمپ کے کسی حامی نے فقرہ کس دیا یا پھر شگاگو کے ڈائون ٹائون میں سیاہ فاموں کی تنظیم ،بلیک لائیوزئیر کے ایک کارکن نے ٹرمپ کے کسی ووٹر کو طعنہ دے دیا تو اس کی چنگاری بھڑک سکتی ہے اگر ایسا ہوا تو یہ امریکی سیاست او ر تاریخ دونوں کے لیے ایک نیا موڑ ہو گا۔

یہ سب قیاس آرائیاں ہی رہیں اور ہیلری کو جتوانت والے مبصرین کی حیرت اس وقت گم ہو گی جب امریکہ کی دو ریاستوں کے ابتدائی رزلٹ سامنے آئے جسمیں ٹرمپ کو تقریبا ستر فیصد ووٹ پڑے اور پھر یہ لیڈ ٹوٹ نہ سکی اور آخر کار ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں جن کے صدر منتخب ہونے کے بعد جہاں مسلمانوں میں تشویش پائی جا رہی ہے وہاں سیاہ فام اور افریقی بھی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ ہمارا پڑوسی ملک بگلیں بجا کر خوشی کا اظہار کر رہا ہے ۔آنے والے دنوں میں معلوم ہو گا کہ ڈونلڈ ٹرمپ مسلمان ممالک کے لیے کیا پالیسی اپناتے ہیں اور امریکہ میں مقیم پاکستانی و دیگر مسلم ممالک کے مسلمان کتنے محفوظ رہیں گے ۔مگر یہ طے ہے کہ امریکی عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے ٹرمپ کو اپنا راہنماء چن لیا ہے اور ٹرمپ نے جو تقسیم کی لکیر امریکی عوام میں کھینچ دی ہے وہ شاید آنے والے وقت میں ختم نہ ہو سکے اور نہ ہی امریکیوں کی نفرت محبت میں تبدیل ہو سکے گی۔

Rana Zafar Iqbal Zafar
Rana Zafar Iqbal Zafar

تحریر: رانا ظفر اقبال ظفر
rzafariqbalzafar@gmail.com
0304-7575475

Share this:
Tags:
hatred promotion provocation Trump USA اشتعال انگیزی امریکہ ٹرمپ فروغ نفرت
Layyah
Previous Post لیہ کی خبریں 9/11/2016
Next Post پیرمحل کی خبریں 9/11/2016

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close