Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چلو پھر لوٹ کر بچپن میں چلتے ہیں

August 19, 2014 0 1 min read
Childhood
Childhood
Childhood

میں اپنے ایک دوست کو ملنے گیا شاندار دفتر کا دروازہ بند ۔۔باہر اردلی بیٹھا” صاحب ”کے ملنے والوں کو بتا رہا تھا آج ملاقات نہیں ہو سکتی صاحب کا کہناہے مجھے کوئی بھی ڈسٹرب نہ کرے ۔۔حتیٰ کہ وہ فون بھی نہیں سنیں گے انہوںنے دروازہ بھی اندرسے بند کررکھاہے ۔ میں نے سوچا نہ جانے میرے یارخالد سندھو پر کون سی قنوطیت طاری ہوگئی ہے اتنا خوبصورت بندہ ۔۔اس عمر میںمردم بیزار سا ہو جائے کوئی اچھی بات نہیں ہے ۔۔۔میںنے سوچا فون نہیں سننا کوئی بات نہیں موبائل تو ٹرائی کیا جا سکتاہے نمبر ملاکرکانوں سے لگایا ۔۔موصوف نے بے تابی سے پوچھا یار کہاں ہو۔۔۔

تمہارے دفتر کے دروازے سے لگا کھڑا ہوں۔۔۔ اندر کیوں نہیں آتے۔۔۔تمہارے ”افسر”کا کہنا ہے دروازہ اندرسے بندہے ویسے کیا خودکشی کرنے کا ارادہ ہے کیا؟۔۔دروازہ کھلاہے وہ تو میںنے اسے ایسے ہی کہہ دیا تھا آبھی جائو۔۔۔ میںنے دروازے کو ہلکا سا دھکا دیا کھلتے ہی میں اندر اور اردلی روکتا رہ گیا۔ اندرکا منظر دیدنی تھا ان کے ہاتھ میں ایک کیوٹ، گول مٹول پیارے سے بچے کی تصویر تھی جسے دیکھ کروہ خوش ہورہے تھے مجھ پر نگاہ پڑتے ہی حاجی خالد سندھو اٹھے بغلگیرہوئے لیکن میں نے محسوس کیا ان کی توجہ کا محور اب بھی میزپر پڑی تصویر ہی ہے میرے پوچھنے سے پہلے ہی اس نے سوال کرڈالا جانتے ہو یہ تصویر کس کی ہے۔۔

میں نے نفی میں سرہلایا ۔۔۔یار تم اسے جانتے ہو۔۔۔میںنے تو زندگی میں پہلی بار اس تصویرکو دیکھاہے ۔۔۔اچھا ۔۔۔ چلو بتا دیتاہوں یہ تصویر میرے بچپن کی ہے جانتے ہو جب بھی میں اداس ہوتاہوں اس تصویرکو دیکھتا رہتاہوں اور یہ تصویر مجھے کہتی ہے بچپن کے دن بھلا نہ دینا۔۔۔۔ہم نے کبھی سوچاہے بچپن کتنا خوب صورت ہوتاہے اس کا صحیح اندازہ بڑھاپے میں کیا جا سکتاہے جب بھی انسان کو تنہائی میسر آتی ہے وہ بچپن کی یادوں سے لطف اندوزہوتارہتاہے یہ یادیں بھی کتنی خوشگوار، پیاری اور حسین ہوتی ہیں یقینا اسے زندگی کا سنہری دور کہا جا سکتاہے فکر نہ فاقہ۔۔۔ عیش کر کاکا کے مصداق ان دنوں زندگی اتنی خوبصورت ہوتی ہے کہ کوئی مثال پیش ہی نہیں کی جا سکتی۔۔

چلو پھر لوٹ کر بچپن میں چلتے ہیں
کبھی میں چوربن جائوں،سپاہی بن کر ڈھونڈوتم
کبھی پٹھو گرم توڑیں اور ہنس کر بھاگ جائیں ہم
یا وہی کھیل جس میں آنکھ بند کرکے
بیٹھے کوئی اور چھپیں باقی
چلو پھر لوٹ کر بچپن میں چلتے ہیں
بنو تم دادی اماں اور بلائو اپنے بچوں کو
کبھی لڈو کا لالچ دو،کبھی سونے کے نکلس کا
خزانہ ڈھونڈنے کی چاہ میں تم کو پکڑ لوں میں
چلو پھر لوٹ کر بچپن میں چلتے ہیں

بہت دن ہوگئے اس بیکارسی دنیامیں اب رہتے ۔۔۔کہتے ہیں بچپن سب کو پیارا لگتاہے ۔۔شاید سب کا پیارا ہوتاہوگا لیکن وطن ِ عزیز پاکستان میں رہنے والے بچوںکی اکثریت کا کیا کیجئے جس میں کھیلنے، کودنے اور سکول جانے کی عمر کے کروڑوں بچے اپنے گھر والوںکو فاقوں سے بچانے کیلئے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں کبھی وہ سوتی جاگتی آنکھوں سے بے داغ یونیفارم پہنے بڑا سا بیگ اٹھائے سکول جانے کے خواب دیکھتے ہیں اور ان کی یہ خواہش دل ہی دل میں رہ جاتی ہے کرہ ٔ ارض پر پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں غربت کی شرح میں خوفناک حدتک اضافہ دیکھنے میں آرہاہے جس کی بنیادی وجہ امیر ۔۔ امیر ترین اور غریب بدترین غریب ہیں جس سے سٹریٹ کرائم، جسم فروشی، ڈکیتی، چوری اور دیگر جرائم مسلسل پھل اور پھول رہے ہیں۔۔

Meat
Meat

کسی کے کتے گوشت کھاتے ہیں تو کوئی بھرپور محنت مشقت کے باوجود اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی فراہم کرنے سے بھی قاصرہے کسی امیر بچے کے پاس کھلونوں سے بھرا پورا کمرا ہے تو کوئی بچہ دس روپے والے پلاسٹک کے کھلونے کو بھی حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتا گذرجاتاہے ماہرین ِ نفسیات کا کہناہے کہ غربت تمام جرائم کی ماںہے اس کی کھوکھ سے مجرم پیداہوتے ہیںیہ کتنی خوفناک بات ہے کہ غربت نے پیارے پیارے بچوں سے ان کی معصومیت چھین لی ہے تعلیمی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے ملک نہ جانے کتنے انجینئروں، ڈاکٹروں، سائنسدانوں اور مختلف شعبوںکے ماہرین سے محروم رہ جاتاہے۔۔

یہی ہمارا المیہ، قومی سانحہ، تنزلی کی وجہ ہے اور ہمارے حکمران ہیں کہ انہوںنے کبھی سنجیدگی سے اس سنگین مسئلہ کی طرف توجہ نہیں دی جس ملک میں VIPکی حفاظت کیلئے40ہزار اہلکار ڈیوٹی دے رہے ہوں،بیورو کریٹس، وزیروں اور وزراء اعلیٰ کیلئے ہر سال کروڑوںکی بلٹ پروق گاڑیاں امپورٹ کیا جانا معمول بن جائے اس پر کیا تبصرہ کیا ھا سکتاہے یہ لوگ اپنی حدسے بڑھ کراس ملک سے برا سلوک کررہے ہیں یہاںکے سیاستدانوںکی بے حسی، بیوروکریسی کی کرپشن،جاگیرداری نظام کی خرابیوں اور سرمایہ داروںکے استحصال کے باعث غربت عوام کیلئے بدنصیبی بن گئی ہے اور حد ِ نظر اصلاح ِ احوال کیلئے کوئی روشنی کی کرن نظرنہیں آرہی ان حالات میں۔۔

لوٹادو مجھے وہ بچپن کی یادیں
چاہے لے لو مجھ سے میری جوانی
اب بھی وہ منظر نہیں بھولتا
وہ کاغذ کی نائو، وہ بارش کا پانی

جیسی یادیں کہاں سوجھتی ہیں جب وو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوں غریبوں کا بچپن ۔۔۔تو بچپنہ ہوتا ہے سکول جانے کی خواہش۔۔۔اچھا کھانا کھانے کی حسرت۔۔۔مہنگے کپڑے پہننے کی آرزو۔۔۔گاڑی،کوٹھی کیلئے دعا ۔۔۔ جن کا بچپن، جوانی ،بڑھاپا بدنصیبی ہووہ زمانے کے ساتھ کیا چلیں گے ۔۔۔میں سوچتاہوں ہمارے ملک کے نام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ بھی لگا ہواہے لیکن یہ ملک اسلامی ہے نہ جمہوری ۔۔۔اگرہو تو دونوں صورتوںمیں عوام کے کچھ حقوق تو ہونے چاہییں۔۔

جن ممالک کو ہم کافر اورغیر مسلم قرار دیتے ہیں ان میں جانوروںکے بھی حقوق ہوتے ہیں اور ان کے حق میں آواز بلندکرنے کیلئے کئی تنظیمیں بھی موجود ہیں لیکن جس ملک کو ہم اسلامی جمہوریہ سمجھتے اور لکھتے ہیں یہاں تو غریب انسانوںکا کوئی حق تسلیم نہیں کیا جاتا وہ بے چارے ساری زندگی سسک، سسک کرجیتے ہیں نہ مرتے ہیں حسرت موہانی نے شاید خوشیوںکو ترستے غریب بچوںکے بارے ہی کہا ہوگا۔۔

یادِ ماضی بھی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

ہمارے ہم وطنوں میں سے اکثریت لوگ محرومیوں کا شکارہیں اسی لئے کہا جا سکتاہے ہم میں بیشتر کا بچپن اذیت ناک اورکربناک بیتا ہے لیکن اگر ہم نے تہیہ کرلیا۔ دل میں ٹھان لی توقدرت کا فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا مایوسی کی کوئی بات نہیں عزم یہ کرناہے مقصدکو نہیں بھولنا۔اس کیلئے بھرپور جدوجہد۔۔۔انتھک محنت اور دن رات ایک کرکے غربت کے خلاف ہر حال میں جنگ جینی ہے تاکہ ہمارے بچوںکا مستقبل روشن ،درخشاں اور تابناک ہو سکے وہ سوتی جاگتی آنکھوں سے ہی نہیں حقیقتاًبے داغ یونیفارم پہنے بڑا سا بیگ اٹھائے خراماں خراماں سکول جائیں اور انہیں دیکھ کر کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ غربت نے پھول سے بچوں سے ان کی معصومیت چھین لی ہے۔۔

ہمارے ہاںکوئی ادارہ یا محکمہ ایسا نہیں جسے بچوں کے مستقبل کی فکرہو کاش حکمران جان پاتے جن کا بچپن محرومیوں میں گذراہو ان کی شخصیت میں ایک خلا رہ جاتاہے یہ لوگ خوداعتمادی سے محروم اور نفسیاتی مسائل کا شکار رہتے ہیں۔۔۔ توفیصلہ ہوگیا ہم نے اپنے بچوں،بہن بھائیوں عزیزو اقارب اورمعاشرہ کو غربت کے دوزخ سے نکالنے کیلئے ان کی رہنمائی کرنی ہے خدا کرے وہ اپنے بچپن کی یادوں سے لطف اندوزہوں اور اپنے بچوں کو
اپنے بچپن کی کہانیاں سنائیں۔۔
چلو پھر لوٹ کر بچپن میں چلتے ہیں
کبھی میں چوربن جائوں،سپاہی بن کر ڈھونڈوتم
کبھی پٹھو گرم توڑیں اور ہنس کر بھاگ جائیں ہم

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
home Love pakistan perhaps useless World young بچپن بیکار پاکستان پیارا دنیا شاید عزیز وطن
Jackie Chan, Son
Previous Post جیکی چن کا بیٹا گرفتار
Next Post اسرائیلی بربریت : غزہ شہدا کی تعداد 2016 ، عورتیں اور بچے 791 ہیں
Gaza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close