Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوٹیلٹی اسٹورز کے متعلق سروے رپورٹ

March 26, 2016 0 1 min read
Utility Stores
Utility Stores
Utility Stores

تحریر: حفیظ خٹک
شہر قائد میں یوٹیلٹی اسٹورز 300سے اور پورے ملک میں 15000 سے زائد ہیں۔ ہر اسٹورمیں 2سے 4افراد عوامی خدمت کیلئے موجود ہوتے ہیں۔ کورنگی ،کراچی میں ان اسٹوروں کا مرکزی دفتر ہے۔ ان دنوں عتیق الرحمان کے ساتھ ریاض احمد کراچی ریجن کے ذمہ داران ہیں۔کراچی ،حیدر آباد سمیت دیگر کئی شہروں کے زونل ذمہ دار نذیر سومرو ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹور کے متعلق ایک عام تاثر یہ ہوتا ہے کہ ان میں اشیائے ضروریات کی قیمتیں کم ہوتی ہیں۔ اس خیال کے تحت عوام کی بڑی تعداد اپنی مہینے بھر کا راشن یوٹیلٹی سے خریدتے ہیں ۔ بسا اوقات عام ضروریات کی اشیاء دکانوں پر تو دستیاب ہوتی ہیں لیکن یوٹیلٹی اسٹور پر وہ اشیاء ناپید ہو جاتی ہیں۔ ان اشیاء میں سرفہرست چینی ہے جو گذشتہ برس کے ماہ رمضان سے ان اسٹورز میں نہیں ملتی تھی اور ایک ماہ قبل سے چینی یوٹیلٹی اسٹور میں دستیاب ہوئی تاہم اس کی قیمت عام دکانوں تک سے زیادہ ہے۔محلے کی عام دکان پر چینی 57/58روپے کی مل جاتی ہے جبکہ یوٹیلٹی اسٹور پر چینی کی قیمت 60روپے ہوتی ہے۔ معیار بھی عام دکانوں کی نسبت کم ہوتا ہے۔ یہی مسئلہ خشک دود ھ کے معاملے میں ہوتا ہے۔ بعض اشیاء میں یوٹیلٹی اسٹور میں قیمت ہوسیل مارکیٹ کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ دالیں ، آٹا چینی اور گھی و تیل بھی عوام کی اکثریت معیار ی اور کم قیمت ہونے کے سبب یوٹیلٹی اسٹور سے خریدتے ہیں لیکن ان کا معیار بھی کم ہوتاجارہا ہے۔ گھی جو کہ مختلف کمپنیوں کا ہوتا ہے اس کا معیار قدرے بہتر ہوتا ہے ۔

یہ بات قابل غور ہے کہ جب حکومت سبسڈی دیتی ہے تو چینی سمیت دیگر اشیائے ضروریات کی قیمتیں کم ہوتی ہیں ۔ جس طرح رمضان کی آمد سے قبل حکومت عوام کو زیادہ فائدہ پہنچانے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز کو سبسڈی دینے کااعلان کرتی ہے جس کے بعد اسٹورز پر اشیاء کے حصول کیلئے عوام کا رش بڑھ جاتا ہے ۔ یہ بات قابل توجہ ہے کہ حکومت سبسڈی کا اعلان صرف ماہ رمضان سے قبل کرتی ہے دیگر عام ایام میں عام حکومت کی جانب سے توجہ کم رہتی ہے جس کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کو سوشل سیکورٹی کا کارڈ بنا کر دیا جاتا ہے جس کے سبب انہیں ہسپتالوں تک میں رعایت دی جاتی ہے وہ بھی ایک طویل طریقہ کار ہوتا ہے جس کی وجہ سے ملازمین اس جانب کم جاتے ہیں ۔ یوٹیلٹی اسٹورپر حفاظتی اقدامات کا بھی فقدان رہتا ہے۔ پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا یوٹیلٹی اسٹور پر ٹہراؤ برائے نہیں ہوتاہے۔ کسی خاص مقصد موقع پر جب انہیں مطلع کیا جاتا ہے

Shah Faisal Colony
Shah Faisal Colony

اس صورت میں ان اداروں کے اہلکار اسٹور پر نظر آجاتے ہیں ۔ سیکورٹی نہ ہونے کے سبب ان اسٹورز پر ڈکیتیاں ہوتی ہیں اس کے ساتھ ہی منظم منصوبہ بندی کے ذریعے چور و ڈکیٹ عناصر یوٹیلٹی اسٹور کے عملے سمیت تمام گاہکوں کو لوٹتے ہیں۔ جس کے بعد پولیس تیزی کے ساتھ حرکت میں آتی ہے اور گاہکوں سمیت عملے سے تفتیش کا آغاز کر دیا جاتا ہے۔ پیسوں کا لٹ جانا اور اس کے بعد پولیس کا طریقہ تفتیش عوا م کیلئے اطمینان کا سبب بننے کے بجائے مزید ذہنی الجھنوں کا باعث بن جاتا ہے۔ ہر ٹیلٹی اسٹور کی خرید و فروخت ابتداء میں بڑھتی ہے جو ماہ کے آخر میں بتدریج کم ہوجاتی ہے تاہم سیکورٹی کا معاملہ سارا مہینہ برقرار رہتا ہے۔ سروے کے دوران یہ اطلاع سامنے آئی ہے کہ ڈیفنس ،گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا ، گلستان جوہر اور شاہ فیصل کالونی میں پائے جانے والے اسٹورز ماہ بھر کامیابی کے ساتھ خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ جمع ہونے والی رقم روزانہ کی بنیاد پر قریبی بینک کے اندر موجود اس اسٹور کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دی جاتی ہے ۔ تاہم سیکورٹی نہ ہونے کے سبب ایسا بھی ہوتا ہے کہ عملے کو راستے میں لوٹ لیا جاتا ہے۔ مزاحمت پر یوٹیلٹی اسٹور کے عملے کو زخمی تک کردیا جاتا ہے۔حکومت کی عدم توجہی کے سبب یوٹیلٹی اسٹورز میں گاہکوں کا نقطہ اندراج گر تا جارہا ہے۔ حکومتی توجہ پر یہ گراف بڑھ سکتا ہے تاہم عملے کو اس حوالے سے حکومت سے ہمیشہ گلہ رہا ہے کہ حکومت ان کے مسائل سمیت یوٹیلٹی اسٹورز کے مسائل کو بھی حل کرنے میں دلچسپی نہیں لیتی۔

یہ بات قابل تعریف ہے کہ پاکستان کے موجود یوٹیلٹی کی تعداددنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ اس کے باوجود حکومت کی عدم توجہ کا سامنا کرنا پڑرہا ہوتاہے۔ اس اعزاز کے باوجود حکومتی توجہ تمام عملے کیلئے باعث تشویش ہے۔ عملہ اپنے اختیارات کا جائز استعمال کرتے ہوئے صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں رہتے ہیں۔ بسا اوقات ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ جب غنڈہ گرد اور بھتہ خور عناصر اسٹور کے عملے پر حملہ آور ہوتے ہیں اور ان سے تمام موبائل فون ، نقد رقوم اور اشیاء تک لے جاتے ہیں لیکن پولیس کا طرز تفتیش انہی ملازمین کیلئے درد سر بن جاتا ہے ۔اور اگر کسی فرد نے مزاحمت کی اور نتیجے میں وہ زخمی بھی ہوا لیکن اس کے باوجود اس عملے کو مکمل علاج معالجے کی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں۔ پرائیوٹ ڈاکٹرز و کلینکس سے علاج کے دوران اس فرد کے اخراجات بڑھ جاتے ہیں اور اس کے ساتھ ان میں عدم احساس و عدم تحفظ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
ان اسٹورز پر کئی اشیاء ایسی ہوتی ہیں جن کی قیمت ہول سیل اور عام دکانوں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے اس کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز کی انتظامیہ کی جانب سے کوئی مثبت ردعمل نہیں ہوتا ۔یوٹیلٹی اسٹورز کے سپروائزر و انچارجز سے مسائل و وسائل پر سروے میں ان تمام نقاط سمیت ایک قابل غور نقطہ یہ بھی سامنے آیا ہے کہ سابقہ دور حکومت جو کہ پیپلز پارٹی کا دور تھا اس دور میں یوٹیلٹی اسٹورز پر توجہ دی گئی ، اس حوالے سے سبسڈی میں اضافہ کیا گیا جس کی وجہ سے اشیاء کی قیمتیں کم ہونے کے ساتھ دستیاب بھی ہوا کرتی تھیں۔عوام کی جانب سے خریداری کا گراف بڑھنے کے باعث مجموعی گراف میں بھی اضافہ ہوا۔پیپلز پارٹی کی حکومت عوامی مفاد میں کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا کرتی تھی ، یہی وجہ ہے کہ ان کے دور میں اگر چینی کم پڑنے لگ جاتی تھی تو وزیراعظم بذات توجہ دیتے ہوئے مسئلے کو حل کردیا کرتا تھے۔ جبکہ اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی کارکردگی مایوس کن ہے۔

Utility Stores
Utility Stores

یوٹیلٹی اسٹور کے ایک ذمہ دار کا کہنا تھا کہ ملک میں قحط ، زلزلہ، بارشوں میں اضافہ یا کسی اور وقت مصیبت کی صورت میں حکومت متاثرہ علاقوں تک اشیائے خوردونوش و دیگر ضروریات کو یوٹیلٹی اسٹورز سے ہی پورا کیا جاتا ہے۔ اعلی حکام کی جانب سے احکامات آتے ہیں کہ اپنے اسٹور میں اتنا من آٹا، چینی ، گھی یا کوئی اور شے الگ کر کے مرکز پہنچادیں۔ احکامات پر علمدرآمد ہوتا ہے تاہم وہ سب اشیاء یوٹیلٹی اسٹور کے ماہانہ اخراجات میں درج ہوتے ہیں جنہیں کاغذی کاروائی کے ذریعے پورا کیا جاتا ہے ۔ اس عمل کے دوران بھی کئی پیچیدگیاں سامنے آجاتی ہیں، جس سے عملے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ان کی رائے تھی کہ ایسے معاملات سمیت مسائل کو حل کرنے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز کی قیادت کو عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔ صارفین کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں کم قیمت کے سبب یوٹیلٹی اسٹورز کا رخ کرتے ہیں لیکن جب ضرورت کی اشیاء نہیں ملتی یا مہنگی ملتی ہیں تو ذہنی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ایسا بارہا ہوتا ہے کہ چینی ناپید ہوجاتی ہے۔ گھی ، تیل و اور بعض اوقات آٹا بھی دستیاب نہیں ہوتا ۔ مصالحے و دیگر چیزیں بھی مہنگی ملتی ہیں ۔ حکومت کو چاہئے کہ عوام کے ووٹ لے کر منتخب ہونے کے بعد عوام کے مفادات میں عملی کام کرتے ہوئے یوٹیلٹی اسٹورز پر خصوصی توجہ دیں اور ضروریات کی تمام اشیاء نہ صرف وہاں دستیاب کروائیں بلکہ ان کی قیمتیں بھی کم رکھنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں۔ سیکورٹی کا بھی انتظام کریں تاکہ عوام سہولت و آسانی کے ساتھ پورے مہینے کیلئے اپنا سودا لے لیا کریں۔ اگر حکومت نے توجہ نہ دی اور یونہی عدم توجہی کے عمل کو برقرار رکھا تو عوام یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب جانے کے بجائے نئے بننے والے اور مقبولیت حاصل کرنے والے سپر اسٹورز کا رخ کریں گے اور عوام کیلئے بنائے یوٹیلٹی اسٹورز عوام کی عدم توجہی و دلچسپی کے سبب مزید نقصان زدہ بن جائیں گے اور حکومت انہیں مکمل طور پر بند کرنے کا نہ صرف فیصلہ کرئے گی بلکہ اس فیصلے پر علمدرآمدکو بھی جلد کروائی گی۔لہذا عوامی مفاد میں حکومت کو راست اقدام جلد اٹھانا چاہئے ۔

تحریر: حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
Companies market service utility stores خدمت کمپنیوں مارکیٹ یوٹیلٹی اسٹورز
Bhushan Yadav
Previous Post بھارت ایک دہشت گرد ریاست
Next Post فرانس میں ٹریفک حادثے میں 12 مسافر ہلاک
france

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close