نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں 7افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔
شادی کی تقریب سے واپس آنے والی بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔

Start typing to search...