Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوٹرن۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم

November 19, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : محمد شاہد محمود

وزیراعظم عمران خان نے کہا جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں ہوتا، کیونکہ ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی، وزیراعظم نے اپنے کرکٹ کے دور کی مثال دیتے ہوئے کہا ہم ایک حکمت عملی بنا کر میدان میں اترتے تھے اگر اس کیخلاف ہماری مخالف ٹیم کوئی اور حکمت عملی بنالیتی تھی تو ہمیں ایک دم اپنی حکمت عملی بدلنا پڑتی ،جب ہم جارہے ہوں اور سامنے دیوار ہو تو آپ کو ادھر ادھر راستہ تلاش کرنا چاہیے۔ جو لیڈر حالات کے مطابق یو ٹر ن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں ہوتا، جو یوٹرن لینا نہیں جانتا اس سے بڑا کوئی بے وقوف نہیں ہوتا۔وزیر اعظم عمران خان اب تک جتنے یوٹرن لے چکے ہیں ان کی تفصیلات سامنے آ چکی ہیں۔عمران خان کو دوسرے لفظوں میں یوٹرن وزیر اعظم کہا جا سکتا ہے۔ 30اکتوبر کو سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیا، اس فیصلے کیخلاف احتجاج شروع ہوا، جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں سخت پیغام دیا، عمرا ن خان نے کہا ریاست کی رٹ پر کو ئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔وزیراعظم کے اس بیان کو میڈیا، وزیراطلاعات فواد چوہدری اور شیری مزاری نے بہت سنجیدہ لیا۔مگر وزیراعظم کے بیان کے دو دن بعد ہی حکومت نے احتجاج کرنیوالوں کیساتھ معاہدہ کرلیا۔ وزیراعظم نے غیر ملکی قرضہ خا ص طور پر آئی ایم ایف کے پاس جانے کے حوالے سے یوٹرن لیا۔ ماضی میں اقتدار میں آنے سے پہلے وزیراعظم عمران خان غیر ملکی قرضہ لینے کے حوالے سے کہہ چکے ہیں ”یہ کبھی امید نہ کرنا عمران خان آپ کا پرائم منسٹر ہو اور بھاگتا پھرے دنیا میں پیسے مانگتے ہوئے ، میں خود کشی کرلوں گا ،عمران خان مرجائے گا کبھی پیسے نہیں مانگے گا۔

سچ میں نے اپنے والد سے بھی کبھی پیسے نہیں مانگے،ہم نے کبھی نہ امریکہ، نہ آئی ایم ایف کسی سے بھکاریوں کی طرح قرضے نہیں لینے، ایڈ نہیں لینی”۔عمران خان کی ان باتوں کو سنجیدہ لیتے ہوئے پارٹی کے رہنما دعوے کر نے لگے کہ جیسے خان صاحب حکومت میں آئیں گے 200 ارب ڈالر ملک میں آئیں گے، 100 ارب ڈالر ادھار واپس کریں گے ، 100 ارب ڈالر پاکستان کی عوام پر لگائیں گے۔ مگر پھر عمران خان اقتدار میں آئے اور موقف بدلتے ہوئے کہا ” جو قرضہ دیتا ہے، وہ آپ کی آزا د ی لے جاتا ہے، آپ کو کتنا برا لگے گا، مجھے کتنا برا لگے گا کہ میں باہر جاکر لوگوں سے پیسے مانگوں، کبھی کسی ملک جارہا ہوں، کبھی کسی ملک جارہا ہوں،پھر اچانک حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کرلیا، اس وقت آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں ہے۔ اس کے علاوہ جب سعودی عرب سے امداد مل گئی تو وزیراعظم عمران خان نے اسے بڑی کامیابی قرار دیا۔ پھر چین گئے اور واپسی پر دعوے کئے کہ دورہ چین بہت کامیاب رہا وہاں سے امداد مل گئی۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے حوالے سے بھی بڑا یوٹرن لیا۔ اقتدار میں آنے سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا تھا کہ ان کی کابینہ 20اراکین سے زیادہ نہیں ہوگی مگر اقتدار میں آنے کے بعد اس وقت صورتحال یہ ہے کہ کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد 24 ہے۔ 6وزرا مملکت،4مشیر، 5معاون خصوصی ہیں یعنی 39 رکنی کابینہ ہے۔ ا س کے علاوہ حکومت میں آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا کہ عاطف میاں حکومت کی اکنامک ایڈوائزری کاؤنسل میں شا مل ہوں گے، فواد چوہدری نے پھر عمران خان صاحب کو بہت زیادہ سنجیدہ لے لیا کہ فیصلہ خان صاحب کا ہے تو وہ اپنے فیصلے پر قائم بھی رہیں گے ، اسلئے فواد چوہدری صاحب لیڈ کرتے رہے، فیصلے کا دفاع کرتے رہے اور یہاں تک کہہ دیا کہ جو لوگ اعتراض کررہے ہیں وہ بنیادی طور پر ایکسٹریمسٹ اور ہم نے ایکسٹریمسٹوں کے سامنے بالکل نہیں جھکنا اور انشاء اللہ تعالیٰ پاکستان میں جو اقلیتیں ہیں انکی حفاظت یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے مگر پھر حکومت دباؤ میں آگئی۔ 7 ستمبر کو وزیراعظم نے یوٹرن لے لیا، عاطف میاں کی نامزدگی واپس لے لی گئی۔یہ بھی بات قابل ذکر ہے کہ عمران خان ماضی میں شیخ رشید احمد کے حوالے سے مختلف رائے رکھتے تھے، اب ان کی رائے مختلف ہے۔

وزیر اعظم عمران خان اقتدار میں آنے سے پہلے شیخ رشید کے بارے میں کہا اللہ انہیں شیخ رشید جیسا سیاست دان نہ بنائیاور کہاکہ ” ہم الیکشن لڑیں نواز شریف کے نام لے کر اور اس کے بعد لوٹا ہوکر دوسری طرف چلے جائیں، ایسی حرکت نہیں تھی۔ شیخ صاحب آپ کامیاب سیاستدان ہیں نا۔ میں ٹی وی پر کہتا ہوں کہ اللہ مجھے شیخ رشید جیسا کامیاب سیاستدان کبھی نہ کرے، اس سے بہتر ہے میں فیل ہی رہوں ہمیشہ، یہ کامیابی ہے کہ پہلے آپ نواز کے ووٹ اکٹھے کرتے ہیں اور لوٹا ہوکر ادھر چلے جاتے ہیں”۔ مگر اب یہی شیخ رشید وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کا حصہ ہیں اور وزیر ریلوے ہیں۔اسی طرح اقتدار میں آنے سے پہلے وزیراعظم عمران خان کی چوہدری پرویز الہٰی کے حوالے سے رائے ٹھیک نہیں تھی ، عمران خان پرویز الہٰی کو ڈاکو قرار دیتے تھے۔مگر اب وزیراعظم عمران خان نے پرویز الہٰی کی جماعت کیساتھ مل کر الیکشن لڑا، ق لیگ کی پنجاب میں تحریک انصاف کی اتحادی ہے۔

پرویز الہٰی کو وزیراعظم عمران خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی بنادیا ہے۔ انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آزاد امیدواروں کے حوالے سے بہت سے دعوے کئے اور اعلان کیاتھاآزاد امید و ا ر و ں کو پارٹی میں کوئی گنجائش نہیں ملے گی، آزاد امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کی کارکنان کو ہدایت کرتے ہوئے ان کا کہناتھا تحریک انصاف میں آنے کی کوشش نہ کرنا آپ کی جگہ نہیں ہوگی تحریک انصاف میں، اگر آپ جیت بھی گئے لیکن پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے آزاد امید و ا ر وں کی ضرورت پڑی ، رابطے کئے گئے، بڑی تعداد میں آزاد امیدواروں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی بلکہ انتخابات کے بعد (ن) لیگ پنجاب کی بڑی جماعت تھی مگر آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد تحریک انصاف بڑی جماعت بن گئی اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ زیادہ تر وزارتیں بھی آزاد امیدواروں کو دی گئیں۔ اقتدار میں آنے سے پہلے وزیراعظم عمران خان پنجاب حکومت کی میٹرو بس منصو بو ں پر تنقید کرتے رہے اور کہامیٹرو پر نہیں، انسانوں پر پیسہ خرچ کرنا ہے، یہ تک کہتے رہے اگر خیبرپختونخوا میں میٹرو بس بنائی تو میں خود جا کر احتجاج کروں گا مگر پھر بعد میں میٹرو بس بنی، خیبرپختونخوا کے میٹرو کے بارے میں عمران خان نے بتایا ان کی میٹرو پنجاب حکومت کی میٹر وبس سے مختلف ہے۔رپورٹ کے مطابق حال یہ ہے پشاور میٹرو ابھی تک نہ تو بن سکی ہے اس کا خرچہ بھی سب سے زیادہ ہے، سڑسٹھ ارب کی لاگت سے زیادہ ہوچکا ہے اور بار بار کی ڈیڈ لائنز وہ میٹ نہیں کرسکی اور اب تک چل نہیں سکی۔

شاہزیب خانزادہ کے مطابق اسی طرح عمران خان نے جہانگیر ترین کی نااہلی کے حوالے سے موقف میں بدلتے رہے، جہانگیر ترین کی نااہلی سے پہلے انہوں نے کہا نااہلی جس کی بھی ہوئی وہ گھر جائے گا۔پھر جب سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد جہانگیر ترین نااہل ہوگئے تو عمران خان نے کہا جہانگیر ترین کو ٹیکنیکل گراؤنڈ پر نکالا گیا۔ اسی طریقے سے انسائیڈڈ ٹریننگ کا جو معاملہ تھا اس کا دفاع کرتے رہے، پھر ریویو پٹیشن کا انتظار تحریک انصاف کرتی رہی اس میں بھی نااہل ہوگئے تو اب بھی جہانگیر ترین پارٹی کے اجلاسوں میں جاتے ہیں۔اسی طرح ماضی میں عمران خان نے دھر نے کے دنوں میں پارلیمنٹ کو بھی جعلی قرار دیا اور کہا وہ اس جعلی پارلیمنٹ کا حصہ نہیں بن سکتے۔مگر بعد میں عمران خان اور پوری تحریک انصا ف پارلیمنٹ کا دوبارہ حصہ بن گئی۔ جب پارلیمنٹ میں آئے اس وقت کے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ”آٹھ مہینے کنٹینر پر گالیاں دیتے رہے ہو اور پھر آکر بیٹھے ہو۔

خدا کا خوف کرو کوئی اخلاقیات بھی ہوتی ہے، کوئی ایتھکس ہوتی ہے، کوئی شرم بھی ہوتی ہے۔ ایک دوسرے کی شکلیں کیوں دیکھتے ہو ، کوئی شرم کرو۔وزیراعظم عمران خان کا آئین کے آرٹیکل 62,63کے حوالے سے بھی موقف تبدیل ہوا۔ ماضی میں آرٹیکل 62,63 کا معاملہ خود عمران خان صاحب کے حوالے سے آیا تو اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ” آٹیکل 62,63 امپلیمنٹ ایبل نہیں ہے، یا تو آپ فرشتے بٹھا دیں اسمبلی میں تو وہ شاید ہوجائیں، انسانوں کے اوپر وہ امپلیمنٹ نہیں ہوتی۔ پھر جب یہی آرٹیکل 62,63 نواز شریف پر لگنے کی بات آئی تو کیسے موقف بدلا اور کہا ” آرٹیکل 62,63 بنیادی چیز ہے لیڈر شپ کے اندر صادق اور امین، ایک لیڈر کیلئے یہ بنیادی ضروریات ہیں۔

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
america defeat imran khan Media Mohammad Shahid Mahmood Prime Minister امریکہ شکست عمران خان میڈیا وزیر اعظم یوٹرن
Shireen Mazari
Previous Post ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان امریکی خوشامد کرنیوالے لیڈروں کیلئے سبق ہے، شیریں مزاری
Next Post نور محمدی ۖ
Prophet Muhammad PBUH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close