کراچی (جیوڈیسک) عذیر بلوچ نے ضمانت کے لیے دبئی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔
پاکستانی قونصل خانے سے عذیر بلوچ کا عارضی پاسپورٹ 24 گھنٹے میں مانگ لیا گیا ہے، ضمانت کے بعداسے دبئی میں ہی رکنا پڑے گا۔

Start typing to search...