Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وی آئی پی کلچر ، مسائل کی جڑ

May 31, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Abubakar Sadiq (R.A)
Abubakar Sadiq (R.A)

حضرت ابوبکرصدیق کی وفات کے بعد جب عام لوگ حضرت عمر کے ہاتھ پربعیت کرچکے تو آپ نے منبر پرکھڑے ہو کر یہ خطبہ دیا ، اے لوگو ، میں بھی تمہاری ہی طرح ایک انسان ہوں ، اگر مجھے حضرت ابوبکرصدیق کی نافرمانی کا خیال نہ ہوتا تو میں تمہارا امیر اور حاکم بننا کبھی پسند نہ کرتا ،لوگو ، اللہ تعالیٰ نے مجھے تمہارے لئے آزمائش بنایا ہے ، تم میں جونیک کام کرے گا میں اُس کے ساتھ نیک سلوک کروں گااور جو بُرائی کا ارتکاب کرے گااسے عبرت ناک سزا دوں گا۔ عرب کی مثال اس اُنٹ کی ہے جواپنے ساربان کامطیع ہے۔

اس کے ساربان (رہنمائ)کافرض ہے کہ وہ اسے کس طرف لے جارہا ہے ،میں(حضرت عمر)اللہ تعالیٰ کی قسم کھاکرکہتاہوں کہ تمہیں سیدھے راستے پرلے کرچلوں گا ”تاریخ شاہد ہے کہ حضرت عمر کے دورخلافت میں چلنے والا مسلم حکومت کا نظام نا صرف مسلمانوں کے لئے بلکہ ساری دنیا کے لئے اپنی مثال آپ ہے۔ وسیع تر سلطنت کے حکمران ہونے کے باوجود حضرت عمر نے انتہائی سادہ زندگی بسر کی ،آپ اکثر مدینہ منورہ کی گلیوں میں پیوند لگے لباس میں گشت کیا کرتے تھے۔

اکثر مقامات پر اینٹ کا تکیہ لگائے بلا تکلف سوجاتے ،خود بھی سادگی پسند کرتے اور اپنے حکام کو بھی سادگی کی تلقین کرتے تھے ، ایک لباس سردیوں کا اور ایک گرمیوں کارکھتے ،کبھی کبھی صرف ایک جوڑا ہوتا جسے دھوکرپہن لیتے ، آپ گزربسر کے لئے صرف دو ،درہم روزانہ بطور وظیفہ لیتے ۔قارائین محترم کالم کے آخر میں آپ کو حضرت عمر کا ایک قول سنائوں گاجومسلم ریاست کے حاکم کی حیثیت اورذمہ داری کا مکمل نمونہ پیش کرتا ہے۔

اگر پاکستان کے عوام اور حکمران حضرت عمر کی طرح سادگی پسند ہوتے تو آج وی وی آئی پی کلچر اس قدر نہ پھیلتا۔میں تو وی آئی پی کلچر کو تمام مسائل کی جڑ سمجھتا ہوں ۔آج ہر طرف سفارش ، رشوت ،کرپشن ،اقرباء پروری اور بے ایمانی کابازار گرم ہے۔ سرکاری محکمے تو اپنی جگہ پرائیوٹ مقامات پر بھی سفارش کی ضرورت پڑتی ہے ۔کچھ دن پہلے میرے بیٹے کو تیز بخار ہو گیا ہر والدکی طرح میرابھی دل چاہا کہ علاقے کے اچھے ڈاکٹر سے علاج کروائوں ،آپ جانتے ہیں کہ اچھے ڈاکٹرکی فیس بھی اچھی خاصی ہوتی ہے۔

بچے کولے کر ڈاکٹر صاحب کے کلینک پہنچا تو وہاں مریضوں کا کافی رش تھا ، میں بھی ٹوکن لے کر اپنی باری کاانتظار کرنے لگا۔آپ کو یہ سن کر حیرانگی نہیں ہوگی کہ ڈاکٹر صاحب ٹوکن والے ایک مریض کے ساتھ چار سے پانچ وی آئی پی مریض چیک کررہے تھے ،کوئی دو گھنٹے انتظار کرنے کے بعد میں نے اپنے ایک دوست کوفون کیا جو ڈاکٹر صاحب کا بھی دوست ہے۔

اُسے ڈاکٹر کو فون کرکے سفارش کرنے کو کہا،اُس نے فون کر کے میری سفارش کردی ،سفارش کا اثر یہ ہواکہ داکٹر صاحب کی نرس نے آکر پوچھا کے امتیاز صاحب کون ہیں اور کمرے میں چلی گئی ، جب سفارش کے بعد ایک گھنٹا گزر جانے پر بھی میری باری نہ آئی تومیںنے ڈاکٹر صاحب کے ایک ملازم کو پچاس روپے کے ساتھ اپنا وزٹنگ کارڈ دے کر کہا کہ پچاس روپے آپ کے ہیں یہ کارڈ ڈاکٹر صاحب تک پہنچادیں ،کارڈ کا ڈاکٹر صاحب کے سامنے جانا تھا کہ مجھے اندر بلا لیا گیا۔

ڈاکٹرصاحب نے کھڑے ہوکر استقبال کیا اور فوری طور پر ٹھنڈے پانے کے بعد چائے کاآڈر بھی کردیا ۔ڈاکٹر صاحب کے عام مریضوں والے کمرے کے پیچھے ایک وی آئی پی مریضوں کوبیٹھانے والا کمرہ تھا ،مجھے اُس کمرے میں بیٹھا کر پانی،چائے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر صاحب نے آدھا گھنٹا ٹائم دیا اور آئندہ میرے لئے ٹوکن سسٹم بھی بند کردیا ،یہ سارا قصہ بیان کرنے کا مطلب یہ بتانا ہے کہ جب ایک مسیحا فیس لے کر بھی انصاف نہیں کرتا تو پھر واپڈا ، سوئی گیس ، تھانے عدالتوں ۔سرکاری ہسپتالوں میں جہاں ایک بیڈ پرچار چار مریض ایک ہی وقت میںڈال دیئے جاتے ہیں۔

Inflation
Inflation

دیگر محکموں میں انصاف کون اور کس کو فراہم کرے گا؟ جہاں نومنتخب حکومت کو بجلی بحران ، مہنگائی ، دہشت گردی ، کرپشن ،امن وامان کی خراب صورت حال ، بے روز گاری وغیرہ وغیرہ کاسامنا ہے وہاں سفارش ، کرپشن،رشوت ، اقرباء پروری اور وی وی آئی پی اور خوشامدی کلچر کے چیلنج کا سامنا بھی کرناپڑے گا۔میرے خیال میں میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف وی آئی پی کلچر ، کرپشن ، سفارش ،اقرباء پروری اور رشوت کے ساتھ ساتھ باقی تمام چیلنجزکا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

لیکن وہ رشوت ، کرپشن، سفارش ،اقرباء پروری اوروی، وی آئی پی اور خوشامدی کلچر کو ختم نہیں کرپائیں گے ۔کیونکہ رشوت ، کرپشن، سفارش،اقرباء پروری اور اس کے علاوہ بہت سی خرابیوں کی فصل وی آئی پی کلچر کے کھیت میں اُگتی ہے اور وی آئی پی کلچر کے سارے کے سارے کسان میاں برادران کے ارد گرد جمع ہوچکے ہیں اور جوباقی بچیں ہیں وہ بھی بس آنے ہی والے ہیں۔

قارائین آپ جانتے ہیں کہ کوئی کسان اپنے کھیت کھلیان کو اُجڑتے نہیں دیکھ سکتا اور پھر وی آئی پی کھیت ۔اِن کھیتوں میں کسی بھی فصل کاکوئی خاص موسم نہیں ہوتا بلکہ کرپشن، رشوت،سفارش،اقرباء پروری ایسے پھل پھول ہیں جوان کھیوں میں ہر وقت پکے ہوئے تیار ملتے ہیں ۔وی آئی پی کلچر آج ہمارے معاشرے میںبہت زیادہ مضبوط ہوچکا ہے۔ چیرمین ،ناظم،ایم پی اے یا ایم این اے گریڈ کے لوگ کبھی برداشت نہیں کرتے کہ اُن کے حکم کے بغیرکوئی ادارہ بھی کام کرے۔

واپڈا،گیس،تھانے سے لے کر گلی کوچوں کی صفائی کرنے والا عملہ بھی کسی شہری کی جائز بات اُس وقت نہیں سنتا جب تک کسی ناظم ،ایم پی اے یا پھر ایم این اے کا فون نا آجائے ۔اُس پر عوام کی خوش فہمی دیکھیں وہ سمجھتے ہیں کہ اُن کے کہنے پر اتنی پڑی شخصیت نے سیورج کھولنے والوں کو فون کرکے اُن پرخاص احسان کیا ہے ۔آج کل بجلی بحران کے خاتمے کی بات ہر کوئی کررہاہے لیکن لوڈشیڈنگ کے خلاف ہونے والے احتجاج ختم ہونے کے بعد شروع ہونے والے احتجاجوں کی بات کوئی نہیں کرتا۔جی ہاں آپ دیکھئے گا جب 18 سے 20 گھنٹے لگاتا ر بجلی دستیاب ہونا شروع ہوگی۔

تو صارفین بل میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کریں گے ۔میرے نزدیک بجلی بحران کے ساتھ ساتھ بے روزگاری کے خاتمہ کے لئے بھی ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔بجلی کی بندش ختم ہونے پر بازاروں اور چھوٹے چھوٹے کارخانوں کی رونقیں تو بحال ہوجاویں گی لیکن بڑے کارخانوں اور فیکٹریوں کو چلنے میں وقت درکار ہوگا،جب تک ہر پاکستانی کو مناسب روزگار میسر نہیں آتا تب تک حکومت کچھ بھی کر لے احتجاج ختم نہیں ہونگے ۔آخر حکومت اٹھارہ کروڑ عوام کو کب تک سبسٹیوں پر پال سکتی ہے۔

اگرسچ کہوں تو مجھے نہیں لگتا کہ ہم پاکستان کو اسلامی ،فلاحی ریاست بنائے بغیر مسائل کے گردآب سے نہیں نکل سکتے ہیں ۔ہمیں موجودہ بحرانوں سے نکلنے کے سرکار دوعالم حضرت محمدۖ اور اُن کے غلاموں کی سادگی اور عاجزی کو کاپی کرناہوگا۔آج ہم جن مسائل کا شکار ہیں یہ سارے ترقی یافتہ دورکی پیداوار ہیں جس نے ہمیں ہمارے دین سے دور کرکے تباہ برباد کردیا ہے۔کتنی دردناک حقیقت ہے کہ ہم نے ایٹم بم تو بنالیا ہے لیکن اندرون شہر بلڈنگ کی نویں منزل پر لگی آگ میں جلتے ہوئے انسانوں کو بچانے کے لئے ہمارے پاس کوئی انتظام نہیں۔

مجھے یقین ہے کہ ایسی حقیقتوں پر ہر پاکستانی کادل خون کے آنسوروتا ہے۔قارائین اب میں آپ کی نظر حضرت عمر کا وہ قول کرتا ہوں جس کا میں نے آپ سے وعدہ کیا تھا۔آپ فرماتے ہیں کہ”مسلمانوں کے مال پر میرااتنا ہی حق ہے جتناایک یتیم کے مال پر متولی کا ہوتا ہے یہ یاد رہے کہ حضرت عمرنے جب یہ قول فرمایا اُس وقت وہ مسلمانوں کی عظیم سلطنت کے عظیم حاکم تھے۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com.
03154174470

Share this:
Tags:
Inflation issues power crisis terrorism بجلی بحران دہشت گردی کلچر مسائل مہنگائی
Pakistan
Previous Post طالبان سے مذاکرات لازم کیوں
Next Post پلاہوڑی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری غضنفرجمشید کویت سے پاکستا ن پہنچ گئے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close