Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ویلنٹائن کے پس منظر میں جانے کی ضرورت نہیں

February 12, 2016 0 1 min read
Valentines Day
Valentines Day
Valentines Day

تحریر : امتیاز علی شاکر
ہرسال 14 فروری کے اردگرد ملتی جلتی معلومات والے بے شمارمضامین اخبارات کے صفحات کی زینت بنتے ہیں،اُن میں زیادہ تر مذہب کو بنیاد بنا کر ویلنٹائن ڈے کی مخالفت والے مضامین ہوتے ہیں، حاصل کچھ بھی نہیں صرف سفید کاغذ کالاہوجاتاہے اورکچھ میرے جیسے شہرت کے بھوکے لوگ اخبارمیں اپنی تصویر دیکھ کرخوش ہوجاتے ہیں،آج کل اخبارات کے ادارتی صفحات پرکیابیت رہی ہے یہ الگ بحث ہے زندگی رہی تواس پر بھی بات ہوگی ۔بے شک دین اسلام واحد ضابطہ حیات ہے جوزندگی کے تمام معاملات میں انسانیت کی راہنمائی کرتاہے۔ اسلام ناصرف ویلنٹائن ڈے بلکہ ہرطرح کی بے حیائی سے منع فرماتاہے۔آج کل بھی ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے مباحثے عروج پرہیں ،راقم کاخیال ہے اس تہوار سے آج تک کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوا اس لئے ویلنٹائن ڈے کے پس منظر میں جانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

آپ نے کبھی کہیں سنایاپڑھاہے کہ مشرقی ویلنٹائن ڈے منانے والے چاند پرپہنچ گئے؟زلزلوں کی قبل ازوقت اطلاع دینے والی کوئی مشین ایجادکرلی؟بادلوں کا رخ موڑنے کا کامیاب تجربہ کر لیا؟ کینسر کاعلاج دریافت کر لیا یاکوئی اور بڑا کارنامہ سرانجام دے دیاہےحقیقت تویہ ہے کہ ویلنٹائن ڈے منانے والے مرد و خواتین گھر والوں کو بازارسے سبزی تک لادینے کے قابل نہیں ہیں،ویلنٹائن ڈے کس کے نام سے منسوب ہے،کب اور کیوں شروع ہوا؟فضول قسم کی معلومات حاصل کرنے کی غرض سے ماضی کی کھڑکیاں کھول کر طویل وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ۔حال اور مستقبل کا سوچیں ،غور کریں آج کیا ہورہاہے جس کے کل نتائج آئیں گے، دور حاضر میں اپنی مذہبی، معاشی اور تہذیبی اقدارکے مطابق مناسب تعلیم و تربیت وقت کا اہم تقاضاہے۔

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت کیاہے؟ یہ کب اورکیوں شروع ہوا؟ کس فرقے، مذہب یاقبیلے کی تہذیت کاعکاس ہے؟اسلام مخالف ہے یانہیں؟ایسے بہت سارے سولات ہر سال فروری کے مہینے میں سراُٹھاتے ہیں، فروری کا مہینہ جاری ہے اور14فروری سرپر،چاروں طرف ایک شور مچا ہواہے، کوئی ویلنٹائن ڈے منانا چاہتاہے توکوئی اس دن کو منائے جانے کے سخت خلاف اورکوئی خاموش تماشائی ہے۔ میڈیا پر موجود مواد، مطالعہ کیلئے دستیاب کتب ویلنٹائن ڈے کی اصل حقیقت بتانے سے قاصر ہیں ،ہرکسی کااپناخیال ہے اوراپنے سوال وجواب۔عرصہ درازسے اس سلسلہ میں کوشش کرنے کے باوجود کوئی تسلی بخش معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے کیااورکیوں کے قید خانے سے نکل کرسوچیں توبات سمجھناآسان ہوجاتاہے۔اس دن کویوم محبت کے طورپرمنانے میں کیافوائد اورکیانقصانات ہیں؟مجھے لگتاہے کہ مذہب سے زیادہ یہ معاملہ معاشرتی ہے۔

Civilisation
Civilisation

ایک قرض دارملک کے عوام ہونے کے ناطے ہمیں ہرقسم کی فضول خرچی کرنے سے قبل اپنے بچوں کے آنے والے کل کے بارے میں سوچناچاہئے، جوآج ہم بوئیں گے کل ہمارے بچوں کوکاٹناپڑے گا،جس تہذیب کا پرچارکریں گے اُس کے زیراثرتربیت پانے والے نوجوان کل کن مشکلات کاشکارہوسکتے ہیں یہ سوچناہمارافرض ہے۔ویلنٹائن ڈے یااس جیسے کسی اورتہوارمیںشامل ہونے سے قبل یہ ضروردیکھ لیں کہ ہماری تہذیب،حالات اورموجودہ معاشرہ اُسے کس تناظر میں دیکھتاہے۔ویلنٹائن ڈے کے معاملے پرچند روزکے بجائے اس بحث کوطویل کرنے سے کوئی حل برآمدہوسکتاہے ،ٹھیک اسی طرح اسلامی اقداروتعلیمات کومدنظر رکھتے ہوئے خاص مذہبی دنوں کوصرف ایک دن تک محدودکرنے کے بجائے ہروقت ،ہرلمحہ بطورتربیت اپنے اخلاقیات میں شامل کرنے سے معاشرے کی اصلاح ہوسکتی ہے۔نوجوان نسل پرسختی کرنے کے بجائے ویلٹائن ڈے کے اخلاقی،معاشی اورمالی نقصانات سے آگاہ کریں ،اُن کو بتائیں کہ اس طرح کے تہوارمنانے سے معاشرتی اقدارپامال ہوتی ہیں،کسی کی بہن بیٹی کومحبت جتانے کیلئے تحائف دینایاایسے الفاظ اورالقابات سے نوازناجن میں بہن ،بیٹی کے مقدس رشتوں کا تقدس پامال ہوکسی صورت قابل قبول نہیں۔

مشرقی معاشرے میں ماں ،بہن،بیٹی اوربیوی سمیت قریبی رشتہ دارخواتین کی طرف اُٹھنے والی بُری نظر مردوں کی غیرت کوللکارتی ہے،جس طرح ہم اپنی ماں ،بہن ،بیٹی اوربیوی کی عزت محفوظ رکھنا پسند کرتے ہیں اسی طرح جس لڑکی کوویلنٹائن ڈے یاایسے کسی اورتہوار یا پھرعام دنوں میں اظہارمحبت جسے ہمارے ہاں ناجائز تعلقات کہا جاتاہے قائم کرنے کوشش کرتے ہیں توپھراُن کے باپ اوربھائی بھی اپنی عزتوں کے رکھوالے ہوتے ہیں، جس طرح آپ اپنی عزت ووقارکے متعلق حساس ہیں اسی طرح دوسروں کو سمجھیں تاکہ ہم سب مل کرمعاشرے میں قیام حیاء کا اہتمام کریں۔

ایسے مضمون نگاروں سے گزارش ہے جوہرسال میڈیا میں موجود معلومات کے مطابق ویلنٹائن کے موضوع پر تحاریر لکھتے ہیں وہ بجائے پرانے خیالات کو دوبارہ پیش کرنے کے قاری کیلئے کوئی نیاپہلو تلاش کریں تاکہ ایک مثبت تبادلہ خیال کا آغاز ہواور کوئی مناسب حل تلاش کیاجاسکے ۔معاشرے کی بے شماراکایئوں کاکسی بھی موضوع پرہم خیال ہوناممکن نہیں پراس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم آہنگی پیداکرنے کی کوشش ترک کردی جائے۔ مثبت بحث ومباحثے اوربروقت تبادلہ خیال کے ذریعے ناممکن کوممکن بنایا جا سکتا، صدیوں سے پھیلی وباء کاعلاج منٹوں، گھنٹوں، مہینوں یاسالوں میں نکل آئے یہ بھی ضروری نہیں اس لئے ہمیں صبر کا دامن تھامے طویل جدوجہد کرنا ہو گی۔

Parents and Teachers
Parents and Teachers

والدین، اساتذہ، علماء کرام اور صحافی کا باشعور ہونا انتہائی ناگزیر ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاںنہ تو والدین کی اکثریت باشعور ہے اور نہ اساتذہ کتابی نصاب سے باہر نکلنا پسند فرماتے ہیں، صد افسوس کہ سیاسی مفادات حاصل کرنے کیلئے صحافت کا استعمال کرنے والوں کی بہتات ہے، ان حالات میں صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ہم اپنے آنے والے کل کے حوالے سے غیرسنجیدہ ہیں، دنیا بھر کا مال ودولت اپنی اولاد کیلئے جمع کرنے کے خواہش مند تو ہیں پراُن کی اخلاقی تربیت کو ضروری نہیں سمجھتے۔جس سمت محنت نہ کی جائے اُدھر سے اچھے نتائج آنے کی اُمید لگانا کوئی عقل مندی کی دلیل نہیں۔

جدید میڈیا کی صورت میں بدتہذبی کے مراکز ہمارے گھروں میں موجود ہیں ۔ہرٹی وی چینل ویلنٹائن ڈے کے موقع پرہفتہ پہلے سے پرگرامز کا آغاز کر دیتا ہے جن میں باقاعدہ پریکٹیکل کر کے دیکھایا جاتا ہے۔ آج مسلم معاشرے میں بہت سے خاندان ایسے ہیں جنہیں محرم وغیر محرم کے حوالے سے مناسب آگاہی حاصل نہیں، وہ جانتے ہی نہیں کہ اُن کے مذہب میں گناہ کیاہے، ثوات کیا، کس طرح کی سرگرمیوں کی ممانت ہے اورکن اعمال کی تاکید ہے۔

ایسے لوگ محبت کو عبادت کا درجہ دیتے ہیں خواہ وہ غیر محرم رشتوں کے ساتھ ہی کیوں نہ کی جائے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ادھراُدھر کی ہانکنے کے بجائے ان موضوعات کو مثبت طریقہ کار کے ذریعے زیربحث لاکر طویل حل تلاش کئے جائیں نہ کہ سنی سنائی، باتوں یا پھر پرانے زمانے کے پیش کردہ دلائل کو دہرا کر اپنے نام یا تصویر پر روشنی ڈال شہرت کی ٹھنڈک محسوس کی جائے۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com
03154174470

Share this:
Tags:
information need personality Religion reputation Valentine انسانیت پس منظر شہرت ضرورت مذہب معلومات ویلنٹائن
Iran Army
Previous Post انقلاب ایران کے 37 سال
Next Post کراچی میں دیڑھ گھنٹے کے دوران تیسرا دستی بم حملہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close