Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ویلنٹائن ڈے منانا سرے سے ایشو ہی نہیں

February 14, 2017 0 1 min read
Valentine Day
Valentine Day
Valentine Day

تحریر : پروفیسر محمد حسین چوہان
محبت ایک فطری جذبہ ہے،اس کو اخلاقی و مذہبی قوانین اور مقامی رسم و رواج کی بھینٹ چڑھا کر دبایا نہیں جا سکتا،اور نہ ہی حکمناموں کے نفاذ کے ذریعے اس پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔انسانی وجود کی ترقی یافتہ شکل شعور میں محبت کے شعلے مدفن ہوتے ہیں،خون کی گردش میں اس کی چنگاریاں موجود ہوتی ہیں۔سورج سے جس طرح شعاعیں منعکس ہوتی ہیں انسانی وجود سے اسی طرح محبت کی کرنیں پھوٹ رہی ہوتی ہیں۔انسان کو انسانیت کے بلند تر مقام پر فائز کرنے والا جذبہ مخبت ہی ہے،جو نہ صرف انسان کی شخصیت کی تعمیر و تشکیل کرتا ہے بلکہ اس کا اظہار نغمہ و سرود اور آرٹ کی تخلیق میں بھی ہوتا ہے۔اگر انسان کے اندر سے محبت کے جذبے کو نکال دیا جائے تو وہ پھر جنسی عمل تک محدود ایک حیوان رہ جائے گا،جس کے لئے ہمارے تقدیس ثنا خوان مشرق دن رات سر پکڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں۔حیوانوں کے اعصابی خلیے اگر انسانوں کے مقابلے میں ترقی کر لیتے تو وہ بھی عشق و سرمستی کا اظہار کرتے مگر وہ ترقی نہیں کر سکے یہ انسان ہی ہے جس نے کروڑوں سالوں کا ارتقائی سفر طے کر کے لطیف جذبات کے اظہار کے قابل ہوا ہے،شروع میں تو یہ بھی وصال کے سادہ اصولوں تک محدود تھا،جوں وقت گذرتا گیا یہ توالد و تناسل کے حیوانی عمل سے نکل کر عشق و سرمستی ،وفاداری اور خود سپردگی کی لطیف کیفیات میں داخل ہوا۔کلچر کی تخلیق کے ساتھ ساتھ اس کی ذہنی نشو ونما بھی بڑھتی گئی،وجود کی سادگی نے مسلسل مشق کے ذریعے شعور کی اعلی شکل اختیار کر لی۔

وجود کی ترقی یافتہ شکل نے محبت کا اظہار کرنا شروع کر دیا۔حقیقی محبت وجودی مخبت ہوتی ہے جو ایک وجود دوسرے وجود کیلئے کرتا ہے،جس کے لئے ہمیں قانون اور نظم کی ضرورت نہیں بلکہ احساس ذمہ داری کی ضرورت ہوتی ہے۔احساس ذمہ داری اور جنسی تعلیم سے ہم نام نہاد اقدار کی لاج رکھ سکتے ہیں،گرچہ اقدار اور روایات کی حیثیت سڑک پر لگے ناکے سے زیادہ کچھ نہیں ہوتی یہ ارتقائی عمل میں بتدریج تحلیل ہو جاتی ہیںویلنٹائن ڈے پر نو جوانوں کے اظہار محبت پر پابندی لگانا یا علامتی طور پر ان کو ایسی تقریبات منانے سے روکنا ایک وحشیانہ سی بات معلوم ہوتی ہے۔مسئلہ اس کے جواز اور عدم جواز کا نہیں بلکہ یہ ایک سرا سر طبقاتی مسئلہ ہے۔محبت کا اظہار تو سب کرتے چلے آئے ہیں ۔ایک وقت میں ڈاچی والے سے محبت کا ظہار کرتی ہوئی عورت نظر آتی ہے۔جب وہ کہتی ہے ڈاچی والیا موڑ مہاراں یا میرے سجناں دی ڈاچی بادامی رنگ دی پھر جب زمانے نے ترقی کی اور گاڑی سڑک پر آگئی تو یہی نسوانی آواز نئے تہذیبی قالب میں ڈحل گئی ۔مینوں رکھ لے کلینڈر نال لمبیاں روٹاں تے۔

عورت مرد کی طاقت اور رعب سے متاثرہوتی ہے ایک عہد میں رعب کی علامت ڈاچی اور دوسرے دور میں گاڑی تھی ۔مگر موجودہ دور میں ثقافتی تنوع اور ٹیکنالوجی کے انقلاب نے انسان کو پرانے دور سے نکال دیا ہے اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ عام شہری کو محبت کے اظہار کے لئے جن لواز مات کی ضرورت ہے اور وسائل و سہولیات دستیاب ہونی چائیے۔کیا عام محروم طبقات اس کو افورڈ کر سکتے ہیں۔ہر گز نہیں اشرافیہ اور دیگر متمول شہری ہر عہد میں رنگ رلیوں میں مصروف رہے ہیں اور اب بھی ہیں ان کے لئے ویلنٹائن ڈے کی اتنی اہمیت نہیں اگر اس دن طبقہ امرا کی نوجوان لڑکیاں اور لڑکے گاڑیوں میں سوار ہو کر باہر پارکوں،ہوٹلوں،ریسٹورنٹوں پر جاتے ہیں تو ان کو سیکیورٹی بھی ملتی ہے اور ان سے پوچھ گچھ بھی نہیں ہوتی کیونکہ ان کے اندر احساس ذمہ داری اور اظہار محبت کے لئے لوازمات و اسباب موجود ہیں،مگر پیدل چلنے والے یا پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں زندگی کی تلخیاں بھلانے کے لئے کہیں اکھٹے بیٹھ جائیں تو شرعی دفعات کا نفاز شروع ہو جاتا ہے اور ملا کی گز گزلمبی زبانیں آپنے حلقوں سے باہر نکل آتی ہیں۔حالانکہ آپنی آپنی جگہ سب محبت کر رہے ہوتے ہیں زیادہ سے زیادہ ملا کی محبت بھونڈی ہوتی ہے اور عام شہری کی سلیقے میں ڈھلی ہوئی۔بوس وکنار سے ہمیشہ ان کو نفرت ہوتی ہے جن کے منہ پر لوگ تھوکتے ہیں ورنہ انسان انسان سے محبت نہ کرے تو کس سے کرے۔مسئلہ ہماری جھوٹی اقدار کا ہے۔

Society
Society

معاشرتی تفریق اور طبقاتی تقسیم کا ہے۔معاشرتی اونچ نیچ کا ہے۔ملا اور مافیا نے انسانی آزادی اور سچے جذبوں کو پنپنے سے روک دیا ہے۔ہماری اقدار کیا ہیں،شرافت نہیںذلالت ہے ،محرومی و غربت ہے،حسد و محرومی ہے،انتقام و نفرت ہے،احساس کمتری وجہالت ہے ۔ہم خوشی ترقی اور خوشحالی کو دیکھنا پسند نہیں کرتے،ہماری تنگ نظری اور بخل سے گلی سڑی اقدار نے جنم لیا ہے اور ان کی رکھوالی پر ایسا تنگ نظر مذہبی طبقہ بیٹھا ہوا ہے جس کا گذر سر سبز باغ سے بھی ہو جائے تو وہ بھی صحرا بن جاتا ہے،کیونکہ ان کی معا ونت سے سیاسی مافیا نے معاشرتی ترقی کا عمل سبو تاژ کر رکھا ہے۔ویلنٹائن ڈے منا نا یا نہ منانا سرے سے کوئی مسلہ نہیں مسئلہ یہ ہے کہ کیا عام شہری آپنے فطری جذبے کا اظہار کرنے میںمتمول طبقے کی طرح آزاد ہے کہ نہیں۔معاشرتی ترقی کے لئے اجتماعی ذہنی صحت مندی کا ہونا بھی ضروری ہے۔لیکن ہمارا شہری خوف میں مبتلا رہتا ہے،پولیس بلیک میل کرتی ہے۔ملا فتوے لگاتا ہے،اشرافیہ عیاشی کرتا ہے،معاشی ثمرات نچلے طبقے تک پہنچتے نہیں اس کے با وجود محبت کے اظہار کو قومی سانحہ سے کم نہیں سمجھا جاتا۔ہم سب انسان ہیں اور انسان معاشرتی اقدار کی پاسداری بھی کرتے ہیں۔کیا نوجوانوں کی جمالیاتی سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کر کے ایک صحتمند کلچر تخلیق کر سکتے ہیں۔فطری جذبے کے علامتی اظہار پر پابندی عائد کر کے نوجوانوں کی خود اعتمادی کو سخت ٹھیس پہنچتی ہے۔ان کے اندر احساس ذمہ داری کا جذبہ ختم ہو جاتا ہے وہ مجرمانہ ذہنیت کے حامل ہو جاتے ہیں۔

ہم سچے جذبات کے اظہار پر پابندی عائد کر کے ایک گھٹن زدہ ماحول پیدا کر رہے ہیں مگر تہذیب کے دائرے سے باہر قدم رکھنے کی بھی اجازت نہیں ہونی چائیے،کہیں ایسا نہ ہو کہ محبت کرنے کی کھلی چھٹی دے کر ہم حیوانوں کی دنیا میں داخل ہو جائیں، مسئلہ تنگ نظری اور جہالت کے خلاف آواز بلند کرنے کا ہے،کرپٹ سیاسی مافیا کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے کا ہے، کیونکہ حقیقی وجودی محبت جو تمدن و عائلی زندگی کی اساس ہے کی راہ میںمعاشی نا ہمواریاںکھڑی ہیں۔ملائی فکر کو اچھی طرح باور ہونا چائیے کہ نظریہ ضرورت کے تحت ان گنت لونڈیاں رکھنے کی روائیت بھی قائم رہی۔چار شادیوں کی بھی گنجائش نکالی گئی گرچہ استحصالی معاشرے میں ایک عورت بھی افورڈ نہیں ہوتی۔ہنگامی صورتحال میں متعہ کی بھی گنجائش نکالی گئی۔

کیا ہمارے اجداد کی دانش کسی سے کم تھی ہر گز نہیں،جنس و جمالیات کو وہ ایک نظم کی رسی میں پرونا چاہتے تھے اور ان کی تمدنی ترقی کے ارتقا میں یہ کاوشیں قابل تحسین تھیں۔مگر تجربی علم کی کمی نے ان کی بیل منڈھے نہیں چڑھنے دی۔لیکن تجربات کی دنیا میں وہ کسی سے پیچھے نہیں تھے۔اب انٹر نیٹ کی وجہ سے انسان جغرافیہ کی حدوں کوپھلانگ کر بین الاقوامی شہری بنتا جا رہا ہے۔تجربی سائنس نے روائیتی دانش کو مات دے دی ہے۔محبت کے اظہار نے مجنوں کی صحرا نوردی،فرہاد کی جوئے شیر کی مہم جوئی،سوہنی ماہیوال کی کچے گھڑے پر تیرنے کی داستانوں سے آگے کا سفر طے کر لیا ہے۔ویڈیو کال نے تجسس کی حس ہی دماغوں سے نکال دی ہے۔ویلنٹائن ڈے پر پابندی ہمارا مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ذمہ دار شہری بننا ہمارا فرض ہے۔شرط ہے سلیقہ ہر اک امر میں۔عیب کرنے کو بھی ہنر چائیے ۔انگریزی کا مقولہ ہےlove laughs at locksmith

Professor Mohammad Hussain Chohan
Professor Mohammad Hussain Chohan

تحریر : پروفیسر محمد حسین چوہان

Share this:
Tags:
points Rules sanctions simplicity Valentine Day انسان ایشو پابندیاں جذبہ رواج سادگی قوانین منانا ویلنٹائن ڈے
Islamabad Traffic
Previous Post راولپنڈی اسلام آباد کی ٹریفک کا روگ
Next Post پاکستان تحریک انصاف یوسی پائی خیل کے ورکروں کا احتجاجی کنونشن
Pai Khel PTI Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close