Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ویلنٹائن ڈے مبارک‎

February 14, 2017 0 1 min read
Happy Valentine Day
Happy Valentine Day
Happy Valentine Day

تحریر : عماد ظفر
ویلنٹائن ڈے محبت کرنے والوں کے دن کے طور پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے. اس دن کی تاریخی حیثیت ایک شخص سینٹ ویلنٹائن سے منسوب ہے . جس کی تاریخ آپ با آسانی گوگل پر یا وکی پیڈیا پر پڑھ سکتے ہیں.جب سے دنیا سمٹ کر ایک گلوبل گاؤں بنی ہے تب سے اس جدید گاؤں کی خوشیاں اور غم ایک دوسرے کے ساتھ منائے جاتے ہیں.ٹھیک ایسے ہی جیسے اگر کسی گاؤں میں کسی کی شادی ہو یا کسی کی وفات ہو جائے تو پورا گاوں خوشی کو مناتا ہے اور غم میں سوگوار ہوتا ہے. کسی کی بھی خوشی یا غمی میں شرکت کرتے ہوئے اس کی زات پات یا عقیدے کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہے. جدید دنیا کی مثال بھی ایسی ہی ہے ذرائع مواصلات میں بے پناہ ترقی کے بعد مختلف تہذیبوں کے لوگ ایک دوسرے کے قریب آ چکے ہیں.ایک دوسرے سے مکالمہ کرتے ہیں ایک دوسرے سے اپنے اپنے تجربات مشاہدات اور عادات و خیالات کا اثر لیتے ہیں.مختصرا ٹیکنالوجی اور مواصلاتی نظام نے ایک نئی تہزیب اور ثقافت کو جنم دیا ہے جو کسی بھی قسم کے تعصب اور فرسودہ خیالات کو نہ مانتے ہوئے اس وقت زور و شور سے پنپ رہی ہے. دنیا میں مدر ڈے منایا جائے یا تعلیم کا عالمی دن تمام ممالک ان مخصوص دنوں کو اپنی اپنی استعداد کے مطابق مناتے ہیں۔

اسی طرح ویلنٹائن ڈے بھی پوری دنیا میں محبت کرنے والوں کیلیئے ایک اہم تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے.جس میں پیار کرنے والے ایک دوسرے کو تحائف دے کر یا کسی تفریحی مقام پر جا کر کچھ لمحوں کے لیئے حالات و واقعات کی گردشوں کو بھلا کر محبت کے دامن میں کچھ دیر کو سر چھپاتے ہیں. ہمارے ہاں بھی اس دن کو پیار کرنے والے افراد دیگر دنیا کے ممالک کی طرح مناتے ہیں. چاکلیٹ پھول اور مختلف تحائف ایک دوسرے کو بانٹتے ہیں.خوشی کا اظہار کرتے ہیں.ان لوگوں کو اس سے غرض نہیں کہ ویلنٹائن ڈے کیوں منایا جاتا ہے انہیں غرض ہے تو چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو سیلیبریٹ کر کے خوشگوار یادیں بنانے سے. زندگی کی مسلسل تھکا دینے والی اس جہد مسلسل میں سے چند لمحے چرا کر مسکانیں اور خوشیاں بانٹنے سے. اور ایسا معاشرہ جہاں خوف و ہراس کے سائےپہلے پی سے گہرے ہوں روایات رواج انسانی جان سے بھی بڑھ کر مقدم ہوں بھلے ہی وہ کتنے فرسودہ اور کھوکھلے کیوں نہ ہوں، اس معاشرے میں اس دن کو منانے والے یقینا حبس کے موسم میں ایک تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہوتے ہیں. اس دن کو لے کر کچھ حضرات اور جماعتیں خوب دہائیاں دے کر اس دن کو منانے والوں کو کبھی عیسائیوں اور یہودیوں کا آلہ کار قرار دیتے ہیں اور کبھی اس دن کو بے حیائی اور عریانی کا منبع۔ اب سوال یہ ہے پھر ہم ہر سال یکم مئی کو مزدودروں کا عالمی دن کیوں مناتے ہیں. وہ دن بھی تو “کفار” مزدوروں کے مرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

ویسے تو فٹبال کلب ریال میڈرڈ بارسلونا یا مانچسٹر یونائیٹڈ سے بھی ہمارا کوئی تعلق نہیں لیکن چیمپین لیگ کے مقابلوں کو ایک بڑی تعداد یہاں دیکھتی ہے ان مقابلوں پر گیٹ ٹو گیدڑ کا اہتمام کر کے بار بی کیو ڈنر کا اہتمام کیا جاتا ہے اور خوب ہلا گلا کیا جاتا ہے. تو کیا کفار کی ٹیموں کے میچ دیکھنے پر اور انہیں پسند کرنے پر بھی پابندی لگا دی جائے؟ ایک اور اعتراض جو اس دن کے حوالے سے اٹھایا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ویلنٹائن ڈے فحاشی و بے حیائی پھیلانے کا باعث بنتا ہے. سمجھ سے بالاتر ہے کہ ویلنٹائن ڈے منانا فحش ہے یا گوگل پر جنسی رجحانات کی ویب سائٹس کو سرچ کر کے دنیا بھر میں جنسی سرچ میں پہلے نمبر پر آنا؟ ویلنٹائن ڈے پر تحفے تحائف دینا بے حیائی ہے یا پھر عورت کو باندی بنا کر چار دیواری کے نام پر اسے گھر میں قید کر کے محض اپنی شہوانی خواہشات پوری کرنا؟ اس ضمن میں اکثر اوقات یہ طنز بھی سننے کو ملتا ہے کہ ویلنٹائن ڈے پر آپ خود تو تحائف دیتے ہیں تو اپنی باجی کا بھی بتائیے انہیں کتنے تحائف ملے. یہ مثال پہلے تو اس منفی سوچ کی عکاسی کرتی ہے جو عورت اور بچیوں کو ڈھور ڈنگر سمجھتے ہوئے ان کی جبلتوں کو غیرت اور گناہ سے نتھی کرتے ہوئے انہیں محض بچے پیدا کرنے والی مشین اور گھر کا چولہا جلانے والا روبوٹ سمجھتی ہے۔

Love
Love

دوسرا اگر مرد محبت کی آرزو کرتے ہوئے اس دن تحفے تحائف وصول کر سکتا ہے تو عورت کیوں نہیں. ” کوئی بھی انسانی جبلت اگر قدغنیں لگانے سے رک سکتی تو ہمارا معاشرہ کب کا جبلتوں کے اظہار میں گونگا بہرا ہو چکا ہوتا. خلیل جبران نے اس ضمن میں بہت خوب کہا تھا کہ بنیادی جبلتوں کے اظہار میں شرم سفید فریب کی ایک قسم پے مشرق میں اسے تہذیب کا نام دیا جاتا ہے. تہزیب بھی زبان کی مانند جامد نہیں ہوتی. اس کو وقت اور عصر حاضر کے تقاضوں میں ڈھل کر آگے جانا ہی ہوتا ہے.بصورت دیگر ٹھہرے ہوئے پانی کی مانند یہ بدبو دینے لگتی ہے اور جمود کا شکار ہو کر اپنی موت آپ مر جاتی ہے. وہ خیالات جو زندگی کی رونقوں یا پر لطف لمحات کو تیاگ کر اپنے آپ پر جبر کرنے کا کہتے ہیں آہستہ آہستہ نفسیات اور سائنس کے اصولوں کے مطابق غلط ثابت ہوتے جا رہے ہیں.انسانی مزاج اور رویوں پر بے پناہ تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچا گیا ہے کہ آرزوؤں اور امنگوں کو کسی بھی قدغن کا پہرہ لگا کر اگر دبانے کی کوشش کی جائے تو معاشرے کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے. یہ حقیقت ترقی یافتہ ممالک نے تسلیم کرتے ہوئے اپنے معاشروں میں شخصی آزادی اور جزبات کے اظہار پر موجود قدغنیں مدتوں پہلے ختم کر دی ہوئی ہیں.اور نتیجتا ان معاشروں میں اعلی انسانی اقدار کی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے۔

ہم لوگ جسے بے راہ روی کہتے ہیں وہ انسان کی فطری جبلت تصور ہوتی ہے. پیٹ بھرنے کے بعد انسان کی دوسری بڑی خواہش جنسی آسودگی حاصل کرنا ہوتا ہے. اور جب ان جزبات کو کسی بھی قسم کی قدغنوں کا شکار بنایا جاتا ہے تو یہ جزبات خود لذتی بچہ بازی اور انٹرنیٹ پر موجود فحش مواد کو دیکھ کر نکالے جاتے ہیں. اگر ہمارے ہاں ان عادات پر تحقیق ہو تو یقینا ہم بھی مغربی ممالک سے اس “بے حیائی ” میں پیچھے نہیں ہوں گے. فرق صرف اتنا ہے کہ ہم یہ آسودگی چوری چھپے اور ایسے طریقوں سے حاصل کرتے ہیں جو چوری چھپے یا نظروں میں آئے بنا حاصل کی جا سکے. خیر بات ویلنٹائن ڈے کی ہو رہی ہے. زرا بتائیے کہ محبتیں بانٹنے کا دن کیونکر کسی ایک خاص مزہب کا ہو سکتا ہے کیونکہ محبت تو مزہب و سرحدوں سے بے نیاز ہوتی ہے رسوم و رواج کو نہ یہ مانتی ہے اور نہ پہنچانتی ہے. اور بقول منٹو مرد کے اعصاب پر اگر عورت سوار نہیں ہو گی تو کیا جانور ہوں گے؟ اس بات کو عورت پر بھی لاگو کیا جا سکتا ہے کہ وہ مرد سے چاہے جانے کی خواہش نہیں رکھے گی تو اور کیا کرے گی؟ ویسے بھی اگر اسلحوں کی نمائش کے دن منائے جا سکتے ہیں۔

جنگوں کو گلوریفای کرنے کے دن منائے جا سکتے ہیں تو محبت کرنے والوں کا دن کیوں نہیں؟ اگر اعتراض صرف ویلنٹائن کے فرنگی ہونے پر ہے تو اس دن کا نام تبدیل کر کے لیلی ڈے یا مجنوں ڈے رکھ لیجیئے. محبت کرنے والوں کو نام و نسب سے ویسے بھی کوئی غرض نہیں ہوتی. رہی بات اخلاقی اقدار کی تو اگر یہ اقدار خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور فحش ترین مواد انٹرنیٹ پر ڈھونڈنےمیں اقوام عالم میں اول نمبر پر آنے سے متاثر نہیں ہوتیں، اگر یہ اخلاقی اقدار خواتین کے استحصال اور غیرت کے نام پر ان کے قتل جیسے بیہمانہ واقعات سے بھی متاثر نہیں ہوتیں تو بھلا محبت کرنے والوں کا ایک دن ان کا کیا بگاڑ سکتا ہے. زندگی محبت کرنے اور محبت بانٹنے سے حسین و جمیل ہوتی ہے تعصب یا نفرت بانٹنے سے نہیں. ویلنٹائن ڈے منانے والوں کو محبت کا یہ دن مبارک ہو۔

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
happy Historical Love married Valentine Day World تاریخی تعلیم دنیا شادی مبارک محبت ویلنٹائن ڈے
Previous Post پاکستانی میڈیا ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر
Next Post راولپنڈی اسلام آباد کی ٹریفک کا روگ
Islamabad Traffic

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close