Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ویلنٹائن ڈے پر پیش آنے والی حقائق

February 18, 2014February 18, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Valentine's Day
Valentine’s Day

اِس سال 14 فروری 2014 کو جب میری قوم کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنے باعزت والدین اور غیرت مند بھائیوں کو چکمہ دے کر اغیار کی تقلید کرتے ہوئے نامحروموں کے ساتھ محبت کے نام پر پارکوں، ریسٹورانٹوں اور گلی محلوں میں گھوم پھرکر باہوں میں باہیں ڈالے لمحات گزار کر پھولوں کے تحفے دے اور لے کر ویلنٹائن ڈے منارہے ہیں تو ایسے میں مجھے اپناوہ گُلفروش دوست وجیہہ الحسن شدت سے یاد آگیا ہے جو پچھلے ہی سال اچانک اِسی دن انتقال کر گیا اور جس کی تدفین اگلے روز 15 فروری کو مقامی قبرستان میں عمل میں لائی گئی تھی، میں جانتاہوں کہ وجیہہ الحسن نے ہمیشہ نوکری کو غلامی سمجھا وہ کاروبار کرنا چاہتا تھا مگر اِس نے یہ کبھی بھی نہیں سوچا تھا کہ وہ ”وجیہہ الحسن سے وجیہہ الحسن گلفروش بن جائے گا”اور لوگ اِسے وجیہہ الحسن گلفروش کے نام سے جاننے اور پہنچاننے لگیں گے اِس کی کبھی بھی یہ خواہش نہ تھی کہ وہ اپنے اَبّا کاہی چھوڑا ہوا گُلفروشی کا کاروبار کرے گا وہ تو کوئی اور کاروبار کرنا چاہتا تھا مگر میں یہ بھی جانتا ہوں کہ اِس نے گلفروشی کا کاروبار اپنی ہی ہٹ دھرمی ونالائقی اور ضدکی وجہ سے ہی چُن لیا تھا چونکہ اَب وہ اِس کے علاوہ کوئی اور کام کربھی نہیں سکتا تھا وہ اِس کاروبار کو کرنے پر کیوں مجبور ہوا..؟اِس کی ایک بڑی لمبی داستان ہے اگر یہاں میں اِسے بیان کرنے بیٹھ گیا تو میں اپنے مُدّعا سے کہیں کا کہیں نکل جاؤں گا

بس سمجھانے کے لئے اتناہی کافی ہے کہ اِس نے اِس لئے گلفروشی کا کاروبار شروع کیا تھا جب اِس کے اَبّا حیات تھے اور وہ اپنی بیماری کے باعث دُکان پر نہ آسکے تو تب اِس کے اَبّا نے اِسے دُکان پر بیٹھنے کو کہا تھا پہلے تو اِس نے انکار کیا مگرجب اَبّا کا اصرار بڑھا تو یہ دل پر پتھر رکھ کا آخر کار ایک روز دُکان پر بیٹھ ہی گیا ویسے تو دُکان پر کاریگر بہت تھے سارا کام تو اُنہیں ہی کرنا تھا اِسے تو بس گّلے پر ہی بیٹھنا تھا ایک دو روز تو اِسے عجیب سالگا مگر تیسرے روز اِس کا دل دُکان پر ایسے لگا کہ پھر یہ آخری دم تک دُکان کا اور دُکان اِس کی جان سے چمٹی رہی وجہ اِس کی یہ تھی کہ جس روزسے اِس کا دُکان پر دل لگ گیا تھا وہ ویلنٹائن ڈے تھا اِس روز صبح سے رات گئے تک لڑکے اور لڑکیاں اِس کی دُکان سے پھول اور پھولوں کے نبے دوسرے سستے اور مہنگے داموں گلدستے خریدتے رہے اِسے دُکان داری میں بڑا مزہ آیا..مزہ جو آیا سوآیا.. اِس کے مزے کی ایک خاص وجہ وہ لڑکیاں تھیں جو اِس کی خُوبصورتی کی تعریفیں اپنی نظروں سے کر کے جارہی تھیں یہ ساری باتیں مجھے وجیہہ الحسن نے خود بتائیں تھیں۔

اَب معمول کے مطابق روز صبح دُکان کھولنا اور رات گئے بند کرنا اِس کی ذمہ داری ہوگئی تھی، اِس نے اَبا کو آرام کا کہہ کر گھر تک ہی کر دیا تھا ابھی ایک ویلنٹائن ڈے گزرا ہی تھا کہ اگلے ویلنٹائن ڈے کے آنے تک گئی خُوبصورت لڑکیاں اِس پر عاشق ہوکر مرمٹی تھیں خواہ وہ اِسکول کی لڑکیاں ہوں کالجز یا جامعات کی بس ہر لڑکی کی خواہش یہ تھی کہ کسی بھی طرح وہ اِس کا بن جائے لڑکیوں کے چکر میں پڑ کر وجیہہ الحسن نے اپنی پڑھائی کا سارا وقت دُکان پر دینا شروع کر دیا تھا اَب پڑھائی وڑاہی سب غرق ہو گئی تھی۔

بات مختصریہ کہ وہ ایک اپنے سے زیادہ مالدار لڑکی کی محبت کے جھانسے میں آگیا تھا اور پھر چندہی دِنوں میں اِس سے اُس کی شادی ہو گئی تھی، اِس کی شادی میں، میں بھی اِس کے سگے بھائیوں کی طرح شامل ہوا تھا، پہلی لڑکی کی پیدائش کے بعد دونوں میاں بیوی کی بس ایک خواہش یہ تھی کہ اِن کا ایک بیٹا ہو جائے اِس چکر میں لگا تار اُوپر نیچے چار بیٹاں ہو گئیں تھیں اور ہر بیٹی دوسرے سے خُوبصورت تھی، اولاد تو سب ہی کو پیاری ہوتیں ہیں خواہ ساری بیٹاں ہوں یا سارے ہی بیٹے ہوں مگر بس سب کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ بیٹے اور بیٹیاں دونوں ہی ہوں تو ساری خواہش پوری ہو جاتی ہے، وجیہہ الحسن اور بھابھی نزہت نے اپنی بیٹیوں کو شہزادیوں کی طرح پلاتھا اِنہیں اچھی تعلیم تو دلوائی تھی مگر شاید دونوں میاں بیوی اپنی بیٹیوں کی کچھ اچھی تربیت نہ کرسکے تھے آج اگر وہ اِن کی اچھی تربیت کرتے تو ہوسکتا ہے کہ وہ ابھی زندہ رہتا کیوں کہ ہمارے معاشرے میں والدین کی لمبی عمر کی ایک وجہ نیک اور صالح اولاد کا ہونا بھی ہے اور جن کی اولاد بے راہ روی میں پڑ جاتی ہے وہ میرے دوست وجیہہ الحسن کی طرح جلد دنیائے فانی سے منہ موڑکر کوچ کر جاتے ہیں۔

بہر حال! وجیہہ الحسن کا جس صدمے سے انتقال ہوا اِس کی بڑی وجہ ویلنٹائن ڈے اور اِس کی دُکان کے ہی وہ پھول اور گلدستے تھے جو اِس نے پچھلے سال 14 فروری 2013 کو اپنی دُکان سے ویلنٹائن ڈے کے موققے پر نوجوان لڑکوں کو صبح سے شام تک فروخت کئے تھے مجھے یہ بات اِس کے انتقا ل کے چار روز گزر جانے کے بعداِس کے ایک انتہائی قریبی رشتے دار اور اِس کے ایک سکے ماموں کی زبانی معلوم ہوئی تھی اِس پر وجیہہ الحسن کے وہ الفاظ یا د آگئے جو اِس نے اپنی موت سے سات دن پہلے مجھ سے کیں تھیں اِس نے بڑے فخر سے مجھے بتایا تھاکہ وہ اِس مرتبہ ویلنٹائن ڈے پر زیادہ رقم لگائے گا، اور اِس مرتبہ ویلنٹائن ڈے پر دیسی اور انگلش پھولوں کی ایسی ورائٹیاں متعارف کرائے گاکہ یہ سارے شہر ہی کیا بلکہ پورے مُلک میں یہ اِس کی پہنچان بن جائیں گیں اور یہی پھول اور گلدستے اِس دن اِس کا اشتہارہوں گے حقیقت ہے کہ اِس نے جیسا سوچا اُسے اُس ہی رنگ میں پیش بھی کیا اِس کی پھولوں کے گلدستے کی ورائٹی سے خود اِس کی بیوی اور بچیاں بھی واقف نہیں تھیں کہ وجیہہ الحسن نے اِس ویلنٹائن ڈے پر پھولوں اور گلدستوں کی ورائیٹیز کے حوالے سے کیا پلاننگ کر رکھیں ہیں۔

Allama Iqbal College
Allama Iqbal College

مجھے یاد ہے میری ملاقات وجیہہ الحسن سے بیس سال قبل اُس وقت ہوئی جب وہ اور میں کراچی میں ائیرپورٹ کے قریب واقع علامہ اقبال کالج میں شام کی کلاسوں میں بی کام فرسٹ ائیر کے طالبعلم تھے اِس میں کوئی شک نہیں کہ وہ کلاس کاہی نہیں بلکہ کالج کا بھی سب سے ذہن اور اسمارٹ طالبعلم تھا، اِسے دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ جیسے قدرت نے ساری ذہانت اور خوبصورتی اِس ہی میں کوٹ کوٹ کر بھردی ہے، وہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھا اِس کے اَبّا کی شہر کی مشہور پھولوں کی مارکیٹ میں ایک بڑی پھولوں کی دُکان تھی، اوراِس کے اَبّا مارکیٹ میں تاجر برادری کی انجمن کے صدر بھی تھے، اور اِس حوالے سے یہ اپنا اچھا اثر و رسوخ رکھتے تھے، اِنہیں اپنے اَبّاکی چھوڑی ہوئی جائیداد سے بہت کچھ ملا تھا یوں اِن کے پاس دولت تو بہت تھی، یہ اگر پھولوں کی مارکیٹ میں پھول کی دُکان نہ بھی کھلتے تو اِن کا زندگی بھر اچھا گزر بسر ہو سکتا تھا، مگر مارکیٹ میں پھولوں کی دُکان تو اُنہوں نے بس یوں ہی کھل لی تھی تاکہ اِن کا دل لگار ہے اور اِن کی پھولوں سے شخف بھی جاری رہے۔ اِنہیں پھولوں کی دُکان سے جتنی بھی آمدنی حاصل ہوتی وہ سب کی سب اپنے بیٹے وجیہہ الحسن کی اچھی تعلیم و تربیت پر خرچ کر دیتے، بیٹا جو تھا اِس ہی لئے تو اِس کے والدین نے اِس کے ناز اُٹھائے وہ تو بس اِسے ایک قابل اِنسان بنانا چاہتے تھے، اِنہیں یقین تھاکہ اِن کا اکلوتا بیٹا مقابلے کے امتحان میں کامیاب ہو کر اعلیٰ افسربنے گا۔ مگر والدین کے بیجا لاڈ نے تو اِسے نخرالو اور ضدی بنا دیا تھا وجیہہ الحسن اپنے والدین سے اپنی مرضی کی ہر بات اپنی ضدسے بنوالیا کرتا تھا چونکہ وہ ضدی تھا اِس لئے اِس کے والدین اِس کے سامنے بے بس ہوجاتے اور اِس کی ہر اُلٹی سیدھی خواہش تُرنت پوری کرتے اِس کی اِسی عادت نے اِسے بکاڑ دیا تھا بھابھی نزہت سے شادی کے لئے بھی اِس نے ضدک ی تھی اور اِن سے شادی نہ ہونے کی صورت میں خودکشی کی بھی دہمکیاں دی تھی۔

اِس حقیقت سے انکار نہیں ہے کہ بعض اوقات قدرت بھی کچھ فیصلے فوراََ دنیاہی میں کر دیا کرتی ہے وجیہہ الحسن کے ساتھ بھی قانونِ قدرت نے ایساہی کچھ کیا چونکہ یہ مکافاتِ عمل تھا اِس کا یقینا کر لینا چاہئے کہ قدرت جو کرتی ہے وہ ٹھیک ہوتا ہے، ہمیں قدرت کے فیصلوں پر بولنااور قیاس آرائیاں کرکے خود کو گناہ گار نہیں کرناچاہئے ۔پچھلے سال 14 فروری 2013 کو ویلنٹائن ڈے پر لاکھوں کے پھول فروخت کرنے والے گلفروش وجیہہ الحسن کے ساتھ جو ہوا ایسا تو اِس کے ساتھ ہونا ہی تھا کیوں کہ جب ہم ویلنٹائن ڈے پر اپنے کاروبار کو چمکانے اور ذرا سے منافع کے خاطر دوسروں کی بہن بیٹیوں کے لئیپھول فروخت کر کے معاشرے کے نامحرموں کو محبت اور اُلفت کی آڑ میں فحاشی پھیلانے کا موقع فراہم کریں گے تو ہمارے گھر کی بہن بیٹیاں بھی بھلا کیسے کسی نامحرم کی نظرسے محفوظ رہ سکتی ہیں…؟

وجیہہ الحسن کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا گزشتہ سال جب یہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر صبح سے رات گئے تک نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو اپنے بنے ہوئے گلدستے فروخت کرکے خُوب منافع کما کر ہنسی خوشی گھر لوٹا تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اِس کی دُکان کے بنائے گئے بے شمار گلدستے اِس کے اپنے گھر پر اِس کے آنے سے پہلے ہی موجود تھے، اور اِس کی چار بیٹیوں میں سے دوبیٹیاں گھر میں موجود نہیں تھیں جب اِس نے اِن معاملات کا اپنی بیوی نزہت سے اِستِفسار کیا تو اِس کا بس ایک ٹکا سا جواب یہ تھا…کہ میں نے بھی تو تمہارے دل کے دروازے پر اِسی ویلنٹائن ڈے پر دستک دی تھی اور میں بھی تو تمہار زندگی میں دن آئی تھی، اور آج تم کونسی عبادت کر کے آرہے ہوں…؟ مسٹر وجیہہ الحسن صاحب ..!سارا دن تم قوم کے لڑکے اور لڑکیوں کو ویلنٹائن ڈے پر محبتوں کے نام پربے حیائی کو پروان چڑھانے کے لئے گلدستے تو فروخت کرتے رہے ہو…؟ آج جب تمہاری شہزادی جیسی حسین و جمیل بیٹیاں اِسی ویلنٹائن ڈے پر نامحرموں سے گلاستے لے آئیں ہیں اور اِن کے ساتھ رنگ ریلیاں منانے نکلی ہوئیں ہیں تو مسٹر وجیہہ الحسن تمہاری غیرت کو جوش آرہا ہے… تب تمہاری غیرت کہاں مرگئی تھی جب تم دن بھر قوم کی بہن اور بیٹیوں کے لئے نامحرم مردوں اور لڑکوں کو گلدستے بیچ رہے تھے…؟اِس کی بیوی نزہت کے منہ میں جو آتا جا رہا تھا وہ کہئے جا رہی تھی… اور میرا دوست وجیہہ الحسن خاموشی سے اِس کی سُنے جا رہا تھا وہ حیران تھا کہ آج بیس سال بعد اِس کی بیوی نے اپنی اصلیت دکھادی تھی اِس کی باتوں کا اِسے بہت صدمہ ہوا اور وہ سینے پر ہاتھ رکھے آہستہ آہستہ زمین پر آتا جا رہا تھا اور پھر یکدم سے وہ زمین پر آگرا اور ایسا گرا کہ اِسے وہ رات اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی موت کی وادی میں دھکیل کر قبر کی آغوش میں جانے کا اعلان کرچکی تھی، اِس کا دل کا دورہ اتنا شدید تھا کہ وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی انتقال کر گیا تھا۔

آج 15 فروری 2014 ہے اور میرے دوست کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال ہوگیا ہے میں اِس کی قبر پر اِس کے ہی دُکان کے پھول ڈالنے کے بعد فاتحہ پڑھ کر قبرستان سے واپس نکل رہا ہوں تو میرے سامنے تین اور جنازے قبرستان میں آرہے ہیں، شاید اِن میں سے بھی کوئی ایک یاد ویا شاید تین کے تینوں جنازے کسی غیرت مندباپ، بھائی یا ماں کے ہوں جن کی بہن یا بیٹی نے 14فروری 2014 کو منائے جانے والے ویلنٹائن ڈے پر ایساہی کوئی گُل کِھلایا ہواور وہ بھی اِسے گلفروش وجیہہ الحسن کی طرح برداشت نہ کرسکے ہوں اور دنیائے فانی سے منہ موڑکر رخصت ہوگئے ہوں یہ ایک المیہ ہے ہمارے معاشرے کے اُن والدین کے لئے جن کی لڑکے اور لڑکیوں پر مشتمل اولادیں ہیں و ہ اپنی اپنی اولادوں پر کڑی نظر رکھیں صرف اچھی تعلیم دلادینے سے ہی وہ یہ نہ سمجھیں کہ اُنہوں نے اپنی اولادوں کو معاشرے کا اچھا اِنسان بنا دیا ہے

والدین کو چاہئے کہ وہ اچھی تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنی اولادوں کی اچھی تربیت بھی کریں اور یہ اُسی صورت میں ممکن ہے جب باپ صرف کما کر دینے کی ذمہ داریوں سے نکل کر اپنی اولادوں کی تربیت کی بھی فکر کریں اور اسی طرح میری قوم کی مائیں اپنے شوہروں کی کمائی کو بیجا خرچ کرنے کے بجائے اپنی اولادوں بیٹیوں اور بیٹوں کی اچھی تربیت کے لئے اپنا کردار ادا کریں کیوں کہ اماں کی گود ہی اِس کی اولاد کی پہلی درس گاہ ہے۔ اور اِسی طرح میرے مُلک کے گلفروش بھائیوں کو بھی چاہئے کہ وہ بھی یہ تہیہ کرلیں کہ اگلے سال جب 14 فروری 2015 کو ساری دنیا سمیت پاکستان میں بھی آزاد خیال اور ہمارا (لڑکے اور لڑکیوں پر مشتمل )نوجوان طبقہ ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں کر رہا ہو تو اُس روز میرے مُلک کی ساری گُلفروش منڈیاں معاشرے کو بے حیائی اور غیر اسلامی تہذیب کو پروان چڑھانے سے بچانے کے لئے احتجاجاََ بن رکھی جائیں اِس سے قوم کے نوجوانوں پر مثبت تاثر جائے گااور قوم کے نوجوان بے حیائی اور گمراہی سے بچ جائیں گے اور پھر کسی باپ، ماں اور بھائی کی قبر 15 فروری 2015 کو یوں نہ بن پائے گی جس طرح 15 فروری 2013 کو گلفروش وجیہہ الحسن کی بنی تھی مجھے آج تک اپنے گلفروش دوست وجیہہ الحسن کے یوں مرنے کا یقین نہیں آرہا ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
jealous suit young تقلید حقائق نوجوان ویلنٹائن ڈے
Previous Post مون سون سیزن سے قبل ضلع کورنگی کے تمام زونز میں برساتی نالوں کی صفائی کو یقینی بنا دیا جائیگا۔غلام رسول
Next Post بھمبر کی خبریں 18/2/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close