Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقدار پر مبنی سیاسی پارٹی وجود میں ضروری ہے

September 14, 2015 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : محمد آصف اقبال
نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک بھی ہندوستانی شہریوں کے لیے فی الوقت دلچسپی کا موضوع اگر کچھ ہے تو وہ بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات ہیں۔الیکشن گرچہ بہار میںہیں اس کے باوجود ہر اس مقام پر جہاں بہار کے لوگ رہتے بستے ہیںراست یا بلاواسطہ الیکشن میں مصروف ہیں۔دوسری جانب رائج الوقت طریقوں کے علاوہ خبروں کے ذریعہ یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ ایک نئی اور تخلیقی کوشش ریاست بہار سے چلائی جانے والی وہ ٹرین ہے جو اہل بہار کو بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں لے جار ہی ہے تاکہ وہ لوٹ کر بتائیں کہ وہاں کس طرح کی ترقی ہوئی ہے۔اس کے لیے باقاعدہ ایک اسپیشل ٹرین چلائی گئی ہے جو بہار کے مختلف اضلاع سے نوجوانوں کو لے کر جارہی ہے۔ٹرین میں کھانے کے پیکٹ،پینے کا پانی اور ضروری چیزیں فراہم جارہی ہیں۔14ڈبوں کی ٹرین میں بہار کے مختلف علاقون سے نوجوانوں کو سفر کروایا جا رہا ہے۔ساتھ ہی مسافرین کو میڈیا سے بات کرنے سے روکا بھی جا رہا ہے۔

کہا یہ جا رہا ہے کہ ٹرین بی جے پی کی طرف سے نہیں بلکہ ایک این جی او کی جانب سے چلائی گئی ہے۔برخلاف اس کے یہی ٹرین جب مغل سرائے اسٹیشن پر رکتی ہے تو فوراً ہی مقامی بی جے پی کے کارکنان مسافرین کے لیے کھانے کے پیکٹ،پانی اور دوسری اشیاء پہنچانے کا نظم کرتے ہیں۔اس پوری سعی و جہد کانتیجہ کیا نکلے گا ؟یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن یہ بات واضح ہے کہ اس مرتبہ ایک ایک ووٹر پر بے شمار دولت صرف کی جائے گی۔اور یہ دولت کا صرفہ،طریقے اور ہتھکنڈے متذکرہ پارٹی ہی نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتیں استطاعت کے لحاظ سے اختیار کریں گی۔یعنی وہ دولت جو ایک اسمبلی امیدوار کے لیے الیکشن کمیشن طے کرتا ہے،اس سے کہیں زیادہ صرف ہوگی،لیکن طریقے وہ اختیار کیے جائیں گے جس سے اسمبلی امیدوار پر آنچ نہ آئے۔شاید یہی وجہ ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں آر ٹی آئی کے دائرہ سے باہر رہنے پر متفق نظر آتی ہیں۔

اسمبلی انتخابات کا تذکریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمارگزشتہ2010میںجنتا دل یونائٹڈ سے 115سیٹوں پر کامیاب ہوئے تھے،ساتھ ہی بھارتی جنتا پارٹی کو91سیٹوں حاصل ہوئی تھیں۔نتیجہ میں کل206سیٹوں پر کامیابی کا سہرا پہننے والے این ڈی اے اتحادکی حکومت تشکیل پائی تھی۔جبکہ2010میں لالوپرساد یادوکی راشٹریہ جنتا دل صرف22سیٹوں پر ہی سمٹ گئی تھی۔دوسری جانب بی جے پی،بی ایس پی،سی پی آئی،آئی این سی،جے ڈی یو اورایل جے پی سے لے کر ایس ایس ڈی،ایس ڈبلوجے پی اور وی آئی پی تک کل 90سیاسی پارٹیوں کے امید وار وں نے اسمبلی انتخابات میںاپنی قسمت آزمائی تھی۔برخلاف اس کے 2005اسمبلی الیکشن میں جنتا دل یونائٹڈ کو 88اور بی جے پی کو 55سیٹیں حاصل ہوئی تھیںاور اس وقت پہلی مرتبہ بی جے پی اور جے ڈی یواتحاد والی حکومت ریاست میں تشکیل پائی تھی۔وہیںلایادوکی راشٹریہ جنتادل کواس وقت54سیٹیں حاصل ہوئی تھیںجو 2010کے مقابلہ32زیادہ تھیں۔

Politics
Politics

وہیںسیاسی جماعتوں کی بات کی جائے تو 2005میںکل58جماعتیں انتخابات میں حصہ دار تھیں،جو 2010کے مقابلہ32کم تھیں۔اس سے قبل سن 2000میں لالویادو کی راشٹریہ جنتا دل کو124سیٹیں حاصل ہوئی تھیں اوردیگر کے اتحاد سے حکومت تشکیل پائی تھی۔کانگریس پارٹی جو ایک زمانے میں1951سے لیکر1972تک ریاست کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی رہی،اس کا گراف اس وقت پست ہوگیا جب1977میں جنتا پارٹی نے 214سیٹیں حاصل کر ایک نئی تاریخ رقم کی۔اس کے باوجود 1980اور85میں ایک بار پھر کانگریس کو موقع ملا اور اس نے بالترتیب169اور196سیٹیں حاصل کیں اور حکومت بنائی۔وہیں1990اور 95میں جنتا دل کو بالترتیب122اور 167سیٹوں پر کامیابی ملی اور حکومت تشکیل دی۔ریاست کا یہ وہ مختصر سیاسی پس منظر ہے جس میں مختلف پارٹیاں اور ان کی حکومتیں تشکیل پاتی رہی ہیں۔ فی الوقت بہار میں 82.7%فیصد ہندو،16.9%فیصد مسلمان ،0.1%فیصد عیسائی اور0.3%دیگر مذاہب کے لو گ بستے ہیں۔ریاست میں 85%فیصد آبادی گائوں میں رہتی ہے تو وہیں 58%فیصد ایسے افراد ہیں جن کی عمر 25سال سے کم ہے۔اس لحاظ موجودہ حالات میں نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد ہے جو بہار کا مستقبل طے کرنے والی ہے۔

نوجوانوں کی کثیر تعداد ہونے کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ وہ نوجوان جو 1977میں جنتا پارٹی کی شکل میں تبدیلی کا حصہ بنے تھے ،نہیں ہیں۔اس کے باوجود “تعمیر و ترقی”کے نام پر ایک نئی تاریخ لکھی جانے والی ہے۔دوسری طرف حالیہ دنوں ملک میں آئی تبدیلی،کانگریس پارٹی کی ایک بار پھر سے پورے ملک میں شرمناک ہار،ریاستی سطح پر این ڈے اے کی اتحادی پارٹی کا رشتہ جو کافی عرصہ سے برقرار تھا کا ٹوٹ جانا،جیتن رام مانجھی کواقتدار سونپنا اورپھر مانجھی کا اندورن خانہ ہی سیند لگانے کی منظم کوششیں،نتیش کمار کا شکتی پردرشن ،اور126اسمبلی ممبران کے ذریعہ ایک بار پھرنتیش کمار کو وزیر اعلیٰ بنایا جانا۔11جنوری2015ء ریاست میں تشکیل پانے والا ایک نیا اتحاد،جو گزشتہ 20سال پرانی رنجشوں کے بعد وجود میں آیا یعنی لالو اور نتیش کا ایک پلیٹ فارم پر آنا۔

جنتا پریوار کا شوشہ،سماج وادی پارٹی کے ملائم سنگھ بطورجنتا پریوار کے سربراہ طے پانا۔پریوار کے نام پر کانگریس ،جے ڈی یو،آرجے ڈی ، ایس پی ودیگر کا اتحاد۔الیکشن سے پہلے سیٹوں کی تقسیم،اورتقسیم پر پہلے این سی پی اور پھر جنتا پریوار کے سربراہ کی پارٹی ایس پی کا اظہار ناراضگی واتحاد سے الگ ہونا۔مزید ایس پی کے اپنے امیدوار اتارنے کا اعلان۔اور آگے یہ بھی کہ ملائم سنگھ یادو کو جمہوریت کا سب سے بڑا حامی قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قصیدہ خوانی۔یہ منظر و پس منظر واضح کرتا ہے کہ ریاست بہار میں ہونے والے الیکشن آئندہ دنوں نہ صرف ملک کی سیاست کا رخ تبدیل کرنے کا ذریعہ بنیں گے بلکہ ریاست اترپردیش کے انتخابات پر بھی اثر انداز ہو سکتے ہیں،بشرطیکہ ووٹر سنجیدگی اور سمجھداری سے کام لیں۔

Election
Election

اس پورے پس منظر میں اگرمسلمانوں کی بات کی جائے تودرحقیقت مسلمان ہر پارٹی کے لیے نرم چارہ ہیں۔یہی وجہ ہے کہ نہ اُن کی کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی وہ خود اپنی اہمیت کا احساس رکھتے ہیں۔ہاں یہ الگ بات ہے کہ 16.9%یعنی 17%فیصد مسلمان نتیجوں کے اعتبار سے نہ صرف حد درجہ اہمیت کے حامل ہیں بلکہ فیصلوں کا رخ تبدیل کرنے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔اور سابق میں یہ کردار دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران وہ ادا بھی کر چکے ہیں۔جہاںصرف 12%فیصد مسلمانوں نے ایک نئی تاریخ رقم کروائی ہے۔اس کے باوجود نہ ان کی بات کی جاتی ہے،نہ ان کی ترقی و خوشحالی پرتوجہ دی جاتی ہے اور نہ ہی ان کے مسائل سے کسی کو یارانہ ہے۔ہاں اس بات سے سب واقف ہیں کہ مسلمان اگر کسی کو ووٹ دیں گے تو وہ جمہوری اقدار والی سیاسی جماعتوں ہی کے حق میں ووٹ دیں گے،فرقہ پرست و متشدد افراد اور جماعتوں سے گریز کریں گے۔اس کے باوجود مسلمانوں کی یہ خوبی،آج ان کی ایک بڑی خامی بن کر سامنے آرہی ہے۔

شاید یہی وجہ ہے کہ کانگریس پارٹی کے م افضل اسدالدین اویسی کے نام کھلا خط لکھتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں نے علیحدہ سیاسی پارٹی بنانے کا فارمولہ مسترد کیا ہے۔لہذابحیثیت کانگریسی نہیں،بلکہ ایک مسلمان یہ گزارش ہے کہ آپ قلیل انتخابی سیاست کو ترک کرکے بہت ہی مثبت انداز میں طویل مدتی سیاست اور سماجی سرگرمیوں پر دھیان دیں ،یہی وقت اور موجودہ حالات کا تقاضہ ہے۔یہاں م افضل صاحب کی بات مناسب معلوم ہوتی ہے کہ اشتعال انگیزی،دوراندیشی اورمشترکہ لائحہ عمل سے الگ ہو کر کوئی قدم اٹھانا طویل مدتی نقصان کا پیش خمیہ بھی ہو سکتا ہے ۔اس کے باوجودم افضل صاحب خود بتائیں کہ 1985تا90آپ کی پارٹی اور جنتا دل بہار میں برسر اقتدار رہے ۔اسی دوران بھاگلپور کے فسادات سامنے آئے

آپ اور آپ کی پارٹی نے گزشتہ10سال جبکہ مرکز میں رہے اور اس سے پہلے بھی جب جب حکومت و اتحاد میں رہے، بھاگلپور فساد انکوائری کے لیے کیا کچھ کیا؟آپ چاہیں تو جواب بحیثیت کانگریسی دیں یا بحیثیت مسلمان، لیکن سوال صرف آپ ہی سے نہیں بلکہ ہر ہندوستانی مسلمان کو اس پر غور کرنا چاہیے کہ آخر کب تک وہ اقدار پر مبنی سیاسی پارٹی کو وجود میں نہیں لائیں گے؟یہاں یہ شبہ ہر گز نہیں رہنا چاہیے کہ اس موقع پر ہم کسی مسلمان سے اسدالدین اویسی کی پارٹی ایم آئی ایم کو ووٹ دینے کی بات کر رہے ہیں!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
accessories country election entity India party political urban values اشیاء اقدار الیکشن پارٹی سیاسی شہری ملک ہندوستان وجود
Lahore High Court
Previous Post سروسز ہسپتال، بچوں کی نرسری میں آگ لگنے کے کیس کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی
Next Post بھکر: 7 من سے زائد ناقص گوشت برآمد، 4 ملزمان زیرحراست
Meat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close