واشنگٹن (جیوڈیسک) اداکارہ وینا خان خٹک اپنے شوہر اسد خان خٹک کے ہمراہ امریکا سے برطانیہ روانہ ہوگئی ہیں۔ امریکا میں قیام کے دوران انہوں نے اپنی وائٹ ویڈنگ کی تقریبات منائیں۔

Start typing to search...