Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مخمل پر سُونے اور قالین پر چلنے والے بھلا کیا مارچ اور دھرنا دیں گے

February 9, 2013 0 1 min read
PMLN Protest
PMLN Protest
PMLN Protest

میرے مُلک کی موجودہ اقتدارکی مسندپر قابض رہنے والی جماعت اور اِس کی پونے پانچ سالہ سوالیہ نشان والی کارکردگی کے خلاف اور الیکشن کمیشن سے اِظہار یکجہتی کے خاطر اپوزیشنز سے تعلق رکھنے والی جماعتوں کے رہنماؤں اوراِن کے کارندوں نے تزک و احتشام سے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جو دھرنا دیا (طنزاَ دھرنی دی ) اور الیکشن کمیشن کے دفترتک مارچ (مارچی کی ) کیا آج اِن کا یہ عمل اپنی ابتداء سے اختتام تک کئی سوالات کو جنم دے گیا ہے۔ اگرچہ اِن دونوں پروگراموں کا اعلان تو پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کیا تھا مگر بعد میں اِن پروگراموں میں جماعت اسلامی ، جمیعت علماء اسلام (ف) ، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی اور دیگر جماعتوں نے بھی اپنی شرکت کو یقینی بنا کر اِن پروگراموں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے اور اِن سے اپنے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی تو بہت کوششیں کیں مگر وہ اِن میں کامیاب نہ ہو سکیں۔

اَب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ اپنے پروگراموں اور اِن سے حاصل مقاصد میں کامیاب کیوں نہ کر سکیں…؟ اِس کے بارے میں بہت کچھ کہا اور لکھا جا چکا ہے ، لیکن اِس پر میں اپناحصہ ڈالتے ہوئے صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ” مخمل پر سُونے اور نرم گُداز قالینوں پر چلنے اور شیشے کے محلا ت میں رہنے والے بھلاکیا دھرنا اور مارچ کرتے …؟ اُمید ہے کہ آپ میر امطلب خُوب سمجھ گئے ہوں …؟ یعنی یہ کہ مسٹر نواز شریف کا ٹولہ اور جناب طاہر القادری کیا..؟ ایسے دھرنوں اور مارچوں سے ملک میں انقلاب برپا کریں گے …؟ تو یقیناً ملک کی اکثریت کی جانب سے اِس کا جواب نفی میں آئے گا وہ اِس لئے کہ قوم کی باشعور اکثریت یہ بات اچھی طرح سے سمجھتی ہے کہ جیسادھرنا اور مارچ قادری اور نواز و نثار والوں نے دیا اِس سے کسی کا کچھ نہیں بگڑے گا ایسے دھرنوں اور مارچوں سے قادری اور نواز و نثار کو تو فائدہ پہنچ سکتا ہے مگر ملک اور قوم کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا پاکستانی قوم یہ بھی خُوب سمجھتی ہے کہ وہ توکوئی اور ہوتے ہیں جو اپنے مفادات اور ذاتیات سے بال اترہو کر اپنے ملک اور اپنی قوم کے لئے اپنی تمام تر ترجیحات اور آسائشوں کا خون کر کے دھرنا دیتے ہیں اور مارچ کرتے ہیں اِن کی قیادت ایسی نہیں ہوتی ہے کہ وہ ابتدائی کلمات کہہ کر بارش کے دوٹھنڈے بوند پڑتے اور سردی بڑھتے ہی بھاگ جائیں اور خود بنکر میں بند ہو کرعوام کو سردی اور بارش میں مرنے کے لئے چھوڑ دیں۔

Tahir Ul Qadri March
Tahir Ul Qadri March

کیوں کہ اُدھر اپوزیشن جماعتوں کی دھرنی سے قبل ایک دھرنے اور لانگ مارچ کا ڈرامہ رچانے والے ڈاکٹر طاہر القادری بھی تھے جنہوں نے گزشتہ ماہ سخت سردی میں لاہور سے اسلام آباد تک مار چ کیا اور یہاں پہنچ کر خود کو ایک کمرے نما بنکر میں قید کئے رکھا اور یہ بنکر میں گرمی کے باعث پسینے سے شرابور ہوتے رہے اور پاکستانیوں کو مئی کے گرم مہینے کی یاد دلاتے رہے جبکہ اِن کے تین روزہ دھرنے میں اسلام آباد کی سخت سردی اور بارش میں اِن کے ہزاروں (مگربقول قادری کے پانچ سے دس لاکھ ) مریدین بیابان نما کھلی سڑکوں پر پڑے رہے مگر ڈاکٹر صاحب ..! تو سردی اور بارش میں اپنے مریدین کو چھوڑ کر اپنا سیاسی قد اُونچا کرنے کے چکر میں پڑ گے اور اِس دھرنے سے کوئی پائیدار مقصد حاصل کئے بغیر ایک مذاکراتی ڈرامے پر اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر کے چلتے بنے …! اور پھر سارا دھرنا اور لانگ مارچ ٹائیں .. ٹائیں فش ہو گیا۔

کیا ایسے ہوتے ہیں ..؟ کسی ملک اور قوم کے سیاستدان جو اپنے ذاتی مقاصد اور آرام کے خاطرلوگوں کو سڑکوں پر لے آئیں اور جب اِن کا مقصد پوراہوجائے اور اِنہیں اِن کی منزل مل جائے تو عوام کو بے یارومددگار چھوڑکر ایوانوں کے مزے لوٹنے راہ لے لیں۔ اَب اِس منظر اور پس منظر میں ، میں یہ کہنا چاہوں گا کہ خواہ اپوزیشن جماعتوں کی کوئی دھرنی یا کوئی اسمال مارچی ہو یا اِسی طرح مسٹر طاہر القادری جی..! کا کوئی دھرنا یا لانگ مارچ ہو اِن دونوں کا کام ایک ہی ہے کہ عوام کو اپنے مقاصد کے لئے دھرنا، دھرنی اور لانگ مارچ یا اسمال مارچی کے لئے استعمال کیا جائے اور بس … ! مگر دونوں پھر بھی عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے ایک دوسرے کے کاموں (دھرنا، دھرنی اور لانگ و اسمال مارچوں ) پر تنقیدوں کے پہاڑ کھڑے کرنے سے بھی باز نہیں آرہے ہیں۔

اِس پر میں یہ سمجھتا ہوں کہ اب بھی وقت ہے کہ عوام اِن مفاد پرست سیاست دانوں اورسیاسی مولوی اور ملاؤں کی سازشو ں کو سمجھیں اور ہوش کے ناخن لیں اگرعوام پہلے کی طرح ابھی اِن سیاسی مداریوں کے بہکاوے میں آگئے اور اِن کے دھرنوں اور لانگ مارچوں میں شامل ہو کر اپنی جان مصیبتوں میں ڈالتے رہے تویہ مفادپر سیاستدان اور مولوی ملا سیاسی مداریوں کی طرح عوام کو اپنے اشارے پر نچاتے رہیں گے اور بیچارے عوام اِن سیاسی مداریوں کے ہاتھوں اُس وقت تک تماشہ بنتے رہیں گے جب تک یہ سیاستدان اور سیاسی مولوی ملا اقتدار کی مسند سے نہیں چمٹ جاتے ہیں۔ ایسے میں اَب عوام کی یہ ذمہ داری ہے کہ یہ اپنی اہمیت کو سمجھے اور سیاستدانوں اور سیاسی مولوی ملاؤں کے ہاتھوں کھلونا بننے سے بچے اور یہ تہیہ کر لے کے اِنہیں اپنے مفادات کے خاطر استعمال کرنے والے سیاستدانوں اور سیاسی مولوی وملاؤں کے چہروں پر چڑھے مفاد پرستی کے خول نوچ لے اور اِن کے اصل چہروں کو دنیا کے سامنے عیاں کرے جب تک عوام یہ کام نہیں کریں گے۔

Tahir Ul Qadri
Tahir Ul Qadri

یہ عیار و چالاک سیاستدان اور سیاسی مولوی ملا اِسے استعمال کرتے رہیں گے … کیوں کہ میں یہ بھی سمجھتا ہوں یہ سیاستدان اور مولوی ملاسب اقتدار کی ہوس میں مبتلا ہیں اِنہیں اِس تک پہنچنے کے لئے ساری ڈرامے بازی کرنی پڑ رہی ہے اِسی لئے تو میں ایک مرتبہ پھر اپنی یہ بات کہہ رہا ہوں کہ ”مخمل پر سُونے اور نرم وگُداز قالینوں پر چلنے اور شیشے کے محلات میں رہنے والے بھلا کیا دھرنا اور لانگ مارچ کریں گے..؟ یہ سب کام کرنے کے لئے یورپ جیسا دل چاہئے جب کہ میرے ملک کے سیاستدانوں کے نزدیک ملک اور قوم سے زیادہ اپنے مقاصد عزیز ہیں۔ بہر حال ، آج میرے ملک کے سیاست دان و حکمرن اور سیاسی مولوی اور ملاکس معیار کے ہیں…؟ یہ تو آپ بھی خُوب جانتے ہیں، یہاں مجھے اِس بحث میں جانے کی ضرورت نہیں ہے، بس میں اپنے سیاستدانوں، حکمرانوں اور سیاسی مولوی و ملا ؤں سے متعلق صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ عوام کے حقوق غضب کرنا ، اور عوام کو مسائل میں جکڑ کر اپنی سیاست چمکانا اِن کی سیاست کا حصہ بن چکا ہے ، اور اپنے ہم پلہ اور ہم نوالہ کو عوام کو پریشان کرنے پر اُکسانا بھی اِن کا سیاسی اسٹیٹس بن گیا ہے۔

شاید ایسے ہی سیاستدانوں کے لئے پہلے وقتوں کے دانا یہ بات کہہ گئے ہیں کہ”اگرکسی قوم کو پرکھنا ہے توپہلے اِس قوم کے سیاست دانوں کے کردارکو پرکھو”پھر دیکھ لو گے کہ قوم کیسی ہوگی ..؟ اور یہ معاملات زندگی کی انجام دہی میں کتنی قابلِ اعتبار ثابت ہو گی اور کتنی نہیں…؟ یعنی اگر کوئی کسی ریاست یاقوم کا اچھا یا بُرا ہونے کا معیار جانچنا چاہئے تو پہلے اِسے چاہئے کہ یہ اِس قوم کے سیاست دانوں کا کردار اور اِن کے قول و فعل اور رکھ رکھاؤ کو پرکھے اور جب اِسے اِس بات کا یقین ہو جائے کہ یہ اچھائی کے معیار پر ٹھیک اور حق و سچ ثابت ہوئے ہیں تو اِس ریاست اور اِس قوم کے نظامِ زندگی کو معیاری اور تسلی بخش قراردے دے ہے ورنہ نہیں ، اگلی سطور میں ، میں یہی بات اپنے قارئین کو مزیدسہل انداز سے سمجھانا چاہوں گا کہ گزرے زمانے کے دانشور یہ بات صرف اپنے وقت کے لئے ہی نہیں کہہ گئے تھے بلکہ اِن کا یہ قول موجودہ حالات میں بھی حقیقت ثابت ہو رہے ہیں اِن لمحات میں بھی۔

Pakistani Politicians
Pakistani Politicians

جبکہ آج جدید سائنسی دورہے اورہر طرف مشینیں پھیلی ہوئیں ہیں آج کا اِنسان اپنے سے زیادہ مشینوں کی کارکردگی اور نتائج کو درست جانتا ہے مگر اِن باتوں کے باوجود بھی آج کا اِنسان اِس بات پر ضرو ر متفق ہے کہ آج کے اِس جدید دور میں بھی یقینا سیاست دان اور حکمران کسی ریاست اور قوم کے آئینہ دار ہوتے ہیں اِن کا معیار پرکھنے والی اَب تک کوئی ایسی مشین ایجاد نہیں ہو سکی ہے جو یہ عیاں کردے کے اِن کی ماضی میں سوچ و فکر کیا تھی…؟ حال میں کیا ہے …؟ اور مستقبل میں کیسی ہو گی…؟ سوائے اِس کے کہ اِن کے قول و فعل اور اِن کی سوچیں ریاستوں اور قوموں کے کردار کی عکاس ہوا کرتی ہیں یعنی اگراِن کی سوچیں اپنی ذات سے بالاتر ہیں اور اِن کے کرداراور قول ملک اور قوم کی فلاح اور بہبود سے متعلق ہیں تو پھر کوئی شک نہیں کہ اِن کی ریاست اور قوم بھی قابلِ اعتبار اور مثبت سوچ کی حامل ہو گی اور جب کسی قوم کے سیاست دانوں اور حکمرانوں کی نیتیں اور کردار اِس کے برخلاف ہوں تو جان لیں کہ ریاست اور قوم کیسی ہو گی…؟ اِس سے خیر کی اُمید نہیں رکھی جائے اور جب کسی نے اِس کے اُلٹ کچھ کیا تو پھر اپنے کئے کا خود ذمہ دار ہو گا۔

جبکہ میری قوم دنیا کی بہترین قوم ہے مگرافسوس ہے کہ آج میرے ملک کے سیاستدانوں نے اپنے قول و فعل سے دنیا کے سامنے یہ ثابت کر دیا ہے کہ میری پاکستانی قوم ساری خُوبیوں کے باجود بھی کس معیار پر ہے…؟ یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں آپ خود سمجھ جائیں۔

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

 

 

Share this:
Tags:
election commission interests pakhtunkhwa Pakistan Muslim League N révolution الیکشن کمیشن انقلاب پاکستان مسلم لیگ ن پختونخواہ مفادات
Tajammal Janjua
Previous Post الیکشن کمیشن زیر عتاب کیوں؟
Next Post صدر زرداری نے ارکان پارلیمنٹ،تنظیمی عہدیداران کا اجلاس آج طلب کر لیا
President Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close