بھمبر : مشہور و معروف ٹرانسپورٹر مرکزی وائس چیئرمین آل جموں و کشمیر ٹرانسپورٹ یونین چوہدری محمد بشیر آف پیڑہ بھمبر رجانی گزشتہ روز رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے پیڑہ بھمبر رجانی میں اداکی جائے گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
