Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ضرب عضب پر بلا جواز امریکی اعتراضات

July 28, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pak Army
Pak Army

پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں د ہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب جاری ہے اور شمالی وزیرستان کے لاکھوں بے گھر افراد کی مدد کے لیے قومی سطح پر خصوصی مہم چلائے جانے کی اشد ضرورت ہے ایسے وقت میں ملک کی سیاسی قیادت بیرون ملک روانہ ہو گئی ہے حکومت اور اپوزیشن کی اعلٰی قیادت پاکستان میں موجود نہیں ۔ وزیراعظم نواز شریف، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں مو جود ہیں، جہاں وہ رمضان کا آخری عشرہ گزاریں گے۔ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال پہلے ہی اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے سعودی عرب جاچکے ہیں۔سابق صدر آصف علی زرداری اپنے بچوں کے ساتھ دبئی میں ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے حالیہ دنوں میں باقاعدگی کے ساتھ لندن کے دورے کیے ہیں اور 2دن قبل ہی ہاکستان لوٹے ہیں۔

عمران خان اپنی فلاحی اداروں کے لیے چندہ جمع کرنے اور چند دیگر تقریبات میں شرکت کے لیے برطانیہ گئے تھے۔جے یو آئی ایف کے مولانا فضل الرحمان بھی سعودی عرب چلے گئے ہیں۔حزبِ اختلاف کے رہنما اپنی غیرموجودگی کے حوالے سے خود کو اس تنقید سے کیسے دور رکھ سکتے ہیں، اگرچہ جمہوریت مستحکم ہے، تاہم ان کے لیے وضاحت کرنا مشکل ہوگا کہ جب ملک کوبحرانی کیفیت کا سامنا کرنا پڑرہا تھا تو وہ منظر سے غائب تھے۔وزیراعظم کے میڈیا آفس کے مطابق سعودی عرب میں چھ راتیں قیام کریں گے۔ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن شروع ہونے کے بعد پاکستان آج تغیر پذیر حالات کا سامنا کررہا ہے۔ اس آپریشن کے نتیجے میں دس لاکھ کے قریب لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ سویلین حکومت نے آپریشن ضربِ عضب کے سلسلے میں سب کچھ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔تا ملک میں سیکیورٹی کے بحران کو دیکھتے ہوئے اس سال وزیراعظم کو ملک میں رہنے کو ترجیح دینی چاہیے تھی۔افغانستان کے لیے نئے امریکی فوجی کمانڈر جنرل جوزف ڈینفرڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج کے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن سے امریکی توقعات پوری نہیں ہوئی ہیں کیونکہ وہاں موجود حقانی نیٹ ورک کے خلاف یہ آپریشن کارگر ثابت نہیں ہوا۔

امریکی کانگریس میں بیان دیتے ہوئے جنرل جوزف ڈینفرڈ نے کہا کہ پاکستان نے شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کر دیا ہے اور وہ کئی سالوں سے ایسا کرنا چاہ رہے تھے۔ہماری معلومات کے مطابق انھیں پاکستانی طالبان اور ازبک شدت پسندوں کے خلاف کچھ حد تک کامیابی بھی ملی ہے، تاہم حقانی نیٹ ورک کے خلاف وہ کامیابی نہیں ملی جو ہم دیکھنا چاہتے تھے۔ لیکن حقانی نیٹ ورک کی کارروائیوں میں اس حد تک ضرور خلل پڑا ہے کہ ان کو میران شاہ میں اپنے ٹھکانوں سے نکلنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔امریکہ آج بھی حقانی نیٹ ورک کو مہلک قوت تصور کرتا ہے۔افغانستان نے بھی شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ضرب عضب کوناقابل قبول قراردیتے ہوئے کہاہے کہ اس آپریشن میں حقانی نیٹ ورک کو نشانہ نہیں بنایا جارہا ہے اور یہ آپریشن ضرب عضب صرف پاکستانی طالبان کے خلاف استعمال ہورہا ہے، بلاتفریق کارروائی کی جائے۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے امریکا پر واضح کر دیا کہ شمالی وزیرستان آپریشن بلا امتیاز کیا جا رہا ہے پاکستان ایک متحد اور مستحکم افغانستان دیکھنے کا خواہاں ہے پاکستان افغان معاملات پر کوئی رائے نہیں دے سکتا۔ شمالی وزیرستان آپریشن میں کسی قسم کی تفریق نہیں ہر دہشت گرد چاہے اس کی کوئی بھی شناخت ہو یا کوئی بھی قومیت ہو انہیں فوجی آپریشن میں نشانہ بنایا جائے گا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ امریکا ایساف ، نیٹو اور افغان فورسز بارڈر کی دوسری طرف بھی اس قسم کی کارروائی کریں گی۔

شمالی وزیرستان میں افواج پاکستان کا دہشت گر دوں کے خلاف جاری آپریشن میں ان تک 500سے زائد دہشت گر دوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے جبکہ اس دوران پاک فوج کے 34 جوانوں نے بھی جام شہادت نو ش کیا ہے۔ آپریشن ضرب عضب کے دوران تیس دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کیا ہے۔ مسلح افواج نے ارض پاک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز پندرہ جون کو کیا تھا جیٹ طیاروں کی بمباری اور زمینی کارروائیوں میں اب تک پانچ سو سے زائد دہشتگرد مارے جا چکے ہیں جبکہ آپریشن ضرب عضب کے دوران چونتیس جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ مسلح افواج کی طرف سے جاری بیالیس روز سے جاری کارروائیوں کے دوران میران شاہ سے متعدد بارودی فیکٹریاں پکڑی گئیں جبکہ دہشتگردوں کے سیکڑوں ٹھکانے بھی نیست و نابود کر دیئے گئے ہیں افواج پاکستان میران شاہ ، دیگان اور بویا کو کلیئر کرا چکی ہیں ، میر علی میں دہشتگردوں کا محاصرہ جاری ہے۔

Operation Zaeb e Azb
Operation Zaeb e Azb

آپریشن ضرب عضب کے دوران تیس دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کیا۔ زمینی آپریشن کے دوران پاک فوج کو بعض مقامات پر مزاحمت کا سمان بھی کر نا پڑا تاہم جونوں نے اس دوران اپنی تمام تر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر تے ہو ئے توقع سے زیادہ کامیابیاں حاصل کیں۔ بنوں میں شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد کی آمد سے مقامی سطح پر سہولیات کی کمی نے صورت حال کو گھمبیر بنا دیا۔ بنوں کی 12 لاکھ کی آبادی میں لاکھوں افراد کے اضافے سے صحت کے شعبے پر بوجھ بڑھ گیا۔ 9 لاکھ 92 ہزار 649 نے شمالی وزیرستان سے ملک کے مختلف اضلاع میں نقل مکانی کی ہے لیکن 80 فیصد بے گھر افراد بنوں میں رہائش پذیر ہیں جس سے مقامی سطح پر مختلف سہولیات کے حوالے سے بوجھ بڑھ گیا ہے۔

ہزاروں کے تعداد میں خاندان طبی سہولیات کے حوالے سے سرکاری ہسپتالوں میں پہنچ رہے ہیں کیونکہ حکومت کی طرف سے اعلان کر دیا گیا ہے کہ آئی ڈی پیز سرکاری ہسپتالوں میں علاج و معالجے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں سرکاری سطح پر ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور دیگر عملے کی تعداد میں اضافے کے باوجود سہولیات انتہائی کم ہیں دوسری جانب وبائی امراض سے بچاؤ کے لئے بھی سرکاری سطح پر ویکسینیشن جبکہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے جا چکے ہیں عالمی ادارہ صحت کی طرف سے 3 لاکھ 24 ہزار افراد کے لئے ادویات فراہم کی جا چکی ہیں۔صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے عمائدین نے حکام سے مطالبہ کیا ہے۔

کہ وہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں قبائلی عوام کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کریں، تاکہ بے گھر ہونے والے افراد جلد از جلد اپنے آبائی علاقے کو واپس جا سکیں۔قبائلی عمائدین نے ایک جرگے کے دوران یہ مطالبہ کیا۔جرگے میں اتمانزئی وزیر، داور، موساکئی، ہسو خیل، درپاخیل، زراکی اور شمالی وزیرستان کے دیگر قبائل کے عمائدین نے شرکت کی۔ قبائلی عوام عزت دار لوگ ہیں اور ان کے ساتھ عزت و احترام کا سلوک کیا جانا چاہیے۔ حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ وہ بے گھر ہونے والی خواتین کو امدادی سامان دینے کے لیے علیحدہ سے انتظامات کرے گی،لیکن وہ اپنے وعدے کی پاسداری میں ناکام رہی ہے۔

جماعة الدعوة کے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن نے وزیرستان متاثرین میں سروے کے بعد بیوگان کی مالی امداد شروع کر دی،متاثرین کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لئے بچوں میں کپڑے بھی تقسیم کئے گئے۔بنوں لاری اڈہ و دیگر مقامات پر جماعة الدعوة کے دسترخوان پر ہزاروں متاثرین کے لئے سحری و افطاری کا انتظام کیا جاتا ہے ۔متاثرہ خاندانوں میں خشک راشن کی تقسیم کا سلسلہ بھی جاری ہے،جماعة الدعوة کے رضاکاروں نے متاثرہ خاندانوں کی سروے کے بعد لسٹیں بنائی ہیں ان لسٹوں کے ذریعہ امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز بنوں میں20بیوگان میں پانچ پانچ ہزار روپے نقد تقسیم کئے گئے جبکہ اس سلسلہ کو مزید بڑھایا جائے گا۔بچوں کے لئے آٹھ لاکھ روپے مالیت کے سلے ہوئے کپڑے تقسیم کئے گئے جبکہ انتہائی غریب خاندانوں میں ضروری برتن بھی تقسیم کئے گئے،بنوں میں مرکزی ریلیف کیمپ قائم کیا گیا ہے ۔ جماعة الدعوة کے رضاکار خدمت انسانیت کے جذبے سے سرشار چوبیس گھنٹے امدادی کاموں میں مصروف عمل ہیں۔ پاک فوج کی انجینئرنگ ڈویڑن کے جی او سی میجر جنرل اختر جمیل را نے کہا ہے۔

شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے گئے ہیں۔ ضلع بنوں میں قائم کیمپوں میں چھ لاکھ کے قریب متاثرہ افراد آئے ہیں اور ان میں سے کوئی ایک بھی بھوکا نہیں سویا۔ آئی ڈی پیز میں شامل بچوں کے لیے اسکول بھی قائم کیے جارہے ہیں، جبکہ کیمپوں میں موجود آئی ڈی پیز مطمئن ہیں۔ آئی ڈی پیز کے کیمپ میں سیوریج کی سہولت فراہم کی جارہی ہیں۔ آئی ڈی پیز کی حفاظت کے لئے ضلع بنوں میں تقریبا ایک ہزار فوجی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ آپریشن ضربِ عضب کی تکمیل کے بعد شمالی وزیرستان میں تعمیرِ نو کی جائے گی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Army Camp Division Families Relief Victims پاک فوج تقسیم خاندانوں ریلیف کیمپ متاثرین
Khuzdar
Previous Post خضدار: گریشہ میں دھماکا، سات افراد زخمی
Next Post کے الیکٹرک کا عید پر کراچی میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
Load Shedding

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close