Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فتح و شکست کی بنیاد

November 7, 2016November 7, 2016 0 1 min read
Hillary Clinton and Donald Trump
 American Elections
American Elections

تحریر : طارق حسین بٹ شان
امریکی انتخابات پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہیں اور ساری دنیا اس میں دلچسپی رکھتی ہے کیونکہ امریکی صدر پوری دنیا کا صدر سمجھا جاتا ہے۔اس کے انتخابی نظام کا موازنہ کسی بھی ملک کے انتخابی نظام سے نہیں کیا جا سکتا۔یہ ایسا انتخاب ہے جس میں ہر کس و ناکس کو اپنی قسمت آزمانے کے مکمل مواقع فراہم کئے جاتے ہیں۔امریکہ میں سیاست کسی کی جاگیر نہیں ہے،اس میں وراثتی جراثیم نہیں ہیں،اس میں خاندانی دھونس نہیں ہے اور اس میں پارٹی کو کسی مخصوص خاندان میں محصور رکھنے کی روائت نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا طرزِ سیاست ہوتا ہے جس میں نامزدگی کا پراسس کئی مہینوں پر محیط ہوتا ہے اور جس میں صاحب الرائے اور صاحبِ فکر لوگ سامنے آتے ہیں۔کسی کا بیٹا ہونا، بھائی ہونا، بیوی ہونا، شوہر ہونا یا رشتہ دار ہونا بالکل غیر اہم ہوتا ہے۔

اس دفعہ ان انتخابات میں امریکہ کے مشہورو معروف بش خاندان نے صدارتی نامزدگی کیلئے بہت ہاتھ پائوں مارے لیکن ان کے خاندان کا کوئی فرد ریپبلکن پارٹی کی جانب سے نامزدگی لینے میں ناکام رہا۔اسی طرح ٢٠٠٨ میں ہیلری کلنٹن امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن کی بیوی ہونے کے ناطے کسی استثنائی سلوک کی مستحق نہیں بنی تھیں ۔ہونا تو یہ چائیے تھا کہ سابق صدر بل کلنٹن کی بیوی ہونے کے ناطے انھیں ڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی سے سرفراز کر دیا جاتا لیکن ایسا ہونے کی بجائے ایک نیگرو حسین بارک اوبامہ ڈیمو کریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے آئے اورامریکی صدر بننے کا معرکہ سر کر لیا ۔ ایک نیگرو کا صدارتی امیدوار بننا امریکی تاریخ میں بالکل انوکھا تجربہ تھا۔نیگرو ز کا امریکی معاشرے میں جو مقام ہے اس سے ہم سب بخوبی آگا ہ ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ڈیمو کریٹ پارٹی نے ہیلری کلنٹن کی بجائے ایک نیگرو کو پارٹی امیدورا بنا کر یہ ثابت کیا کہ جو بہتر امیدوار ہو گا وہی کرسیِ صدارت کا امیدوار ہو گا اور رنگ ،نسل،قبیلہ اور خاندانی پسِ منظر اس کی ذاتی اہلیت کے سامنے خس و خاشاک کی طرح بہہ جائیگا اور اس کی ذاتی خوبیاں خاندانی وجاہت پر بھاری تصور کی جائیں گی۔امریکہ میں آج بھی نیگر و اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی عوام نے ایک نیگرو کو امریکی صدر منتخب کر کے ساری دنیا کو دکھا دیا کہ ان کے ہاں ذاتی خصائص خاندانی وجاہت پر بھاری ہیں۔

Hillary Clinton and Donald Trump
Hillary Clinton and Donald Trump

کیا پاکستان میں اس طرح سوچا جا سکتا ہے؟ کیا پاکستان میں وراثتی اقتدار کی زنجیروں سے رہائی ممکن ہے؟ہمارے ہاں چند خاندانوں نے پاکستان کو یر غمال بنا رکھا ہے اور اپنے خونین پنجوں سے اسے رہا نہیں کرنا چاہتے۔یہ ایک جنگ ہے جو کئی عشروں سے جاری ہے لیکن اس میں عوام فتح یاب نہیں ہو رہے بلکہ عوام ہر بار دھوکہ کھا جاتے ہیں اور اپنے ووٹوں سے انہی لوگوں کو منتخب کر نے کی غلطی دہراتے ہیں جو ان کے خوابوں اور ان کی خوشیوں کے قاتل ہیں۔ اس جنگ کا آغاز تو ذولفقار علی بھٹو نے نومبر ١٩٦٧ میں پی پی پی کی بنیادیں رکھ کر کیا تھا لیکن افسوس صد افسوس کہ وہی پارٹی ورا ثتی سیاست کی سب سے بڑی علم بردار بن کر سامنے آ چکی ہے ۔پی پی پی کے ہاں جمہوریت یوں غائب ہو گئی ہے جیسے پی پی پی کبھی جمہوری پارٹی تھی ہی نہیںحالانکہ پاکستان میں جمہوریت پی پی پی کی عظیم جدو جہد اور قربانیوں سے پروان چڑھی ہے لیکن تاریخ کا یہی ستم ہے کہ اب وہی جماعت جمہوری قدروں کی نفی کر رہی ہے ۔ اس کے ہاں نہ تو پارٹی نتخابات ہیں اور نہ ہی سینئر قیادت کیلئے جماعت کی قیادت کرنے کی گنجائش ہے۔

زرداری خاندان میں جنم لینے والا ہر بچہ پی پی پی کا قائد ہے لیکن وہ لوگ جھنوں نے سیاست کی صحرا نوردی میں ساری عمر گنوا دی ہے، صاحبِ بصیرت بھی ہیں،علم کی دولت سے بھی سرفراز ہیں،امانت و دیانت میں بھی کسی سے کم نہیں ہیں اور عوام کی نظروں میں بھی قابلِ احترام سمجھے جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی قسمت میں وراثتی قیادت کے سامنے جھکنا ہی لکھ دیا گیا ہے۔ پی پی پی میں ان کا کوئی مقام اور مرتبہ نہیں ہے،انھیں غلام بن کر رہنا ہے اور اسی غلامی کے طوق میں مر جانا ان کا مقدر ہے جبکہ امریکہ میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا۔ ،۔ امریکی انتخابات اپنا ایک مخصوص انداز رکھتے ہیںجس میں پچاس ریاستیں اپنے الیکٹورل ووٹوں سے صدراتی امیدوار کی جیت کا فیصلہ کرتے ہیں۔امریکہ میں عوامی ووٹوں کے تناسب سے ہار جیت نہیں ہوتی بلکہ الیکٹورل ووٹ کسی بھی امیدوار کی ہار جیت کا فیصلہ کرتے ہیں۔فرض کریں کہ کسی ریاست میں ١٩ الیکٹورل ووٹ ہیں اور ہیلری کلنٹن کو دس لاکھ عوامی ووٹ پڑتے ہیں اور ڈولنڈ ٹرمپ کو نو لاکھ عوامی ووٹ پڑتے ہیں تو اس ریاست کے تمام کے تمام ١٩ الیکٹورل ووٹ ہیلری کلنٹن کے کھاتے میں چلے جائیں گے ۔یہ نہیں ہو گا کہ دس ووٹ ہیلری کلنٹن کے اور نو ووٹ ڈولنڈ ٹرمپ کے۔اس انتخاب کی سب سے زیادہ خوبصور تی یہی ہے کہ اس میں ہر امیدوار کو ہر ریاست میں جیتنے کی کوشش کرنی ہو تی ہے اور جو زیا دہ ریا ستوں میں جیت جاتا ہے وہی صدر بننے کا اہل ہوتا ہے ۔کئی دفعہ ایسا بھی ہوا ہے کہ بڑی ریاستوں میں جیتنے والا اور زیادہ عوامی ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار صدارتی انتخاب ہار جا تا ہے کیونکہ صدارتی انتخاب عوامی ووٹوں کی برتری سے نہیں بلکہ الیکٹورل ووٹوں کی برتری سے جیتا جا تا ہے۔

الیکٹورل ووٹوں کا فیصلہ بھی عوامی ووٹوں سے ہی ہوتا ہے لیکن اس میں ایک نکتہ پوشیدہ ہے کہ بڑی ریاستوں میں جیتنے والا امیدوار چھوٹی ریاستوں کو بھی اہم سمجھتا ہے اورا ن کے الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے کی سعی کرتا ہے ۔امریکہ کی چند بڑی ریاستوں میں کیلیفورنیا، ٹیکساس اور فلوریڈا کا شمار ہوتا ہے لہذا ان ریاستوں میں عوامی ووٹ سے جیتنے والا امریکی صدر اسی وقت صدارتی معرکہ سر کرے گا جب وہ چھوٹی ریاستوں سے بھی جیتے گا ۔سچ تو یہ ہے کہ کوئی امیدوار کسی بھی ریاست کو نظر انداز کر کے صدرِ امریکہ نہیں بن سکتا۔اس لئے مقابلہ بہت سخت ہوتا ہے۔آخری لمحے تک علم نہیں ہوتا کہ کون فاتح ہو گا اور کون ہار کا مزہ چکھے گا؟۔

Election Campaign
Election Campaign

اس دفعہ امریکی صدارتی انتخاب پاکستانیوں اور امت ِ مسلمہ کیلئے انتہائی اہمیت اختیار کر گئے ہیں کیونکہ ان انتخابات میں اسلام اور پاکستان کو انتخابی موضوع بنایا گیاہے۔ڈولنڈ ٹرمپ نے عظیم تر امریکہ کا نعرہ لگا کر امریکیوں کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے۔وہ دوسری اقوام کے افراد کو امریکہ سے بے دخل کرنے اور انھیں امریکہ سے نکالنے کے در پہ ہے۔وہ مسلمانوں پر دھشت گردی کا لیبل چسپاں کر کے امریکہ سے ان کا صفایا کرنا چاہتاہے ۔اس کی نظر میں مسلمان تخریب کاری کی علامت ہیں لہذا انھیں امریکہ میں رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے ۔ وہ افغانستان کی طویل لڑائی میں طالبان کی فتح اور امریکہ کی شکست کے پیچھے پاکستانی کردار دیکھتے ہیں اس لئے پاکستانیوں سے ان کی مخاصمت اور نفرت کو بخوبی سمجھا جا سکتا ہے۔ان کی نظر میں حقانی نیٹ ورک کو جو کہ ایک دھشت گرد تنظیم ہے پاک فوج کی پشت پناہی حاصل ہے جس سے امریکہ کو افغانستان میں فتو حات سمیٹنے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔افغانستان،بھارت اور امریکہ اسی موقف کے علمبردار ہیں کہ آئی ایس آئی امریکی شکست کی ذمہ دار ہے کیونکہ اس کے روابط مجاہدین کے ساتھ ہیں جو کہ بالکل غلط تاثر ہے۔اس خفت کو مٹا نے کیلئے ڈولنڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم میں پاکستانیوں اور مسلمانوں کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں۔

اس طرح کا طرزِ عمل امریکی سوچ اور کلچر کے بالکل منافی ہے کیونکہ امریکیوں کی اکثریت اس طرح کی منفی سوچ سے کوسوں دور ہے ۔ان کا ایمان ہے کہ کوئی قوم دھشت گرد یا یا بری نہیں ہوتی بلکہ اس کے افراد اچھے یا برے ہوتے ہیں لہذا ہمیں قوم کی بجائے افراد کو نشانہ بنانا چائیے۔ہیلری کلٹن اسی سوچ کی نمائندہ ہیں لہذا ان کا کہنا ہے کہ اسلام امن اور محبت کا مذہب ہے لہذا ہمیں اسلام پر دھشت گردی کا لیبل لگانے سے پہلے ہزار بار سوچنا چائیے کہ ہم کیا کہہ رہے ہیں۔جہاں تک دھشت گردوں کا تعلق ہے تو اس کیلئے کسی مذہب یا ملک کی قید نہیں ہے ہمیں ہر اس فرد کو قانون کے کٹہرے میں لا نا ہے جو دھشت گردی کا مرتکب ہے ۔اس میں اسلام ،عیسائیت ،یہودیت یا دیگر مذاہب کو کاکوئی تعلق نہیں ہے۔دھشت گرد صرف دھشت گرد ہو تا ہے اس کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔شائد یہی آفاقی سوچ ہیلری کلنٹن کی فتح اور ڈولنڈ ٹرمپ کی شکست کی بنیاد بن جائے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین پیپلز ادبی فورم)

Share this:
Tags:
base defeat politics Tariq Hussain Butt Shan victory انتخابی نظام بنیاد دنیا سیاست شکست فتح
Supreme Court
Previous Post بروقت فیصلے ملک کی اہم ضرورت
Next Post تبدیلی آئے گی ضرور مگر طریقہ کار بدلیں
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close