Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔فتح یا شکست ۔،

October 15, 2015 0 1 min read
PMLN and PTI
PMLN and PTI
PMLN and PTI

تحریر: طارق حسین بٹ
لاہور کو مسلم لیگ (ن) کا لاڑکانہ کہا جاتا ہے لیکن کیا لاڑکانہ میں مخالف امید وار س طرح کا تہلکہ مچا سکتا ہے جیسا تحریکِ انصاف نے لاہور کے ھلقہ ١٢٢ میں مچایا ہے۔؟ لاڑکانہ میں تو پی پی پی یکطرفہ جیتتی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کو جیتنے کیلئے ناک سے لکیریں نکالنی پڑی ہیں یہ سچ ہے کہ اس معرکے میں مسلم لیگ (ن) فتح سے ہمکنار ہوئی ہے لیکن اس فتح میں اس کی شکست کے آثار بڑے نمایاں ہیں۔ ٢٤٤٣ ووٹوں سے علیم خان سے جیت کے کیا یہ معنی نہیں ہیں کہ مسلم لیگ (ن) زوال کی جان محوِ سفر ہے؟ عمران خان جیسی قد آور شخصیت سے آٹھ ہزار کے فرق سے جیتنے والا امید وار حکومتی سر پرستی کے باوجود کسی بڑے مارجن سے جیتنے سے محروم رہا ہے جو اس بات کو ثابت کرنے کیلئے کافی ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دن گنے جا چکے ہیں۔

فرض کریں کہ سردار ایاز صادق حکومتی سرپرستی کے بغیر میدان میں اترتے تو پھر ان کا حشر کیا ہوتا اس کیلئے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہر سیاسی کارکن کو اس بارے میں مکمل آگاہی ہے۔ہمارے ہاں انتخابی دنوں میں جس طرح سے ووٹرز پر دبائو ڈالا جاتا ہے اور جس طرح سے ناجائز ہتھکنڈوں سے ان کے ووٹ ہتھیائے جاتے ہیں وہ سب کے علم میں ہے ۔ووٹروں کو پھانسنا، انھیں فریب، لالچ اور ترغیب دے کر ووٹ حا صل کرنا ہمارے ہاں ایک معمول بن چکا ہے جس کی بدولت سر دار ایاز صادق اپنی عزت بچانے میں کامیاب ہو گئے ہیں لیکن اگلے انتخابات میں ہارنے کے خوف کی جو تلوار سردار ایاز صادق کے سر پر لٹک رہی ہے وہ انھیں چین نہیں لینے دے رہی۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ علیم خان ایک مالدار آسامی ہیں اور اس ضمنی انتخاب میں ا نھوں نے پیسہ پانی کی طرح بہایا ہے لیکن کہاں تک؟ایک طرف حکومت کی مکمل مشینری تھی اور دوسری طرف اکیلا علیم خان تھا جس کیلئے حکومتی وسائل کا مقابلہ کرنا ممکن نہیں تھا اور شائد یہی وجہ ہے کہ وہ حکومت کی طرح ووٹ خریدنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔حکومتی دبائو کو برداشت کرنا ہر کس و ناکس کے بس میں نہیں ہوتا جس کا ہر حکومت بھر پور فائدہ اٹھاتی ہے لہذااس طرح کے چند ہزار ووٹ حکومتی امیدوار کی جیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ الیکشن میں دولت ایک انتہائی اہم عنصر کی حیثیت رکھتی ہے لیکن اس کے باوجود وہ کردار کی عظمت کی اہمیت کو گہنانے سے قاصر رہتی ہے۔

Aleem Khan
Aleem Khan

لاہور کے انتخاب نے اسی بات کو ثابت کیا ہے کہ علیم خان دولت مند ہونے کے باوجود کردار کی شفافیت سے محروم تھے۔ان پر قبضہ مافیا کے جو الزامات لگ رہے تھے اس نے تحریکِ انصاف کی جیت کو منڈھے نہیں چڑھنے دیا۔عمران خان کے لاہور میں بنفسِ نفیس جانے کے باوجود علیم خان کی ہار اس بات کو ثابت کرنے کیلئے کافی ہے کہ ان کی داغدار شہرت نے ان کی کامیابی پر روک لگا دی ہے ۔اگر ان کا دامن بھی شعیب صدیقی کی طرح پاک و صاف ہوتا تو سردار ایاز صادق کیلئے اس انتخاب کو جیتنا ناممکن ہو جاتا۔حیران کن بات تو یہ ہے کہ شعیب صدیقی اور علیم خان ایک ہی جماعت کے امیدوار تھے لیکن دولت مند انتخاب ہار گیا اور ایک کارکن انتخاب جیت گیا حالانکہ شعیب صدیقی کا مقابلہ میاں برادران کے خا ندان کے فرد سے تھا۔

اگر میاں برادران اتنے زیادہ مقبول ہوتے تو پھر ان کے خاندان کا اہم فرد محسن لطیف ، جو کہ بیگم کلثوم کا بھتیجا ہے الیکشن کیسے ہارتا؟ محسن لطیف کو تو یہ انتخاب آسانی سے جیت جانا چائیے تھا لیکن حکومتی ہتھکنڈوں کے باوجود ایسا نہیں ہو سکا تو اس کے معنی یہی ہیں کہ شعیب صدیقی محسن لطیف سے بہتر امید وار تھا۔علیم خان کے ساتھ ایک المیہ یہ بھی تھا کے تحریکِ ا نصاف کے جس الیکشن ٹربیونل نے پارٹی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنی تھیں اس نے علیم خان کی پارٹی رکنیت معطل کر رکھی تھی لیکن عمران خان نے اسئی علیم خان کو حلقہ ١٢٢ میں پارٹی ٹکٹ تھما کر سنگین غلطی کی تھی۔عمران خان کا علیم خان کو ٹکٹ دینا بالکل غلط فیصلہ تھا ۔عوام کیلئے کسی داغدار شخصت کے حق میں ووٹ ڈالنا آسان نہیں تھا اور اس پر مستزاد یہ کے مسلم لیگ (ن) نے اس بات کو کافی اچھالا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی حکمتِ عملی کامیابی سے ہمکنار ہوئی اور یوں عمران خان کو ضمنی انتخاب میں حفت کا سامنا کرنا پڑا۔،۔

Imran Khan
Imran Khan

مجھے یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ اس وقت تحریکِ انصاف لاہور میں مسلم لیگ (ن) سے زیادہ مقبول ہے ۔عمران خان کو امیدواروں کے انتخا ب میں احتیاط سے کام لینا ہو گا۔انھیں یہ با ور کر لینا چائیے کہ کہ اگر ان کا عام امیدوار میاں برادران کے خاندان کے فرد کو شکست سے ہمکنار کر سکتا ہے تو پھر کسی دوسرے فرد کا ان کے امیدوار کے سامنے ٹکنا ممکن نہیں ہے لیکن اس کیلئے شرط یہ ہے کہ عمران خان کا امیدوار ان کے پروگرام اور نعروں پر پورا اترتا ہو۔عمران خان پاکستان میں عدل و انصاف اور پرپشن کے خاتمے کے نعرے کے ساتھ میدان میں اترے ہوئے ہیں۔

لیکن اگر ان کے اپنے امیدورا کا دامن اسی طرح کے الزامات سے داغدار ہو گا تو پھر ان کے نعرے کی قوت انتہائی مدھم ہو جائے گی لہذا عمران خان کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کالی بھیڑوں کے ساتھ مید ان میں اترنا چاہتے ہیں یا با اصول اور دیانت دار لوگوں کے ساتھ انتخا بی معرکہ سر کرنا چاہتے ہیں ۔؟اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان اس وقت پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور پاکستانی عوام ان کی ذات میں تبدیلی کی راہ دیکھ رہی ہے۔عمران خان کو ذولفقار علی بھٹو کی سیاست سے سبق سیکھنا ہو گا جھنوں نے متوسط طبقے سے نئی قیادت پیدا کر کے بڑے بڑے برج الٹ دئے تھے ۔جس طرح ووٹ بھٹو کا تھا اسی طرح آج ووٹ عمران خان کا ہے لیکن اس کے لئے عمران خان کو ایک لکیر کھینچنی ہو گی۔

اگر انھوں نے یہ لکیر کھینچ لی تو پھر کسی بھی جماعت کیلئے ان کے سونا می کا سامنا کرنا ممکن نہیں ہو گا۔مجھے علم ہے کہ یہ لکیر کھینچنا اتنا آسان نہیں ہے لیکن مقصد کے حصول کی خاطر ایسا کرنا ناگزیر ہے ۔یاد رکھو یہی لکیر عمران خان کے اقتدار کی ضمانت ہے اور انھیں دیر یا بدیر یہ لکیر کھینچنی ہو گی۔ان کے کئی ساتھی انھیں اس طرح کے اقدامات سے دور رکھنے کی کوشش کریں گئے لیکن انھیں اپنے ساتھیوں کے اس طرح کے مشوروں کو ٹھکرانا ہو گا کیونکہ اسی میں تحریکِ انصاف کی کامیابی کی نوید ہے۔کامیابی کے لئے بڑے فیصلے درکار ہوتے ہیں اور بڑا فیصلہ یہی ہے کہ جس نعرے پر قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ وہ اس کے تقاضوں کا پورا کریں۔قوم سیاست کے مروجہ انداز سے تنگ آ چکی ہے اور اگر تحریکِ انصاف نے بھی سیاست کے مروجہ انداز کو ہی اپنا نا ہے تو پھر عوام کی نجات کی راہ کیسے بر گ و بار سے ہمکنار ہو گی؟

PPP
PPP

پی پی پی نے اس انتخاب میں ثابت کیا ہے کہ وہ ایک مردہ گھوڑا ہے جس کا پنجاب کی انتخابی سیاست میں کوئی مقام نہیں ہے۔ حلقہ ١٢٢ میں میں بھی جوڑ توڑ کی سیاست کو عروج حاصل رہا۔میاں برادران کی طرح آصف علی زرداری بھی تحریکِ انصاف سے خوف زدہ ہیں لہذا انھیں جہاں کہیں بھی مسلم لیگ(ن) کو بچانا مقصود ہوتا ہے وہ وہاں پر اپہنا امیدوار کھڑا کر دیتے ہیں۔آصف علی زرداری کو علم ہوتا ہے کہ پی پی پی جیت تو نہیں سکتی لیکن اس طرح پی پی پی کے ووٹ تحریکِ انصاف کے پلڑے میں جانے سے محروم ہو جاتے ہیں ۔لاہور کے ضمنی انتخا ب میں اگر پی پی پی اپنا امیدورا کھڑا نہ کرتی تو پھر پی پی پی کے سارے ووٹ تحریکِ انصاف کے امیدوار علیم خان کے پلڑے میںپڑ جاتے اور یوں بے شمار خامیوں کے باوجود تحریکِ انصاف کا امیدورا کامیابی سے ہمکنار ہو جاتا۔

تحریکِ انصاف سے خوف کی سوچ نے پی پی پی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاموش مفاہمت کو کسی نہ کسی رنگ میں زندہ رکھا ہوا ہے اور شائد عمران خان اسے ہی مک مکائو کی سیاست ک کہتے ہیں ۔پی پی پی کو سوچنا ہو گا کہ پنجاب کی سب سے مقبول جماعت کا یہ حشر کیوں ہوا ہے؟آصف علی زرداردی کی سیا ست کے حاشیہ برداروں کو اس بات کا تجزیہ کرنا ہو گا کہ پارٹی کی موجودہ تباہی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟اگر وہ حقائق کا کھلے دل سے جائزہ لیں گئے تو انھیں معاملے کی تہہ تک پہنچنے میں کوئی چیز مانع نہیں ہو گی لیکن بدقسمتی یہی ہے کہ ایسے افراد کیلئے مفادات کی عینک انھیں حقائق کی تہہ تک پہنچنے کی راہ میں رکاوٹ ہے اور یہی رکاوٹ پی پی پی کی تباہی کی بنیاد بنی ہوئی ہے۔ کاش موقعہ پرست عناصر ملک گیر پارٹی کو تباہی سے بچانے کیلئے اپنے چیرمین کے سامنے حقیقی تصویر پیش کریںتا کہ پی پی پی ملکی سیاست میں اپنا فعال کردار ادا کرنے کے قابل ہو سکے۔،۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ
چیرمین پیپلز ادبی فورم

Share this:
Tags:
defeat imran khan larkana Muslim travel victory سفر شکست عمران خان فتح لاڑکانہ مسلم
Marriage Group Photo
Previous Post سید عبدالقادر کی بھانجی ناہید عزیز کی شادی کے موقع پر گروپ فوٹو
Next Post ہم امت محمدی اور ہمارے اعمال؟
Umat Muhammadi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close