
نیویار (جیوڈیسک) ایکشن سے بھرپور گوریلا جنگ پر مبنی ویڈیو گیم ہوم فرنٹ :دی ریوولوشن کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہیسٹ زالا کی ہدایت کاری میں بننے والا یہ ویڈیو گیم گوریلا جنگ پر مبنی ہے۔
جس میں جنگ کی نت نئی تدابیر و طریقے متعارف کرائے گئے ہیں۔کرائی ٹکس نوٹنگھم کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم آئندہ برس پلے اسٹیشن 4،ایکس باکس اور پی سی میں ریلیز کیا جائے گا۔
