
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ویتنام کے ساتھ تعلقات کی مزید مضبوطی کا انحصار حقوق اور آزادی کے تحفظ کے حوالے سے کمیونسٹ حکمرانوں کی آمادگی پر ہے۔
ویتنام کے دورے کے موقع پر ایک خطاب میں انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد اور غلط فہمیوں کے بادل چھٹ رہے ہیں۔
