مصطفی آباد/للیانی : نواحی گائوں وہیگل میں کمسن بچہ کھیلتے ہوئے نہر میں گرنے سے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں وہیگل میں مختار عرف لڈو کا دو سالہ بچہ نہر کنارے کھیل رہا تھا کہ پائوں پھسلنے سے نہر میں گر گیا جس کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
