
مصطفی آباد/للیانی: نواحی گائوں پنواں کے نمبردار سمیر خاں انتقال کر گئے، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں کا اظہار افسوس، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں پنواں کے نمبردار سمیر خاں انتقال کر گئے۔
انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا، علاقہ کی سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔
