
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کو برطانوی میگزین ’’اسپورٹس پرو‘‘ نے برٹش فارمولا ون ریسر لوئس ہملٹن کے بعد دوسرا بہترین قابل فروخت کھلاڑی قرار دیا ہے۔
ٹاپ پچاس مارکیٹ ایبل شخصیات میں دوسرے کرکٹر کیون پیٹرسن ہیں جو پچیسویں نمبر پر جگہ بنا سکے۔
