نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا کی جارج میسن یونی ورسٹی میں بم کی اطلاع ملی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق یونی ورسٹی میں بم کی اطلاع ملنے پر یونی ورسٹی کی عمارتیں خالی کروالی گئی ہیں۔

Start typing to search...