Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رویا ہے کون تھام کے دامن بہار کا!

June 11, 2015 0 1 min read
Pakistan Labor Child
Pakistan Labor Child
Pakistan Labor Child

تحریر : اختر سردار چودھری
یہ بات کب سے کہی جا رہی ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اسلئے کسی بھی بچے کو تعلیم کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج بھی کروڑوں بچے تعلیم سے دور ہیں اور محنت مزدوری کر رہے ہیں ایسا کرنا ان کی مجبوری ہے ۔محنت کش بچے کوئی پیدائشی محنت کش بچے نہیں ہوتے ان کی شکلیں بھی ایسی ہی ہوتی ہیں جیسی دوسرے پڑھنے والے بچوں کی، لیکن صرف وسائل نہ ہونے کی وجہ سے وہ معاشرے میں ”چھوٹے ” بن جاتے ہیں۔کتنا بے حس دور ہے کہ ہمارے پاس ہوٹلوں ،ورکشاپوں،کوٹھیوں،گاڑیوں کے اڈووں،چوکوں و چوراہوں و دیگر مقامات پر یہ چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے ہم کو نظر نہیں آتا۔ ان معصوم بچوں کا کیا قصور ہے کہ پورا معاشرہ انہیں ”چھوٹا” کہہ کر پکارتا ہے ۔اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے زیرِ انتظام ہر سال 12 جون کو بچوں سے جبری مشقت کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے۔

سال2002 سے اس دن کے منانے کا آغاز ہوا ۔اس دن پورے ملک میں مختلف این جی اوز،کالجز ،سکولز،یونیورسٹیز،سول سوسائٹی و سماجی تنظیموں کی طرف سے مختلف تقریبات کااہتمام کیاجاتا ہے ،سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں ،کالم و آرٹیکل لکھے جاتے ہیں،ٹی وی پر پروگرام کیے جاتے ہیں تا کہ محنت کش بچوں کے مسائل کوحکومت و دیگر ذمہ داران تک موثر طریقے سے پہنچایا جا سکے ۔ہمارے ہاں بچوں کے ڈے منانے کی تقاریب کو فیشن کے طور پر اپنایا جاتا ہے ،نمائش کی جاتی ہے لیکن بچوں کے حقوق کی باتیں کرنے والے یہ سب تقریبات فائیوسٹار جیسے بڑے ہوٹلز میں مناتے ہیں اس سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کا مقصد کیسے پورا ہو سکتا ہے ۔یہ مقصد اس ملک کے غریب نادار بچوں کا مستقبل بہتر بنائے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا۔ صرف ڈے منانے سے بچوں کے برے دن دور نہیں ہونگے۔

ایک بین الاقوامی ادارے کی سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دو کروڑ 10لاکھ بچے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ۔(علم نہیں یہ بین الاقوامی ادارے نے رپورٹ کیسے تیار کر لی جس ملک میں مردم شماری نہ ہوئی ہو ،کوئی واضح سروے نہ ہوا ہو،جہاں علم نہیں کتنے ہوٹل ،اینٹوں کے بھٹے ،ورکشاپس ہیں ،وہاں مزدور بچوں کی درست تعداد کا کیسے اندازہ لگایا جا سکتا ہے )غریب خاندان اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے اپنے معصوم بچوں سے بوٹ پالش کے کام سے لے کر ہوٹلوں،چائے خانوں، ورکشاپوں، مارکیٹوں،چھوٹی فیکٹریوں ،گاڑیوں کی کنڈیکٹری،بھٹہ خانوں،سی این جی اور پٹرول پمپوںپر گاڑیوں کے شیشے صاف کروانے سمیت دیگر بہت سے ایسے کام 50یا 100روپے کی دیہاڑی میں کروانے پر مجبور ہیں۔

Pakistan Inflation
Pakistan Inflation

مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے بہت سے غریب خاندانوں کواپنے بچے محنت و مشقت پر لگانا ان کی مجبوری بن چکا ہوتا ہے۔ بدترین غلامی (نیا نام نوکری مزدوری )کے حوالے سے پاکستان 167 ملکوں کی فہرست میں تیسرا بڑا ملک ہے ۔ پاکستان میں 66 فیصد کمسن محنت کش ہفتے میں 35 گھنٹوں سے زیادہ کام کرتے ہیں اور ان کو ملنے والی مزدوری انتہائی قلیل ہوتی ہے ۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چائلڈ لیبر کے قانون بنے ہوئے ہیں ،ایک تو ان پر عمل نہیں ہے دوم یہ کہ ان قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک کسی کو سزا نہیں سنائی گئی اور سب سے اہم بات ان وجوہات کا خاتمہ نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے معصوم مزدوری کرنے پر مجبور ہیں،ان وجوہات کا خاتمہ کرنا کس کی ذمہ داری ہے صاف بات ہے کہ اس کی ذمہ دار حکومت ہے ،اب حکومت اگر اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی تو اس کو سزا کیا ہے

سزا دینا کس کے اختیار میں ہے ۔یہاں یہ سوال ا ٹھتا ہے کہ کیا ایسے قانون کو آئین سے ختم ہی نہیں ہو جانا چاہیے جس پر کبھی عمل ہوا بھی نہیںاور نہ ہی عمل ہونے کی کوئی امید ہو ۔بحرحال چائلڈ لیبر کا خاتمہ پورے پاکستان سے ہونا چاہئے ،جیسا کہ لکھا ہے ان وجوہات کا خاتمہ کیا جائے ۔پاکستان میں پچھلے 67سالوں سے قائم موجودہ عوام دشمن نظام کی وجہ سے تین کروڑ سے زائد بچے سخت مشقت کرتے ہیں۔3فی صد جاگیر دار اور سرمایہ دار طبقے نے 97فی صد پاکستانی عوام کے حقوق چھین رکھے ہیں،میرے پاکستان میں 9 سال کے معصوم بچے سے لے کر 90 سال تک کے ضعیف مرد و خواتین بھی اپنے پیٹ کی بھوک مٹانے یا اپنے خاندان کی کفالت کے لیے دن رات ایک کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ اس کی وجہ غربت اور مفلسی کے علاوہ اور کیاہوسکتی ہے ؟ان معصوم بچوں کو سکول جانے کی بجائے محنت مزدوری کرنا پڑتی ہے وہ بھی وہ بھی انتہائی کم اجرت پر ،سارادن عزت نفس گنوا کر کام کرتے ہیں ،اگر کو ئی صاحب دل ان کوسارادن کام کرتے دیکھے ،ان کی مجبوریاں سمجھیں ،احساس کریں تو دل بھر آتا ہے۔ اشکوں سے تر ہے ہر اک پھول کی پنکھڑی رویا ہے کون تھام کے دامن بہار کا

آپ کسی بھی مزدور بچے کو ملیں ان میں ایک چیز مشترک ہوتی ہے ۔وہ ہے غربت اور جہاں غربت ہو وہاں بیماری بھی ہوتی ہے ۔ ،چائلڈ لیبر پر بڑی بڑی باتوں کرنے والوں کو نہ ہی کل یہ وجوہات نظر آتی تھیں نہ آج آتی ہیں ہاں یہ بچوں کے عالمی دن منا سکتے ہیں اس پر بڑی بڑی تقاریر کر سکتے ہیں حقیقت میں ہمارے معاشرے میں ایسے سینکڑوں بلکہ ہزاروں ” ماجو ” بالا ” چھوٹے “چھیدا ” کاکا ” نظر آئیں گے جن کی کائنات گھر کی دہلیز سے شروع ہوتی ہے ہوٹلوں، ورکشاپوں، دکانوں اور ہوٹلوں کے گرد گھومتی ہے ۔، میری دھرتی کے یہ پھول ساری زندگی سسک سسک کر جیتے مرتے ہیں اور اسی مٹی کی آغوش میں سو جاتے ہیں۔

Nawaz Sharif and Mamnoon Hussain
Nawaz Sharif and Mamnoon Hussain

اسی طرح جب چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر ہمارے ملک کے صدر اور وزیر اعظم اور دیگر بہت سے وزرا کی جانب سے ایک بیان آ جاتا ہے کہ ہم چائلڈ لیبر کا خاتمہ کر دیں گے ۔ ہمارے حکمرانوں ( صاحب اختیار )کو تصویر کا دوسرا رخ بھی ذہن میں رکھنا چاہئے کہ اس ملک کے اندر لاکھوں چھیدے ، بالے ، چھوٹے اور کاکے کی تقدیر کا قلم ان ہی کے ہاتھ میں ہے اور بچوں کے لئے چائلڈ لیبر کے عالمی دن کے موقعے پر ان کے حقوق کے لئے چائلڈ لیبر پالیسیاں بنا دینا یامحض دکھاوے کے لئے تقریبات منعقد کر کے فارمیلٹی پوری کر دینا اور کہہ دینا کہ غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں وغیرہ ان کو یاد رکھنا چاہیے کہ ایک دن ان سے اس کا حساب لیا جائے گا۔

ایسے لاکھوں بچے دن رات سخت سردی یا پھر گرمی میں ننگے پاؤں اپنی تقدیر کی چکی میں پستے ہیں ۔،بھوک مٹانے کے لیے محنت کرنا ان کا مقدر ہے ۔ اس دھرتی کے یہ معصوم پھول زمانے سے سہولتیں نہیں مانگتے صرف جینے کا حق مانگتے ہیں۔ تن ڈھانپنے کے لئے چیتھڑے بیمار ماں ،باپ کی دوائی یا پھر گھر کا راشن ہی ان کی زندگی کا ماٹو ہے۔اس مرتبہ چائلڈ لیبر کے عالمی دن کے موقع پر کاش ایسا ہو جائے کہ کوئی مسیحا آئے۔۔۔

جو ان کی زندگیوں میں خوشیاں اور خوشحالی لائے۔۔۔روشنی لائے۔۔۔علم کی روشنی۔۔۔عمل کی روشن۔۔۔محبت کی روشنی۔۔۔اور سب سے بڑھ کر پیٹ بھر کر روٹی ۔۔۔ان کے لیے کپڑے اور سر چھپانے کے لیے ایک چھت مل جائے ۔۔۔صرف باتیں نہ ہوں اس سال کاش ایسا ہو جائے۔۔ ۔کہ باتوں پر اور جو آئین پاکستان میں بچوں کے حقوق لکھے ہیں ان پر عمل بھی ہو جائے۔

Muhammad Akhtar Sardar
Muhammad Akhtar Sardar

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
control foot Helplessness Society spring truth vision بہار تعلیم حقیقت دامن مجبوری معاشرے
Siraj ul Haq
Previous Post نریندر مودی کے بیان کیخلاف عالمی ادارہ انصاف میں جانا چاہیے: سراج الحق
Next Post حصص مارکیٹ 34300 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی
Karachi Stock Exchange

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close