Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سابقہ ادوار میں پرویز الہی کی پشت پناہی

December 2, 2013December 2, 2013 0 1 min read
Malik Amir Nawaz
Voters
Voters

محترم قارئین !ملک پاکستان کی عوام سیاسی شعور سے آراستہ عوام ہے۔ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے کہ پاکستان کا ووٹر تقریبا اب ہر لحاظ سے جاگ چکا ہے اور خاص طور پر ہماری نوجوان نسل دھڑہ با زی کے جال سے آزاد دیکھا ئی دیتی ہے۔ کیونکہ عرصہ دراز سے ایک ہی رواج چلتا دیکھائی دیتا آ رہا تھا کہ عوام کو ایک کھڑپینچ بھیڑ بکری کی طرح اپنے ڈنڈے کی نوک پر رکھتا تھا اور ہماری سادہ لوح عوام بھی اس کے ساتھ ساتھ چلتی دیکھائی دیتی تھی جہاں اس کھڑپینچ (جو کہ ملک، چوہدری، رانا، ڈوگر، بھٹی، خان صاحب وغیرہ کے نام سے علاقے میں اپنا تعارف رکھتا ہوتا) کی مر ضی ہو تی وہ اپنی مرضی سے ووٹ پو ل کرواتا اور سیاسی مداریوں کو بھی اس صورت میں یہ سہولت تھی کہ ان کو عوام الناس کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑ تی تھی۔

وہ بھی کھڑپینچ کی پگ کو اونچا کر نے کی خاطر اس کے پاس جا تے اور عوام کے ضمیر کی آوازکا سودا کر کے آ جاتے۔ اس طرح وہ ووٹ پکا سمجھا جاتا۔ لیکن اب آزادمیڈیا کے دور میں آج کا نوجوان اس قدر متحرک دیکھا ئی دیتا ہے کہ تما م سیاسی مداریوں کو عوام کے پاس جانا پڑ تا ہے اور اس کا فا ئدہ یہ ہوا ہے کہ اب سیاسی لیڈر شپ کو یہ بھی دماغ میں رکھنا پڑتا ہے۔ کہ اگر اس مرتبہ عوام کے کام نہ کئے تو آئندہ عوام کو منہ کیسے دیکھا ئیں گے تو اس وجہ سے عوام کے مسائل کا حل کرنا ان کی مجبوری بن گئی ہے اور عوام نے بھی سیاسی شعور دیکھا کر ان کو اپنا طریقہ واردات تبدیل کر نے کی دعوت دی ہے جو کہ بہت بڑی تبدیلی کا شاخسانہ ہے۔

قارئین ! میں روزانہ کی طرح آج جب online بیٹھا نیو ز پیپر کا مطا لعہ کر رہا تھا تو میر ی نظر سے ایک خبر گذری جس پرمیری نظر رک گئی کیو نکہ وہ میر ے ہی علا قے کی ایک سیاسی و سماجی شخصیت کی خبر تھی اور اس میں عوام کا احتجاج ریکارڈ کیا گیا تھا جس سے مجھے ایک طرف خوشی ہو ئی کہ میر ے علا قے کی عوام نے اپنے علا قے کے حق میں آواز لگا ئی ۔ اس قدر عوام میں شعور آنا علا قے کی ترقی کے لیے بہت خوش آئند ہے ۔ اسی لئے میں نے ابتدا میں ہی کہا کہ ہما رے ملک پا کستان کی عوام کو اللہ تعالیٰ نے وہ سیاسی شعور دے دیا ہے جس سے وہ اب کسی کھرپینچ کو بھی ملک کی دولت لوٹنے نہیں دیں گے۔ اور یہ تبدیلی کی ابتداء ہے۔

آئیے نظر دوڑاتے ہیں عوام کے احتجاج پر وہ کیا چا ہتے ہیں اور ان کا احتجاج کس حد تک درست ہے کیا کہیں کو ئی سیاسی چپقلش یا واقعی علا قے کی عوام کا احتجاج علا قے کی تعمیر و ترقی کے لئے اہم ہے۔ تو قارئین ق لیگ کے رہنما ء سابق نا ئب وزیر اعظم پاکستان اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پر ویز الہی کے دور میںحافظ عمار یاسر کا طوطی بولتا تھا ۔ اور اس وقت پا کستان بھر میں حافظ عمار یا سر کو ق لیگ کے حوالے سے بہت پذیرا ئی ملی کیو نکہ ہر طرف ان کی بات جا نی ما نی جا تی تھی ۔ چو ہدری پر ویز الہی کے دست راست حافظ عما ر یا سرکا ضلع چکوال کی اعلیٰ ترین سیاسی شخصیات میں شمار ہو تا تھا ۔تلہ گنگ کی عوام نے حافظ عمار یا سر کی وساطت سے اپنے ذاتی اور علا قا ئی کام کرا ئے ۔ ضلع چکوال میں ریکارڈ کام کروانے کا اعزاز ق لیگ کو ملا کیو نکہ حافظ عما ر یا سر نے چوہدری برادران کی پو ری توجہ اپنے علا قے کی محرومیوں کے خاتمے کے لئے دلوا ئی ۔ جس کی بدولت ہما رے علا قے میں سو ئی گیس ،تعلیم ، صحت ، اور عوام الناس کی بھلا ئی کے لئے بہت سے پرو جیکٹس پر توجہ دی گئی اور ان پر عمل دوآمد بھی کیا گیا۔ جس کا تمام کریڈٹ حافظ عمار یا سر کو جا تا ہے۔

Chaudhry Pervaiz Elahi
Chaudhry Pervaiz Elahi

عوامی و سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ اسی دوران حافظ عمار یا سر نے چوہدری پرویز الہی کی پشت پنا ہی حاصل ہو نے کی وجہ سے جہاں اپنی تجو ریاں بھریں اور کروڑ پتی ہوا وہا ں اپنے علا قے کے ساتھ یہ زیا دتی کی کہ فوڈ گودام کی اراضی کو اپنی ما رکیٹ کے لیے را ستہ نہ ہو نے کی وجہ سے ایک کروڑ سے زائد ملکیت کی اراضی ما رکیٹ کے را ستے کے لئے مختص کر لی اور اس کے ساتھ مزید زیادتی یہ بھی کر ڈالی کہ ما رکیٹ کے لئے سرکا ری اراضی سے راستہ لینے کی خاطر کو ئی قانونی تقاضہ بھی پو را نہ کیا گیا ۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ اراضی سرکاری ہے اس لئے یہ واپس لی جائے۔

اس نیوز اور عوامی احتجاج کو پڑ ھنے کے بعد میں نے علا قے کی فضاء کا جا ئزہ لینے کے لئے کچھ معززین علا قہ سے رابطہ کیا جو کہ حافظ عمار یا سر کے قریبی احباب میں شمار ہو تے ہیں ان کا کہنا تھا کہ جہاں تک اراضی کا مسئلہ ہے تو وہ حافظ عمار یاسر نے اپنی مارکیٹ کو راستہ دینے کے لئے حاصل کیا ہواہے۔کیو نکہ حافظ عمار یا سر کی مارکیٹ فوڈگودام تلہ گنگ کی پچھلی جا نب واقع ہے اور اگر اس مارکیٹ کو راستہ نہ دیا جا تا تو اس کی ویلیو وہ نہ ہو تی جو آج ہے اور اس کے قا نونی مراحل سے انہوں نے بھی لا تعلقی کا اظہار کیا کہ اس حوالے سے وہ کچھ نہیں کہ سکتے کہ قانونی طور پر انہوں نے اس کا حصول کیا ہے یا غیر قانونی۔

کیو نکہ جس دور میں انہوں نے اس پر قبضہ کیا تب ان کا اثرورسوخ انتظامی امور پر بھی چلتا تھا۔ پھر میں نے یہ سوچا کہ کیوں نہ حافظ عمار یا سر سے را بطہ کیا جا ئے اس سے یہ بات واضع ہو جا ئے گی کہ اگر انہوں نے اراضی حاصل کی یا اس پر بقول عوامی حلقوں کے کہ قبضہ کیا تو اس کا قانونی تقاضہ پورا کیا یا کہ نہیں تو ان کو بار بار فون کر نے کے باوجود ان سے بات نہیں ہو سکی کیو نکہ یہ محترم کی آج کی نہیں بلکہ بہت پرا نی عادت شریفہ ہے کہ وہ کال اٹنڈ کر نے سے کتراتے ہیں۔ حالانکہ عوامی وسماجی ہو نے کے لئے ہر معاملے پر عوام میں گھل مل کر رہنا ان کے لئے ضروری تھا لیکن ان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ خود کو عوام کے لئے پیش نہ کرنا بھی ہے۔

اس کے بعد میں نے ابھی کالم لکھنے کے ٹائم ایک ٹرائی مزید کی کہ شائد بات ہو جا ئے لیکن موصوف نے کال اٹنڈ نہیں کی بحر صورت قارئین ہماری یہ صحافتی ذمہ داری ہے کہ ہم بات کی تہہ تک جا ئیں۔ جس کی خاطر ہم نے اپنا فرض ادا کیا۔ میری را ئے اس تما م مسئلے کے حوالے سے حافظ عمار یا سر کو یہ ہے کہ دنیا فانی ہے اور ہر انسان نے رب کو جان دینی ہے۔

اس جہان اگر وہ کسی طرح ملی بھگت کر کے کاغذات وغیرہ کی شکل بگاڑ کر ہو سکتا ہے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر بچ جا نے کا سامان کر لیں لیکن میر ے بھا ئی اس عارضی ٹھکا نے سے ایک نہ ایک دن جانا ہے اور اللہ تعالیٰ کے پاس جا کر اپنا منہ دیکھا نا ہے تو بہتر ہے کہ اس طرح کی الجھن یہاں پر ہی ختم کر جا ئیں تا کہ آنے والی وہ زندگی جو کہ نہ ختم ہو نے والی ہے اس میں راحت اور سکون مل سکے۔ اللہ میرا اور آپکا حامی و نا صر ہو اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے۔اٰ مین

Malik Amir Nawaz
Malik Amir Nawaz

تحریر : ملک عامر نواز
00966-540715150
aamir.malik26@yahoo.com

Share this:
Tags:
pervaiz elahi Voters پرویزالہی پشت پناہی ووٹر
Exhibition
Previous Post فٹ بال کی تاریخی اشیا ساو پالو میوزیم میں نمائش کیلئے پیش
Next Post ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ میں محمد سجاد کی ایک اور کامیابی
Mohammad Sajjad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close