Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ووٹ کے اصل حقدار کون

May 19, 2018 0 1 min read
Vote
Vote
Vote

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

انتخابات کی تاریخ جب قریب آتی ہے تو ہر شخص اس سوچ میں غرق ہو جاتا ہے کہ اپنا قیمتی ووٹ کس کو دے؟کس امیدوار کے انتخابی نشان پر اپنی تصدیقی مہر ثبت کریں ؟کس کو راہنما مانے؟اپنی رائے کس کے حق میں استعمال کرے؟عوام پر واضح رہنا چاہیے کہ ووٹ صرف کاغذ کی پرچی نہیں جو بغیر سوچے سمجھے مہر لگا کر کسی کے بھی حق میں ڈال دی جائے بلکہ یہ آپ کی قیمتی رائے ہے یہ آپ کے پاس صرف ایک امانت ہی نہیں بلکہ ایک شہادت ہے “اور اللہ کی رضا مندی کے لیے شہادت د و”(القرآن) اگر آپ اپنی رائے ایسے شخص کے حق میں استعمال کریں گے جو بد دیانت ہو حکومتی خزانے لوٹنے والا ہو آپ کے علاقہ کی سکیموں کے لیے بھیجی جانے والی رقوم میں خورد برد کرنے والا ہو،دھوکا باز ہو جھوٹا فراڈی اورخائن ہوتوآپ اس کی لوٹ کھسوٹ ،دھوکا بازی اور جھوٹ میں برابر کے شریک ہوں گے کہ آپ نے اس کو ووٹ کے ذریعے طاقتور بنایا ہے اپنا سردار اور راہنما چن لیا ہے اب اس کی تمام غلیظ حرکات کے آپ بھی اسی طرح ذمہ دار اور حصہ دار ہیں جیسا وہ خود ہے آپ کو تو معلوم بھی نہ ہو گا کہ آپ کے اس راہنما نے کیا کیا گُل کھلائے ہیںیعنی کیا کیا گناہ کیے ہیںمگر آپ کے کھاتے میں اس کے کیے گئے گناہوں کا برابر حصہ لکھا جاتا رہے گا۔

ہم برے آدمی کو ووٹ دیں گے تو وہ ممبر کی حیثیت میں جو بُرے کام کرے گااس کے گناہ میں ہمیں برابر کا حصہ ملے گا اسی طرح اچھے آدمی کو ووٹ دینے کی صورت میںوہ ممبر کی حیثیت سے جو اچھے کام کرے گااس کے اجر میں ہمیں بھی حصہ ملے گا ووٹ ایک گواہی ہے اس بات کی کہ میرے حلقے میں جو امیدوار الیکشن میں کھڑے ہیں ان میں سے فلاں سب سے بہتر ہے نبی اکرم ۖ کے ارشاد کے مطابق جھوٹی گواہی دیناگناہ کبیرہ ہے۔ووٹ نہ دینا یا غلط ووٹ دینا سچی گواہی کو چھپانے کے مترادف ہے اور اللہ تعالیٰ نے سچی گواہی کو چھپانے کو بہت بڑا ظلم قرار دیا ہے قرآن کریم میں ارشاد ہے “اس شخص سے بڑا ظالم اور کون ہوگا جس کے ذمہ اللہ کی طرف سے گواہی ہو اور وہ اسے چھپائے (البقرة:141)ووٹ امانت ہے اس کے ذریعے منتخب ہونے والے افراد ان اختیارات اور فنڈزکے امین ہوتے ہیں جو ہم ووٹ کے ذریعے امانت کے طور پر انہیں دیتے ہیں تاکہ وہ انکو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کریں۔

قرآن میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے”مسلمانو اللہ تعالیٰ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں ان کے اہل افراد کے سپرد کردو”(النسأ:58)نبی اکرم ۖ نے فرمایا “کہ منافق کی تین نشانیاں ہیں جن میں سے ایک امانت میں خیانت ہے “ووٹ کے ذریعے ہم اس بات کی سفارش کرتے ہیں کہ فلاں شخص کوہمارے علاقہ کا ممبر ہونا چاہیے قرآن میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے “جو شخص بھلائی کی سفارش کرے گا وہ اس میں سے حصہ پائے گا اور جو برائی کی سفارش کرے گا وہ اس میں سے حصہ پائے گا اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر نظر رکھنے والا ہے (النسأ:85) ذرا سوچئے اگر آپ کو چند ہزار روپے یا اپنا تھوڑا سا قیمتی سامان کسی کے پاس بطور امانت رکھنا ہو تو آپ کی نگا ہیں کس طرح کسی امانتدار اور ایماندار شخص کو ڈھونڈھتی ہیںآپ کو اپنے حقیقی بھائی پر بھی اگر بھروسہ نہ ہو تو آپ کبھی اس کے پاس تھوڑی سی پو نجی بطور امانت رکھنے کے لیے تیار نہیں ہوتے پھر کس طرح بار بار آپ ملک کی باگ ڈور دھوکا بازاور خائن لوگوں کے سپرد کردیتے ہیں؟

کس طرح قانون کی کھلی خلاف ورزی کرنے والوں اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لیکر اس کو مذاق بنانے والوں کو قانون کا محافظ بنا دیتے ہیں؟کیوں بار بار ایسے افراد کو حکومت میں لایا جاتا ہے جو دیانت و امانت کے معروف تقاضوں پر پورا نہیں اترتے ؟جو ملک کی دولت لوٹ کر ملک سے باہر لے جاتے ہیں ؟؟جو فرقہ واریت علاقائیت برادری ازم اور لسانیت کی لعنت کو ہوا دیکر اور ملک میں بد امنی پھیلا کر اپنے مذموم عزائم پورے کرتے ہوں؟جو عدلیہ کا مذاق پورے شد و مد سے اڑاتے ہیں اور اسے اپنے تابع مہمل بنا کر رکھتے ہوںجن کے نزدیک عدالتیں بنیے کی دکان سے کم نہ ہوں ؟جو سادہ لوح لوگوں کے ساتھ جھوٹے دعوے/ وعدے کرتے ہوں انہیں سبز باغ دکھا کر ملک کے اثاثے اغیار کے حوالے کرتے ہوں ؟ووٹ کے ذریعے ہم اپنے علاقے کا سربراہ قائد اور امام منتخب کرتے ہیں قرآن پاک میں قیامت کے دن کے بارے میں اللہ فرماتے ہیں کہ “اس دن ہم سب انسانوں کو ان کے اماموں کے ساتھ بلائیں گے”(بنی اسرائیل :71)گویا دنیا میں ہم جسے اپنا قائد اور امام بنائیں گے قیامت کے روز ہمارا حشر اسی کے ساتھ ہو گا۔

ووٹ کس کو دیا جائے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ “اللہ تعالیٰ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں سے سب سے زیا دہ پر ہیز گار (اللہ کی نافرمانی سے پر ہیز کرنے والا) ہے “ہمارے لیے ووٹ کا معیار یہی حکم الٰہی ہونا چاہیے جو امیدوار جتنا زیادہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے بچنے والا ہے اور جس کے نیک عمل سب سے زیادہ ہیں وہی ہمارے لیے عزت کا مستحق ہونا چاہیے اور اسی کو اپنے علاقے کا نمائندہ اور قائد بنانا چاہیے اگر کسی حلقہ میں کوئی بھی امیدوار صحیح معنوں میں پرہیز گار اور دیانتدار معلوم نہ ہو تو ا ن میں سے نسبتاً کم گناہ گار کے حق میںووٹ استعمال کرنا ہو گا کیونکہ ووٹ نہ دینے کی صورت میں ہم بددیانت و گناہ گار امیدوار کے لیے منتخب ہو جانے کا ذریعہ بن جائیں گے ایسا مت سوچئے کہ اچھے کردار کے امیدوار کو ووٹ دیں اور وہ جیت نہ سکے تو ووٹ ضائع ہو جائے گا ہم اپنے عمل کے ذمہ دار ہیں سوچنا ہو گا کہ قیامت کے روز ہمارے اپنے اعمال کی باز پرس ہو گی صرف دیانتدار افراد ہی قدرتی وسائل سے مالا مال ملک کے مسائل حل کرسکتے ہیںانتخاب میں ہمارا صحیح فیصلہ ہماری قسمت تبدیل کرسکتا ہے اور آئندہ نسلوں کے لیے سنگ میل ثابت ہو گا حدیث نبوی ۖ ہے کہ “مومن ایک سوارخ سے بار بار نہیں ڈساجاسکتا” تقویٰ اور نیکی کو معیار بنا کر اور اللہ تعالیٰ کو حاضر ناضر جان کر ہمیں ووٹ کا استعمال کرکے ہمیں صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا ہو آمین۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
candidates date elections Schemes Votes امیدوار انتخابات تاریخ سکیموں ووٹ
Nusrat Sahar Abbasi
Previous Post سندھ اسمبلی: نصرت سحر عباسی کے جوتا دکھانے پر ڈپٹی سپیکر برہم، ایوان میں گرما گرمی
Next Post حیدر کرار ویلفیئر فائونڈیشن ملکہ کے زیر اہتمام قصبہ ملکہ کے 46 مستحق گھرانوں میں رمضان راشن پیکج تقسیم کیا گیا
Malka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close