Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ووٹ کو عزت دو : صادق و امین کو عزت دو

March 20, 2018March 20, 2018 0 1 min read
Vote
Vote
Vote

تحریر : میر افسر امان
پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کی طرف سے نا اہل قرار دینے پر نواز شریف صاحب پاکستان کے شہروں شہر منادی کرتا پھرتا ہے کہ عوام نے کروڑوں ووٹوں سے مجھے وزیر اعظم منتخب کیا۔ میں اس منصب پر تین دفعہ منتخب ہوا۔ عدالت کے پانچ ججوں نے مجھے اقتدار سے باہر نکال دیا۔ کیا آپ پانچ ججوں کی بات مانوں گے یا کروڑوں عوام کے ووٹروں کی بات مانوں گے؟ یہ سلوگن دے کر عوام کو عدلیہ اور فوج کے خلاف اُکسا رہا ہے۔ اس میں اس کی بیٹی بھی اس سے بڑھ کر فوج اور عدلیہ کے خلاف عوام کو کھلے عام اُکسا رہی ہے۔ عوام ملک کی سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عدلیہ اور فوج کے خلاف بولنے پر قانون کے مطابق کب ایکشن لیا جائے گا؟کیا عدلیہ مناسب وقت کا انتظار کر رہی ہے۔لیکن یہ تو غدار وطن الطاف حسین جیسا معاملہ بنتا جا رہا ہے۔ اس نے بھی دہشت پھیلا کر فوج اور ملک کو جب بدنا م کر دیا۔ تب قانون حرکت میں آیا۔ اب نواز شریف بھی عوام کو فوج اور عدلیہ کے خلاف اُکسارہا ہے۔ تو قانون کب حرکت میں آئے گا۔ ذرائع کہتے ہیں کیا جب ملک کونا قابل تلافی نقصان پہنچ جائے گا تب قانون حرکت میں آئے؟ جہاں تک نواز شریف کا تعلق ہے تو نواز شریف صاحب آپ بجا فرماتے ہیں۔

آپ کو کروڑوں ووٹرز نے اپنی ووٹ دے کر وزیر اعظم منتخب کیا۔ آپ ملک ِپاکستان کے تین دفعہ وزیر اعظم بھی منتخب ہوئے۔آپ کی یہ سب باتیں درست ہیں۔ لیکن آپ سے یہی عوام یہ سوال کرتے ہے کہ ہم نے آپ کو اس لیے منتخب کیا تھا کہ آپ پاکستان کے آئین کے مطابق صادق و امین بن کر ملک کے خزانے کی حفاظت کریں گے۔آپ کو پہلی دفعہ فوج کے جنرل جیلانی صاحب سیاست میں لائے تھے۔ آپ ڈکٹیٹر ضیاء کے دور میںپنجاب کے وزیر خزانہ اور بعد میں وزیراعظم بنے۔ تو اُس وقت آپ کے خاندان کی ملکیت ایک اتفاق فائونڈری تھی۔ آپ کے چھوٹے بھائی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ ہمارا باپ ایک مزدور کسان تھا۔،پھر بقول عمران خان آپ کے پاس پاکستان میں ١٢ فیکٹریاں کہاں سے آ گئیں؟ جاتی عمرہ کا محل کیسے بنا؟لندن کے فلیٹ کہاں سے آ گئے؟ پہلے دبئی اور پھر جدہ کی اسٹیل مل کیسے بنیں؟آپ کے بیٹے لندن پراپرٹی کا بڑا کاروبارکس پیسے سے کر رہے ہیں؟ آپ نے اپنی پہلے میڈیا خطاب میں فرمایا تھا کہ جو کرپشن کرتا ہے وہ اپنی کرپشن کا نام ونشان نہیںچھوڑتا؟ کیا آپ کو کروڑوں عوام نے اس لیے ووٹ دیے تھے کہ آپ ان کے خزانے پر ہاتھ صاف کریں۔

پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ میں آپ کے کرپشن کے خلاف مقدمہ بنا۔ تو آپ کہیں کہ میرے والد نے پہلے عرب ملک میں اسٹیل کی فیکٹری لگائی۔پھر اُسے فروخت کر کے جدہ میں اسٹیل مل لگائی۔ میرے والد صاحب نے قطری شہزادے کے والد کے ساتھ کاروبار میں سرمایا لگایا اور اس کے منافعے سے ہم نے لندن کے فلیٹ خریدے۔ جب اعلیٰ عدلیہ نے آپ سے اس کاروبار کی منی ٹریل مانگی تو آپ منی ٹریل پیش نہیں کر سکے۔صرف قطری شہزادے کا ایک محمل سا خط پیش کر دیا۔ قطری شہزادے نے آپ کے حق میں گواہی دینا بھی پسند نہ کیا۔ آپ نے اپنی آمدنی کے ذرایع بھی اپنے انکم ٹیکس ریٹرن میں ظاہر نہیںکیے۔ کئی فیکٹریوںکے مالک ہوتے ہوئے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے میں صرف چھے ہزار آمدنی ظاہر کی۔ آپ نے عدالت میں جعلی کاغذات پیش کیے۔آپ پاکستان کے وزیر اعظم ہوتے ہوئے عرب کے ملک سے آقامہ حاصل کیا۔اپنے بیٹے کی کمپنی میںملازم ہوئے۔ پھراپنے بیٹے کی کمپنی سے جو تنخواہ لینی تھی وہ اپنے انکم ٹیکس ریٹرن میں ظاہر نہیں کی۔نواز شریف صاحب! تین دفعہ پاکستان کے وزیر اعظم رہنے والے! کیا یہ سب گورکھ دھندہ نہیں تو کیا ہے؟ جو آپ نے اپنی پہلی میڈیا خطاب میں فرمایا تھا کہ جو کرپشن کرتا ہے وہ نشان نہیں چھوڑتا۔ کیا آپ نے اپنی آمدنی چھپانے کی ناکام کوشش نہیںکی؟ آپ کے خلاف کرپشن میں ملوث ہونے کی ملک کی تین سیاسی پارٹیوں، جماعت اسلامی،تحریک انساف اور عوامی مسلم لیگ کے سربرائوں نے مقدمہ قائم کیا۔ اور ملک کی اعلیٰ عدلیہ نے مقدمہ سن کرآپ کو آئین پاکستان کی دفعہ ٦٢۔٦٣ کے تحت صادق و امین نہ ہونے پر آپ کو نا اہل قرار دے دیا۔تو آپ نے آسمان سر پر اُٹھا لیا۔ کہا کہ میں یہ فیصلہ نہیں مانتا۔کہا کہ ملک کے منتخب وزیر اعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نا اہل قرار دے دیا۔ کہا کہ جمہورت کے خلاف سازش ہو گئی۔

کہا کہ کٹ پتلیوں کا تماشہ اب نہیں چلنے دیا جائے گا۔ دبے لفظوں میں یہ بھی کہا کہ میرے خلاف فوج اور عدلیہ نے محاذ بنا لیا ہے۔ کہا کہ اب کٹ پتلیوں کا تماشہ نہیںلگنے دیا جائے گا۔ کہا کہ عوام کے مینڈیٹ کو نہیں مانا گیا۔ کہا کہ ایسا ہی مجیب الرحمان کے ساتھ کیا گیا اور ملک کے دو ٹکڑے ہو گئے۔ اس طرح ایک غدار کو محب وطن قرار دیا۔ سونے پر سوہگاہ ، نون لیگ کی پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت کی بنیاد پر پاکستان کی پارلیمنٹ نے آئین اور آئین کی تشریع کرنے والی ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کے خلاف نا اہل وزیر اعظم کو اہل قرار دے کر جگ ہنسائی کی۔پاکستان کی آئین کے مطابق مجاز اعلیٰ عدلیہ نے اس بدنام زمانہ قانون کومنسوخ کر دیا۔نواز شریف کی پاکستان کے خلاف اس قوالی میں پوری نون لیگ صف بستہ ہو گئی۔ نہ ملک کے حالات کا اندازہ کیا کہ ملک کو چاروں طرف سے دشمنوں نے گھیرا ہوا ہے۔ امریکا پاکستان پر دبائو بڑھا رہا ہے۔ افغان طالبان سے لڑا کران اپنی ہاری ہوئی جنگ میں پاکستان کو پھر ملوث کرنا چاہتا ہے۔

بھارت مشرقی سرحد پر جنگ چھیڑے ہوئے ہے۔ مغربی سرحد پر افغانستان سے بھارت اور امریکا کی اشیر آباد سے دہشت گردی ہو رہی ہے۔ملک کو دہشت گردوں کی مدد کے بہانے واچ لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے۔ہم اپنی تحریروں کے ذریعے پاکستان کے عوام اور خاص کر مسلم لیگ کے رہنمائوں کو ان حالت سے سے باخبر کرتے رہتے ہیں کہ نواز شریف کا سارا واویلا غلط ہے۔نواز شریف جن کو کٹ پتلیوں کہتا ہے انہوں نے جمہوریت کومضبوط کیا۔ نواز شریف کے بعد نون لیگ کے وزیر اعظم جناب شاہد خاقان عباسی منتخب ہو گئے۔ سینیٹ کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ عام انتخابات چار ماہ بعد منعقد ہو جائیں گے۔جمہوریت کی گاڑی چل رہی ہے اور انشاء اللہ چلتی رہے گی۔ ہاں ہم بار بار لکھ رہے ہیں کہ اللہ کی طرف سے ٧٠ سال بعد یہ سبب بن گیا ہے کہ ملک سے کرپشن کے خلاف مہم چل پڑی ہے۔ اِسے ہر قیمت پر جاری رہنا چاہیے۔ جس نے بھی اس ملک کو لوٹ کر اپنی تجوریاں بھری ہیں۔

ان سے غریب عوام کا پیسا واپس لے کر پاکستان کے خزانے میں داخل ہونا چاہیے۔صرف نواز شریف سے نہیں جس کسی نے بھی پاکستان کے غریب عوام کا لوٹا ہے اس سے بھی پیسا واپس لے کر ملک کے غریب عوام کے خزانے میں داخل ہونا چاہیے۔ جمہوریت اسی طریقے سے چلتی رہے گے ۔مگر اب اس ملک میں کرپشن نہیںچلے گی ۔سب کو آئین پاکستان کے مطابق صادق و امین ہونا چاہیے۔ یہ کوئی انہونی بات نہیں دنیا کے تمام جمہوری ملکوں میں یہ چلن عام ہے ۔عوام اپنے حکمرانوں کی کرپشن پر ان کا احتساب کرتے ہیں۔ اللہ اس ملک کو کرپشن سے پاک کرے چاہے پاکستان میں نواز لیگ کی ہی حکومت چلتی رہے۔ اللہ نواز شریف کو بھی ہدایت دے وہ اپنی ذاتی کرپشن پر پردہ ڈالنے کے لیے ملک کو دائو پر نہ لگائے۔ نواز شریف بہت پوشیار ہے ۔ اُسے معلوم ہو گیا ہے کہ پہلے دو دفعہ سپریم کورٹ اور اب نیب کورٹ سے بھی اس کی کرپشن ثابت ہو جائے گی۔ اس لیے وہ ملک کی سالمیت کو دائو پر لگا کر محب وطن حلقے کو مجبور کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ ہم کہتے ہیں ملک کی اعلیٰ عدلیہ کی طرف سے نااہل قرار پانے والے کرپٹ نواز شریف کے ووٹ کو عزت نہ دو۔ بلکہ صادق و امین لوگوں کے ووٹ کو عزت دو۔ اللہ مثل مدینہ ریاست، مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
country Judiciary justice law pakistan public Votes پاکستان عدالت عدلیہ عوام قانون ملک ووٹ
Ajzaay Hadees
Previous Post حدیث کے اجزاء
Next Post ہر آدمی کا جیسے خدا ہے علیحدہ
Ahmad Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close