Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اگر ووٹ امانت ہے۔۔۔

May 30, 2015 0 1 min read
Khyber Pakhtunkhwa
Voting
Voting

تحریر: سعید اللہ سعید
خیبرپختون خواہ میں جوں جوں بلدیاتی الیکشن قریب آرہا ہے، بلدیاتی الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی مصروفیات بھی ویسے ویسے بڑھ رہی ہیں۔ آئے روز صوبے کے مختلف علاقوں میں مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواران کی جانب سے کارنر میٹینگز، ریلیوں اور ڈور ٹو ڈور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔

چند دن پہلے ضلع سوات کے یونین کونسل ملوک آباد سے الیکشن لڑنے والی ایک سیاسی پارٹی کے مقامی امید وار نے اپنے سپورٹرز کے ہمراہ علاقے کے ایک معزز شخصیت کے گھر کا دورہ کیا۔ چونکہ مہان اپنی آمد اور آمد کامقصد پہلے سے بتا چکا تھا۔ اس لیے حاجی صاحب نے بھی موقع کی مناسبت کو مدنظر رکھتے ہوئے آڑوس پڑوس سے چیدہ چیدہ لوگوں کو اپنے مہمان خانے پر مذکورہ بالا سیاسی شخصیت کے آنے سے پہلے مدعو کیا۔ یہاں اس بات کا ذکر کرنا ضروری ہے کہ اس سیاسی شخصیت کے حاجی صاحب سے تعلقات بس علیک سلیک کی حد تک تھے۔ اور اس بات کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیں کہ اس پروگرام میں مہمانوں کے لیے جس ظہرانے کا انتظام کیا گیا تھا۔ پختون روایات کے برعکس اس کا انتظام مہمان یعنی اس سیاسی شخصیت نے خود کیا تھا۔ اگرچہ حسب توقع حاجی صاحب نے اس پر کافی برا منایا تھا۔

بہر حال مہمان حضرات تشریف لے آئے اور حاجی صاحب کی جانب سے ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔ اس کے کچھ دیر بعد بلدیاتی الیکشن لڑنے والے امیدوار نے علاقے اور اہل علاقہ سے اپنی وفاداری کا اظہار کیا اورحسب ”سیاسی روایات” حاضرین سے کچھ وعدے کیے۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ 30مئی کو اگر آپ نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے ووٹ دیا ۔تو میں آپ لوگوں کو مایوس نہیں کروں گا۔ امید وار نے جب اپنی بات مکمل کی تو حاجی صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کر نا شروع کیا۔ حاجی صاحب نے ویسے باتیں تو اور بھی کہیں لیکن جو بات خصوصی طورپر قابل ذکر ہے اور جس بات نے مجھے یہ کالم لکھنے پر مجبور کیا وہ یہ کہ موصوف نے اپنی گفتگو کا اختتام کچھ یوں کیا۔ ووٹ خوبہ اسی بل یو خنزیر لہ ورکوئونوتالہ بئی راکو۔ جس کا مطلب ہے ” ووٹ تو ویسے بھی کسی خنزیر کو دینا ہے، تو آپ ہی کودے دیں گے” حاجی صاحب کے اس انداز گفتگو کا ممکن ہے حاضرین میں سے کسی نے برا منایا ہو، یا کسی نے مذاق سمجھ کر زیر لب مسکرانے پر ہی اکتفا کیا ہو، لیکن جب مجھے حاجی صاحب کے اس جملے کا ایک نہایت ہی بااعتماد ذرائع نے بتایا۔

Khyber Pakhtunkhwa Election
Khyber Pakhtunkhwa Election

تو مجھے الیکشن 2013 یاد آیا۔ 2013 کے الیکشن سے پہلے عالم اسلام کے ایک نامور دینی ادارے ” جامعہ دارالعلوم کراچی” کے صدر نہایت ہی قابل احترام جناب مفتی رفیع عثمانی یا غالباً ان کے چھوٹے بھائی عالم اسلام کے نامور شخصیت محترم جناب مفتی تقی عثمانی کی جانب سے تحریر کردہ وہ کتابچہ یاد آیا ۔ جس میں ووٹ کو ایک امانت قرار دے کر اسے اہل اور مستحق فرد کو دینے اور اہل فرد ہونے کے باوجود ووٹ کسی نااہل شخص کو دینے اورپھر اس کے نتائج کے بارے میں کھل کر ہدایات بیان کی گئی تھی۔ میں نے جب اس کتاب کے بارے میں غور کیا اورپھر حاجی صاحب کے روئیے کے بارے میں سوچا تو میں سوچوں میں گم ہوتا چلا گیا۔ میں سوچ ہی سوچ میں اس مقام تک پہنچا کہ جہاں کچھ عرصہ پہلے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے ہی ووٹوں سے منتخب کردہ ایم پی اے کے خلاف بڑے سخت الفاظ میں صرف اس لیے بول رہے تھے۔

کہ ایم پی اے صاحب نے منتخب ہونے کے بعد علاقے میں ترقیاتی کام کرنا تو کجا اہل علاقے کو اپنا دیدار کرانے کا بھی قابل نہ سمجھا ۔ میں نے اس موقع پر ایک صاحب سے پوچھ لیا کہ بھیا !آج دل جلانے سے بہتر نہ تھا کہ کل انتخاب کے وقت آپ سوچ سمجھ کر کسی موزوں شخص کو ووٹ دیتے؟ تو وہ صاحب یوں گویا ہوئے: یہی تو سب سے زیادہ موزوں تھا۔ میںنے پھر سوال کیا وہ کیسے؟ تو اس نے کہا کہ یار اس کا جو بڑا سیاسی حریف ہے اس سے تو ہماری برادری والوں کی بنتی ہی نہیں ۔ وہ کتنی بار ووٹ مانگنے آچکے ہیں ۔لیکن ہم سب کا متفقہ فیصلہ ہے کہ اسے ووٹ بالکل بھی نہیں دیں گے۔ دوسرے ایک مولانا کھڑے تھے، تو ابھی آپ خود سوچیں کہ ایک مولانا بے چارہ ہمارے لیے کر بھی کیا سکتا ہے۔

جبکہ آپ کو معلوم ہے کہ ہم لوگوں کے کئی معاملات ایسے ہوتے ہیں جن میں کسی با اثر شخص کا ہونا لازمی ہوتا ہے۔ مثلاً: تھانہ، تحصیل سے لے کر کورٹ کچہری تک کے معاملات۔ وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ملا کی دوڑ مسجد تک اب اگر ایک ملا کہ جس کی رہائش بھی مسجد کے گھر میں ہو۔ اسے بھلا کوئی کیوں ووٹ دے۔ میںنے ان سے آخری سوال یہ پوچھا کہ آپ کی برادری کا ووٹ بنک کتنا ہوگا اور ان میں سے کتنے لوگ ایسے ہوں گے جن کو کورٹ کچہری جیسے مسائل کا سامنا ہے؟تو اس نے کہا کہ ووٹ تو ہمارا ہزاروں میں ہے جبکہ دو چار لوگوں کو کورٹ کچہری جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

قارئین کرام! مذکورہ بالا دونوں باتوں کو سامنے رکھتے ہوئے ذرا سوچیں تو آ پ کو اندازہ ہوجائے گا کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاں اکثر ایسا ہوتا کہ ہم بات تو نظریے اور اصول کی کرتے ہیں ۔ لیکن جب اس پر عمل کرنے کا موقع آتا ہے تو ہمارا عمل اس کے بالکل برعکس ہوتا ہے۔ اگر ہم صرف الیکشن ہی کی بات کریں تواس میں بھی یہی ہوتا ہے۔ کہ ایک باکردار ، شریف النفس اور خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والا شخص صرف اس لیے ہمارے ووٹ سے محروم رہ جاتا ہے کہ اس سے ہمارا ذاتی تعلق، برادرانہ مراسم بہت زیادہ گہرے نہیں ہوتے یا پھر ان کے ہاتھ اتنے” لمبے” نہیں ہوتے۔

Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa

ہم اس وقت تو ذاتی تعلق، برادرانہ مراسم اور جس کو ہم ووٹ دیتے ہیں ان کے اثر و رسوخ کو سامنے رکھتے ہوئے منتخب کرلیتے ہیں۔ لیکن بعد میں ہمارے پاس سوائے پچھتانے کے اور کچھ ہاتھ نہیں آتا۔ اس لیے کل کے پچھتاوے اور پیشمانی سے بچنے کے لیے لازم ہے کہ ہم ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اہل اور ایماندار افراد کو منتخب کریں ۔ چاہے وہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہوں یا پھر بلدیاتی انتخابات۔ اگرہم نے اہل لوگوں کو منتخب کرلیا توپھر ان شاء اﷲ ہم انہیں اپنے درمیان موجود بھی پائیں گے اور جب وہ موجود نہیں ہوں گے تب ان کی تعریف بھی کریں گے۔ ناکہ ان پر غصہ نکالیں گے ۔ لیکن ”حاجی صاحب سے معذرت کے ساتھ” اگر ہم ووٹ ”خنزیروں” میں بانٹنے کے باوجود بھی بھلائی کی امید رکھیں تو پھر ممکن ہے کہ لوگ ہمیںنارمل انسان تصور کرنا چھوڑ دیں۔ تب اس صورت میں قصور ہمارا ہی ہوگا ناکہ لوگوں کا۔

تحریر: سعید اللہ سعید
saeedullah191@yahoo.co
03452948722

Share this:
Tags:
khyber pakhtunkhwa trust Votes الیکشن امانت امیدواروں ووٹ
Lawyers Protest
Previous Post وکلاء اور پولیس ہم ادارے ہیں
Next Post ایم آر پی کا 25 رکنی وفد ہری پور ہزارہ کیلئے روانہ
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close