Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وحید مراد فلم نگر کی سحرانگیز شخصیت

November 20, 2016November 20, 2016 0 1 min read
Waheed Murad
Waheed Murad
Waheed Murad

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم
پاکستان فلمی صنعت پر گہرے نقوش چھوڑنے والے ناقابل فراموش اداکار وحید مراد 2 اکتوبر، 1938 کو سیالکوٹ میں فلم تقسیم کار نثار مراد اور انکی اہلیہ شیریں مرادکے گھر پیدا ہوئے اکیلی اولاد تھے۔وحید مراد نے کراچی گرامر اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی، کراچی سے میٹرک کیا، ایس ایم آرٹس سے گریجویشن کیا، اور اس کے بعد کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا۔وحید مراد کراچی کے میمن صنعتکار ابراھیم میکر کی بیٹی سلمہ کو پسند کرتے تھے۔ ان کی شادی جمعرات 17 ستمبر، 1964ء کو منعقد ہوئی۔. انکی دو بیٹیاں عالیہ مراد اور سعدیہ مراد اور ایک بیٹے عادل مراد ہیں . سعدیہ مراد بچپن میں انتقال کرگئی تھی عادل مراد بھی فلم لائن میں آئے لیکن کامیاب نہ ہو سکے ۔وحید مراد ایک نامور پاکستانی فلم اداکار، پروڈیوسر اور سکرپٹ مصنف تھے۔ وحیدمراد جنوبی ایشیا کے سب سے زیادہ مشہور اور بااثر اداکاروں میں سے ایک سمجھے جاتے ہیںبرصغیر میں دلیپ کمار کے بعد وہ واحددوسرے اداکار تھے جو نوجوان نسل میں بہت مقبول ہوئے اور ان کے ہیئر اسٹائل کو نوجوان نسل نے کاپی کیا گیتوں میں ان کا چلبلا پن، مدھر آنکھیں اور رومانوی اداکاری کی بدولت وہ آج بھی چاہنے والوں کے دلوں میںزندہ جاوید ہیںدلکش لہجہ، گیتوں پر خوبصورت پرفارمنس اور دلوں کو چھو لینے والی اداکاری وحید مراد کا ہی خاصہ تھی۔

وحید مراد نے 1962ء میں بطور اداکار فنی سفر کا آغاز کیااور 21 سالہ کیریئر میں ایک سو چوبیس فلموں میں کام کیا جن میں آٹھ پنجابی اور ایک پشتو فلم بھی شامل ہے ان کی بے شمار فلمیں سپر ہٹ گئیںان کی وفات کے ستائیس سال بعدنومبر2010ء میں پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے وحید مراد کو ‘ستارہ امتیاز’ سے نوازا۔وحید مراد ہیرو بھی تھے تو پروڈیوسر بھی اورساتھ میں اسکرپٹ بھی لکھتے تھے۔

Waheed Murad and Zeba
Waheed Murad and Zeba

وحید مرادنے اپنے والد کے قائم شدہ ”فلم آرٹس ”کے تحت بطورپروڈیوسر فلم” انسان بدلتا ہے ”سے اپنے کیریئرکا آغاز کیا۔بطور پروڈیوسر ان کی دوسری فلم” جب سے دیکھا ہے تمہیں” تھی جس میں ہیرو درپن اور ہیرئین زیبا تھیں درپن نے بطور اداکار ان کے ساتھ اچھا برتائو نہیں کیا سیٹ پہ دیر سے آنا ،ڈیٹس دے کر کام پہ نہ آنا زیبا نے انہیں بطور ہیرو آنے کا مشورہ دیا بعدازاں یہی مشورہ ان کے بچپن کے دوست پرویز ملک نے دیا حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے وحید مراد نے ایس ایم یوسف کی فلم ” اولاد” میں سپورٹنگ رول کیا ”اولاد” ناقدین کی طرف سے بہت زیادہ پسند کی گئی، اور سال کی سب سے بہترین فلم کے زمرے میں نگار ایوارڈ ملا .”ہیرا اور پتھر”وحید مراد کی پہلی فلم تھی جس میں انہوں نے بطور ہیرو کام کیا اس کی ہیروئین زیبا تھی اور اس فلم کے لیئے انہیں ‘نگار ایوارڈ’ بھی ملا۔انیس سو چھیاسٹھ میں وحید مراد نے پہلی دفعہ اپنی پروڈکشن کے بینر تلے بنی فلم ‘ارمان’ میں کام کیا۔ اس فلم نے باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ ”کو کو رینا”،”اکیلے نہ جانا”،” بیتاب ہو ادھر تم” اور ”زندگی اپنی تھی اب تک” جیسے گانے نوجوانوں بالخصوص لڑکیوں میں بے حد مقبول ہوئے یہ پاکستان کی پہلی پلاٹینم جوبلی فلم تھی اس فلم کی کامیابی نے وحید مراد کو اداکار سے سپر سٹار بنا دیااور ان کے کامیابی کے دروازے کھلتے گئے۔فلمی صنعت کا 60 اور 70 کی دہائی کا یادگار دور چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے نام ہے اگر یوں کہا جائے کہ ان کی شخصیت فلم نگر کے لئے سحر انگیز تھی تو بے جا نہ ہوگا۔

وحید مراد، پرویز ملک، مسرور انور، سہیل رانا، احمد رشدی اور زیبا کے کامیاب ملاپ نے” ہیرا اور پتھر”،” ارمان”، ”احسان”، ”دوراھا” اور ”جہاں تم وہاں ہم” جیسی بہترین اور کامیاب فلم بنائیںپھر اس ٹیم کو نظر بد کھا گئی اور یہ ٹیم اختلافات کا شکار ہوکربکھر گئی1969ء میںوحید نے فلم” اشارہ” بنائی،بیک وقت اس فلم کے ہیرو،یدایت کار،فلمساز، گلوکار اور مصنف بھی تھے یہ فلم نام رہی تھی یہی وہ فلم ہے جس میں وحید مراد نے پہلا اور آخری گیت گایا وحید مراد نے اپنے 25 سالہ کیریئر میں زیبا، شمیم آرا، رانی، نغمہ، عالیہ، سنگیتا، کویتا، آسیہ، شبنم، دیبا، بابرہ شریف، رخسانہ، نجمہ ،روزینہ ،بہار اور نیلو جیسی اداکاراؤں کے ساتھ فلموں میں جوڑی بنائی. انہوں نے کل 124 فلموں میں کام کیا جن میں 38 بلیک اینڈ وائٹ اور 86 رنگین فلموں ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے 6 فلموں میں بطور مہمان اداکار کام کیا، جن میں انکے کیریئر کی پہلی فلم ساتھی، جو 1959 میں ریلیز ہوئی تھی، بھی شامل ہے۔ انہوں نے 115 اردو فلموں، 8 پنجابی فلموں اور 1 پشتو فلم میں کام کیا، اور بطور بہترین پروڈیوسر اور بطور بہترین اداکار کے طور پر 32 فلم ایوارڈز حاصل کئے 2010 میںاس وقت کے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صدارتی ایوارڈ ”ستارہ امتیاز”’سے بھی نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ انکی بیوہ سلمہ مراد نے حاصل کیا۔

وحید مراد کو نگار ایوارڈ،رومن ایوارڈ،گریجویٹ ایوارڈ،نور جہاں ایوارڈ،مصور ایوارڈ، لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ،سندھ عوامی ایوارڈ،پی آئی اے آرٹس اکیڈمی ایوارڈ،الفنکار ایوارڈ،شباب میموریل ایوارڈ،چترالی ایوارڈ،خلیل قیصر ایوارڈ،آغاز ایوارڈ، چمنستان انٹرنیشنل ایوارڈ، قومی ایوارڈ،ریاض شاہد ایوارڈ، نیشنل اکیڈمی ایوارڈ، ستارہ امتیاز لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازہ گیا۔

ہیرا اور پتھر،ارمان، دیور بھابی، دوراہا، انسانیت ، ماں باپ، نصیب اپنا اپنا ،انجمن ، جب جب پھول کھلے، پھول میرے گلشن کا ، نیند ہماری خواب تمہارے ،مستانہ ماہی، بہارو پھول برسائو، عشق میرا ناں، شمع، جب جب پھول، شبانہ، سہیلی، پرکھ اور خدا اور محبت جیسی لازوال فلموں میں معروف اداکاری کی،ہیرو اور زلزلہ ان کی وفات کے بعد ریلیز کی گئیں . زلزلہ تاہم باکس آفس پر ”زلزلہ”نہ لا سکی مگر” ہیرو” ان کی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی.”ہیرو” میں وہ ”ہیرو” نظر آئے وحید مراد نے ”ہیرو” بنائی بھی ان لوگوں کے لئے تھی جو یہ سمجھتے تھے وحید اب ”ہیرو” نہیں رہے لیکن اس فلم میں انہوں نے ثابت کر دکھایا کہ وہ واقعی ”ہیرو” تھے۔

Waheed Murad
Waheed Murad

وحید مراد پر 250 سے زیادہ اردو اور پنجابی گانے فلمائے گئے، ان میں وحید مراد کا اپنا گایا ہوا گانا ”جیسے تسے بیت گیا دن” فلم اشارہ کے لئے بھی شامل ہے۔ احمد رشدی، مہدی حسن، مسعود رانا، اے نیئر، مجیب عالم، اسد امانت علی خان، غلام عباس، رجب علی، اخلاق احمد، محبوب پرویز، منیر حسین، بشیر احمد، شوکت علی، امانت علی خان، غلام علی، رفیق چوہدری اور سلیم رضا نے مختلف فلموں میں وحید مراد کے لئے گایا تھا۔ احمد رشدی وہ واحد پلے بیک سنگر تھے جن کی آواز وحید مراد پہ خوب جچتی تھی ان دونوں کی جوڑی قابل رشک تھی اور دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم بن گئے۔

احمد رشدی کے گائے ہوئے 140 نغمے وحید مراد پہ فلمائے گئے اور ان میں سے اکثر مقبول عام ہوئے وحید مراد پہ پکچرائز ہونے والا پہلا گیت ”مجھے تم سے محبت ہے ”جو فلم ”ہیرا اور پتھر” کے لئے تھا وہ بھی رشدی ہی کا تھا حسن اتفاق دیکھئے رشدی کا آخری گیت ” بن کے مصرع غزل کا چلی آئو ناں ”وحید مراد پہ فلمایا گیا جوفلم”ہیرو” کے لئے تھا اس فلم میں ان کا ڈبل رول تھا اور عادل مراد نے بطور چائلڈ سٹار پہلی بار اسی فلم میں رول کیا تھا اس فلم کے پروڈیوسر بھی خود تھے مہدی حسن نے وحید مرادکے لئے مختلف فلموں میں 68 انفرادی گانے اور دوگانے گائے۔جو عوام میںبے حد مقبول ہوئے،مسعود رانا نے مختلف فلموں میں وحید کے لئے 25 گانے گا ئے ۔اے نئیر نے وحید کے لئے کل 15 انفرادی و دوگانے گئے۔وحید مراد کے انتقال کے بعد ریلیز ہونے والی اردو فلم ”زلزلہ”کے لئے اے نیئرکاگانا” میں ہوں پیار کا دیوانہ” وحید مراد پہ فلمایا گیامجیب عالم اور اسد امانت علی نے وحید کے لئے 4چار چار گیت گائے اخلاق احمدکے 3،غلام عباس کے 2،محبوب پرویزکے2،منیر حسین کے2، رجب علی کا ایک گیت ” مستانہ ماہی ”کے لئے ”ایناں پھل کلیاں دی محفل وِچ ”وحید مراد پہ پکچرائز ہوئے ”مستانہ ماہی” ان کی پہلی پنجابی فلم تھی جس میں ان کا ڈبل رول تھا عالیہ اور نغمہ ان کی ہیروئین تھی اس فلم کے فلم ساز بھی خود تھے یہ ایک سپر ہٹ فلم تھی ”سیونی میرا ماہی میرے بھاگ جگاون آیاگیا ” میڈم نور جہاں کا ایک شاہکار گیت تھا جو آج بھی روز اول کی طرح مقبول عام ہے ان کی پروڈکشن میں بننے والی اردو فلم ”اشارہ” میں ایک گانا ”جیسے تیسے بیت گیا”وحید مراد نے اداکارہ دیبا کے ساتھ گایا تھا۔

ستر کی دہائی کا اختتام وحید مراد کے کیریئر کو بھی اختتام کی جانب لے گیا۔ پہلے زیبا، نشو، شبنم اور دوسری بڑی ہیروئنز نے کام کرنے سے انکار کیا۔ پھر وحید مرادکو ندیم اور محمد علی کے ساتھ بطور معاون ہیرو کام کرنے پر مجبورکر دیا گیا۔ہر طرف سے مایوسی کے بعد وحید مراد نے پشتو فلموں میں بھی قسمت آزمائی کی، یہ چانس انہیں ان کے ڈرائیوراور پشتو فلموں کے ہیرو بدر منیر نے دیاتھا وحید مراد 23 نومبر 1983 کو اپنے بیڈ روم میں مردہ پائے گئے۔وحید گلبرگ قبرستان، علی زیب روڈ، لاہور میں اپنے والد کی قبر کے قریب دفن کئے گئے۔وحید مراد کی موت کے کئی برسوں بعدآج بھی ان کے پرستارموجود ہیں ان کے نام کے فین کلب بنا رکھے ہیںیہ بھی حقیقت ہے کہ ان کے مداحوں کی جتنی بڑی تعداد آج بھی پاکستان میں موجود ہے وہ کسی اور ہیرو کو نصیب نہیں ہوسکی۔ ان کی فلموں کو آج بھی بار بار فلم فیسٹیول، سینما گھروں اور ٹی وی پر دکھایا جاتا ہے۔

Dr.B.A.Khurram
Dr.B.A.Khurram

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:
Tags:
film joy personality اولاد شخصیت فلم وحید مراد
karachi
Previous Post سجادہ نشین درگاہ شاہ جیلانی سید خورشید الحسن شاہ جیلانی کا عبدالرافع قادری کی رہائش گاہ پر گیارہویں شریف کی محفل سے خطاب
Next Post کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین امجد علی خان کے بھتیجے احمد علی خان انتقال کرگئے
Inalillahi Wainailaihi Rojiun

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close