Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تجوریوں کے منہ

June 3, 2017 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : طارق حسین بٹ شان
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنے قدرتی حسن اور بے پناہ وسائل کی وجہ سے پوری دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔اس کے جوان بڑے با ہمت ہیں۔اس کے کسان بڑے جفا کش ہیں۔اس کے مزدور بڑے محنتی ہیں۔اس کے طلباء بڑے ذہین ہیں۔اس کے فوجی بڑے بہادر ہیں۔اس کے سائنسدان بڑے اولو العزم ہیں ۔اس کے مذہبی علماء بڑے باکمال ،اس کے شعرا بڑے فطین ہیں، اور اس کے شہری بڑے فراخ دل ہیں۔ہر وہ خوبی جو کسی قوم کو عظیم بنا نے میں ممدو معاون ہو سکتی ہے ربِ کائنات کی طرف سے بڑی فراخدلی سے پاکستانی قوم کو عطا ہو ئی ہے۔اس کا اپنا قیام بھی ٢٧ رمضان المبارک کی ایک ایسی بابرکت رات میں ظہور پذیر ہو ا جسے لیلة القدر کہتے ہیں۔ انگریزوں اور ہندوئوں سے معرکہِ آزادی در پیش تھا تو اس قوم کے سپوتوں نے سات سال کی قلیل مدت میں اپنا ہدف حاصل کر کے ساری دنیا کو حیران کر دیا تھا۔سات سال میں تو سیاسی جماعتیں اپنا قبلہ بھی درست نہیں کر پاتیں چہ جائیکہ دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست کا قیام ممکن ہو جائے اور وہ بھی بت پرستی اور اصنام پرستی کے سب سے بڑے گڑھ ہندوستان میں۔٢٥ فیصد کی قلیل آبادی نے ٧٥ فیصد کی اکثریتی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا تھا تو وہ محض اس وجہ سے ممکن ہو سکا تھا کہ اس کے جوانوں کی خودی صورتِ فولاد تھی جسے شکست دینا ہندوترا کے پجاریوں کیلئے ممکن نہیں تھا۔ایک طرف قائدِ اعظم محمد علی جناح ،تھے،لیا قت علی خان تھے،سردار عبدالرب نشتر تھے،حسین سہروردی تھے ،شیرِ بنگال مولوی فضل ا لحق تھے ،نورالامین تھے،علامہ جی اے پرویز تھے تھے جبکہ دوسری طرف مہاتما گاندھی ،پنڈت جو ہر لال نہرو،دلبھ بھائی پٹیل اد اور سبھاش چندر بوس جیسے بڑے بڑے راہنما تھے جبکہ اپنوں ایک موج ظفر موج بھی ہندوئوں کے شانہ بشانہ اسلامی مملکت کے قیام پر بندھ باندھنے کے لئے مہاتما گاندھی کے ہاتھ مضطوط کر رہی تھی جن میں ابو الکلام آزاد علامہ عنائیت اللہ مشرقی،باچہ خان اور عنائت اللہ شاہ بخاری سرِ فہرست تھے لیکن پھربھی یہ سارے باہمی اتحاد اور منفی پروپیگنڈے کے علیحدہ اسلامی ریاست کے قیام کو روکنے میں ناکام ہو گئے تھے کیونکہ ایک درویش صفت شاعر اور درویش صفت قائد کی متفقہ سوچ اور جدو جہد کو شکست دینا ممکن نہیں تھا۔،۔

پاکستان کا قیام کسی معجزہ سے کم نہیں تھا کیونکہ اسلامی نظریہ پر کسی بھی مملکت کا قیام تاریخ میں ایک بالکل منفرد تجربہ تھا۔قائد کی عدیم ا لنظیر قیادت اور عوام کی بے شمار قربانیوں سے پاکستان کا حصول ممکن ہوا تھالیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہم نے جس مقصد کیلئے پاکستان کا معرکہ سر کیا تھا اس کی لاج رکھی؟ہم یہ بات بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ پاکستان کے قیام کا واحد مقصد ایک اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا جو کہ قائم بھی ہو گئی لیکن اس کے بعد دو قومی نظریے کے ساتھ اشرافیہ نے جو گل کھلائے وہ بھی عبرت انگیز ہیں ۔قانون کی حکمرانی جو قائدِ اعظم محمد علی جناح کی سب سے بڑی خوبی تھی اسے بھی ذا تی خواہشات کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ۔پاکستان اپنی فکری اساس سے محروم ہو ا توعالمی سازشوں سے اس کا ایک بازو اس سے کاٹ کر الگ کر دیا ۔قانون کی حکمرانی ایک خواب بن کر رہ گئی تو کرپشن اور لوٹ مار نے اس کی بنیادوں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا۔اشرافیہ کا گٹھ جوڑھ اور اقتدار کی بندر بانٹ میں ملک کا استحکام اور یکجہتی پارہ پاری ہو گئی۔عوام دہائی دیتے رہے لیکن ان کی کسی نے ایک نہ سنی۔مختلف جماعتیں ذاتی مفادات کی اسیر ہو گئیں اور یوں پاکستانی خزانہ ذاتی خزانہ تصور ہو نے لگا ۔نہ احتساب کی تلوار اور نہ جواب دہی کا کوئی خوف کیونکہ اپوزیشن اور مقتدر حلقے اندر سے ملے ہوئے ہیں۔بیانات کی حد تک تو ایک دوسرے کے خوب لتے لئے جاتے ہیں لیکن جب باری احتساب کی آتی ہے تو سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے اور ہر کوئی دم سادھ کر بیٹھ جاتا ہے۔نعروں کی حد تو ان کا کوئی جواب نہیں کیونکہ کوئی سینہ پھاڑ کر پیسے نکلوانا چاہتا ہے اور کوئی قومی دولت کو ہڑپ کرنے پر سڑکوں پر گھسیٹنے کا اعلان کرتا ہے لیکن انصاف کی تلوار کسی کے حلق پر نہیں چلتی کیونکہ انھیں خوف ہے کہ اگر احتساب کی تلوار نے کسی ایک کا گلا کاٹا تو کل احتساب کی اسی تیغِ سے اس کی گردن کی بھی خیر نہیں ۔ابھی تو پانامالیکس نے ملک کے مقتدر حلقوں کو جس بے دردی سے ننگا کیا ہواہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔پاناما لیکس میں اربوں کا حساب کوئی بھی دینے کیلئے تیار نہیں ہے بلکہ اپنے ساری کرتوتوں کو چھپانے کیلئے شہزادے اور بادشاہوں کے خطوط عدالت میں پیش کیئے جا رہے ہیں جو اس بات کی گواہی دینے کیلئے کافی ہے کہ ہماری دولت کے سارے انبارمنی لانڈرنگ اور بلیک منی کا شاخسانہ ہیں۔یاد رکھو جو قومیں عدل و انصاف سے ہٹ جاتی ہیں وہ حرفِ غلط کی طرح مٹ جاتی ہیں جبکہ عدل و انصاف کو اوڑھنا بچھونا بنانے والی قومیں فتح مندی،سرفرازی اور سطوت کی سزاوار ٹھہرتی ہیں۔،۔

آئے تاریخ کے اوراق سے ایک واقعہ سے انسباط کرتے ہیں جو عدل و انصاف کی ساری حقیقت کھول کر بیان کر دیگا ۔یہ فاروقِ اعظم کے دورِ خلافت کا واقعہ ہے۔ان کے بیٹے پر شراب نوشی کا الزام لگایا گیا اور الزام ثابت ہونے پر ان کے بیٹے پر مصر ی گورنر عمرو بن العاص نے اپنے محل میں حد نافذ کر دی۔فاروقِ اعظم تک یہ بات پہنچی کہ ان کے بیٹے پر عوامی اجتماع کی بجائے محل کے اندر حد نا فذ کی گئی ہے جو کہ اسلامی روح کے خلاف ہے توفاروقِ اعظم نے عمرو بن العاص کو حکم جاری کیا کہ ان کے بیٹے کو فورا مدینہ بھیجا جائے تا کہ عوامی اجتماع میں اسلامی روح کے مطابق سزا پر عمل داآمد کو یقینی بنایا جائے ۔تعمیلِ ارشاد میں فاروقِ اعظم کے بیٹے کو مدینہ بھیج دیا گیا ۔بیماری اور راستے کی تکالیف کی وجہ سے ان کے بیٹے کی طبیعت بگڑ گئی لیکن وہ جیسے ہی مدینہ پہنچا اس پر حدنافذ کرنے کے احکامات جا ری ہو گئے۔ فاروقِ اعظم پر بڑا دبائو تھا کہ وہ اس معاملے کو کسی طرع سے نظر انداز کر دیں لیکن انھوں نے اولاد کی محبت کے سامنے قانون کی محبت کو سر بلند کر کے اہلِ جہاں کو پیغام دیا کہ اسلام میں چھوٹے بڑے کا کوئی تصور نہیں ہے۔اسلام میں سب برابر ہیں۔ کسی کو کوئی خصوصی مقام حاصل نہیں ہے۔جو جرم کرے گا اس کی سزا پائے گا چاہے وہ کسی بھی قبیلے سے تعلق رکھتا ہو۔فاروقِ اعظم کا عدل و انصاف اسی لئے ضرب المثل ہے کہ انھوں نے قانون کی عملداری میں اپنوں اور غیروں کی تمیز ختم کر دی تھی۔

دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست کا حکمران ہو نے کے ناطے کیا ضروری تھا کہ وہ اپنے بیٹے کو سرِ عام سزا دینے کا اہتمام کرتے حالانکہ مصر کے گورنر عمروبن العاص نے انھیں خاموشی سے اپنے محل میں سزا ے دی تھی؟ لیکن فاروقِ اعظم کی اس سے تشفی نہ ہوئی۔ان کا استدلال تھاکہ اسلام نے سزا کا جو طریقِ کار مقر ر کیا ہے عمر بن خطاب کے بیٹے کو بھی اس طریق سے گزرنا پڑے گا ۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ رعایا کے بچے تو اس طریق سے گزارے جائیں لیکن جب باری عمر بن خطاب کے اپنے بیٹے کی آ ئے تو اس طریق کو بدل دیا جائے۔فاروقِ اعظم کے بیٹے کوسزا ہو گی اور اسلام کی متعین کردہ طریقہ کار کے مطابق ہو گی لہذا نھوں نے اپنے لختِ جگر کو سرِ عام سزا دے کر یہ ثابت کیا کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں ۔ جب خلیفہِ وقت حضرت عمر بن خطاب کے بیٹے پر حد نافذ ہو گئی تو پھر کیا مملکت میں رہنے والا کوئی شخص اس بات کی توقع رکھ سکتا تھا کہ عہدِ فاروقی میں کسی جرم کی وجہ سے اسے خصوصی رعائت مل سکتی ہے؟تاریخ کا ستم دیکھئے کہ انصاف کا معیار قائم کرنے والے دینِ اسلام کے پیرو کار ہی عدل و انصاف کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔جھنیںدنیا بھر کے لئے مثال بننا تھا وہی ڈاکہ زنی کے بعد کسی نہ کسی طرح سے چھوٹ جاتے ہیں ۔عوام دہائی دیتے رہ جاتے ہیں لیکن ان کی کوئی نہیں سنتا کیونکہ ا شرفیہ کی ترجیح عدل و انصاف کو یقینی بنانا نہیں بلکہ اپنی تجوریوں کے منہ بھرنا ہوتا ہے جو بد قسمی سے ستر سال گزر جانے کے باوجود بھی نہیں بھر رہے کیونکہ ان کے منہ کو ہوس کی بیماری لگی ہوئی ہے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
country leader mouth nation pakistan World پاکستان پاکستانی قوم دنیا راہنما قوم ملک منہ وسائل
Drink
Previous Post احتیاط بہت ضروری ہے
Next Post بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب‎
Saqib Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close