اوکاڑہ کے نواحی قصبہ جبوکہ میں واپڈا نے ٹیوب ویلز کے بل 4 لاکھ سے زیادہ بھیج دیے جس سے تمام کسان بھائی پریشان ہو گئے۔
کسانوں کا کہنا ہے کہ اگر ہمار ا مسلہ حل نہ ہو ا تو ہم ریلی نکال کر واپڈا آفس کا رخ کریں گے اور روڈ بھی بلاک کریں گے۔

Start typing to search...