Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 30/7/2016

July 30, 2016July 30, 2016 0 1 min read
BADAR ZAHOR
BADAR ZAHOR

قصور (بیورورپورٹ) واپڈا قصور سٹی و رورل ایریاز کی سب ڈویثرنوں میں نئے میٹرز کا ،قال پڑ گیا ۔میٹر سرے سے غائب ہو چکے ہیں ۔ان سب ڈویثرن میں صارفین کی طرف سے نئے کنکشنز کے حصول ،خراب و بند میٹروں کی تبدیلی کیلئے سینکڑوں درخواستیں معر ض التوا ء میں چلی آ رہی ہیں صارفین دفاترز کے چکر لگا کر رُل گئے۔اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیکر میٹرز مہیا کر وائیں ۔دفاتر میں آ نے والے صارفین محمدرفیق پہلوان نے بتا یا کہ واپڈا والے ٹوٹل کاسٹ جمع کر وانے کے باوجود اور رشو ت لیکر بھی صارفین کو میٹر مہیا نہیں کر رہے اور یہ بہانا بنایا جا رہا ہے کہ اوپر سے میٹر نہیں مل رہے جبکہ صارفین کو میٹر دینے سے قبل ہی کو را جواب دے دیا جا تا ہے کہ ان کے حصہ و حق کے مطابق 40میٹر کیبل تو کیا انہیں ایک میٹر بھی نہیں ملے گی؟جبکہ بنڈلوں کے بنڈل سٹو ر سے فی میٹر کے حساب سے حاصل کر کے بھاری رقو مات کے عوض فروخت کر دیئے جاتے ہیں جس پر آ ج تک واپڈا اتھارٹی نے کوئی ایکشن نہیں لیا ۔زرائع کے مطابق میٹر ریڈروں کی ملی بھگت سے اس وقت ہزاروں صارفین کے میٹرز جوکہ فنی نقائص کے باعث سٹاپ ہو چکے ہیں جن پر بھاری نذرانے لیکر Deffective Codeلگا کر جو ایک چوری کی صورت ہے کے زریعے محکمہ و خزانہ کو کروڑوں روپے کا ما ہانہ نقصان پہنچایا جا رہا ہے ۔اس سلسلہ میں ہیومن رائٹس مو ومنٹ کے چیئر مین میجر (ر)حبیب الرحمن میؤ ایڈووکیٹ اور میڈیا ایڈوائز ر رفیق نثار نے وفاقی وزراء واٹر اینڈ پاور عابد شیر علی اور خواجہ آ صف ،چیئر مین واپڈ ا،چیف ایگزیکٹو لیسکو سے مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا قصور کی سٹی و رورل ایریا کی ڈویثرنوں میں ہونے والی وسیع پیمانے پر کرپشن ،بد عنوانیوں ،بے ضابطگیوں ،بے قاعدگیوں کا فوری نوٹس لیا جائے اور کوئی غیر جانبد ار ،ایماندار تحقیقاتی ٹیم قصور بھجوائی جائے جو ان تمام خامیوں میں ملوث افراد کی انکوائری کر کے ذمہ داروں کو قرار واقع سزادلوائے اور انہیں نوکریوں سے بر خاست کیا جائے اور گزشتہ ایک ماہ سے نئے میٹرز مہیا نہ کرنے کا فوری نوٹس لے اور ڈیمانڈ کے مطابق میٹرز کی سپلائی کو یقینی بنائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)سپورٹس آفیسر کا نجی شخص سے اکٹھ جوڑ،بھیک مانگنے پرپہلوانوں کی لڑائی ، اکھاڑے اور سپورٹس سرگرمیاں محدود، کشتی کے پلےئرز میں بددلی، درخواستوں پرکاروائی ٹھپ، محمدرفیق پہلوان نے ڈی سی او قصوراور وزیراعلی پنجاب سے انصاف کامطالبہ کردیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ سپورٹس آفس قصور کے افسران نے محکمہ کو نجی افراد کی تحویل میں دیدیا، منیرشہیدکالونی میں قائم اکھاڑہ پر عباس پہلوان نے ناجائز طور پرقبضہ کررکھاہے نہ تو عباس خود پہلوان ہے اور نہ ہی اسکے شاگرد ہیں مگر پھر بھی پہلوانوں کو ادھرسے باہرنکال دیاگیا ہے ، ایم این اے قصور شیخ وسیم اختر کو گمراہ کرکے عباس پہلوان نے لاکھوں روپے کرپشن کی ہے جبکہ یہاں ہونے والے مقابلوں کے نام پر شہریوں سے بھیک اکٹھی کی جاتی ہے ،اور تاریخ ساز کرپشن جاری ہے محکمہ کاکوئی افسر انہیں پوچھنے والا نہیں ہے ،محمدرفیق پہلوان نے ڈی سی او قصورکو درخواستیں بھی دی ہیں مگر سپورٹس کے افسران نے ہردرخواست ٹھپ کروادی ہے ، الٹا عباس پہلوان دھمکیاں دے رہا ہے ، محمدرفیق پہلوان نے ڈی سی او قصوراور وزیراعلی پنجاب سے انصاف کامطالبہ کیا ہے ،دوسری جانب دھکیاں لگانے پر اب رفیق پہلوان پولیس کے پاس جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)بابا حبیب الرحمن دروغہ پرپولیس کی ظلم وزیادتی ، مقدمہ درج اور ملزمان گرفتار کئے جائیں، تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے ملازمین کا مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے شعبہ سینی ٹیشن کے سینٹری انسپکٹرباؤ عبدالرشیداختر، سینٹری سپروائزروں محمدعمران ،محمدرشید انصاری، فقیرمحمدگجر، ملک صابر، خالدحیات،خالدمحمود،محمدرمضان،محمداجمل،ڈاکٹروزیر،طلعت فاروق ودیگر نے اپنے ہنگامی اجلاس میں بابا بلھے شاہ ؒ کے خادم دروغہ /سینٹری سپروائزر بابا حبیب الرحمن پر چوکی لاری اڈا کے ملازمین محمدبوٹا سب انسپکٹر ودیگر ملازمین کی ظلم وزیادتیوں کی بھرپورمذمت کرتے ہوئے ڈی پی او قصور سیدعلی ناصررضوی، ڈی سی او قصور عمارہ خان، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمدشاہد،آئی جی پنجاب، آر پی او شیخوپورہ، کمشنرلاہور ڈویثرن، وزیراعلی پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ایم اے قصور کے ملازمین پرشفقت فرمائی جائے ، اور حبیب الرحمن کی درخواست پربوٹا تھانیدارو دیگرملازمین کے خلاف مقدمہ درج اورنامزد ملزمان گرفتار کئے جائیں اور انہیں نوکریوں سے برخاست کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پاکستان فلاح پارٹی پنجاب کے صدر بدرظہور چشتی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی ناقص کارکردگی سے نالاں عوام اُن کو ٹماٹر اور انڈے مارنے سے قاصر ہیں کیونکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کر کے ضروریات زندگی کی اجناس عام آدمی کی دسترس سے دور کر دی ہیں، پاکستان فلاح پارٹی کرپٹ حکمرانوں اور سیاستدانوں کیخلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے اور کرپٹ سسٹم کیلئے ننگی تلوار ہے ، عنقریب پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کے طور پر ملکی سیاست میں انقلاب برپا کردے گی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب میں ٹیلی فونک گفتگوکے دوران کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے وہ اگر ان کو انڈے اور ٹماٹر مارنا بھی چاہیں تو مہنگائی کی وجہ سے قاصر ہیں کیونکہ ٹماٹر اور انڈے ان کی قوت خرید سے باہر ہو چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ اٹھارہ کروڑ عوام کی واحد امید بلاول بھٹو زرداری ہیں جو ان کو ان مسائل سے نجات دلائیں گے، مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو بیچنے کے درپے ہیں قرضوں کی بھرمار کر دی گئی ہے۔ دوسری طرف عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبا دیا گیا ہے جس سے عوام کو سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔شہری زیادہ سے زیادہ پاکستان فلاح پارٹی کی ممبرشپ حاصل کرکے ان بدکردار حکمرانوں کو عام انتخابات میں یکسرمستردکردیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پنجاب پولیس میں پروموشن کورسز کا سلسلہ رُک گیا۔ انٹر، اپر، ایڈوانس اور جونیئر کمانڈ کورسز رواں سال بھی نہ کرائے جا سکے۔ آئی جی پنجاب کی دانستہ عدم توجہی کے باعث ہزاروں افسران اور اہلکار کورسز اور محکمانہ پروموشن سے محروم ہو گئے۔محکمہ پولیس میں محکمانہ پروموشن کورسز نہ ہونے کے باعث افسران اور اہلکاروں میں بد دلی پھیلتی چلی جا رہی ہے ۔ پولیس افسران کاکہنا تھا کہ محکمانہ پروموشن کورسز نہ ہونے سے ہزاروں اہلکاروں اور افسران کی سالوں کی محنت بھی ضائع ہو جاتی ہے۔پولیس کے مطابق انٹر کورس یا ایس آئی کی پروموشن اوراپرکورس سب انسپکٹر یا انسپکٹرکی ترقی کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ اسی طرح ایڈوانس کورس انسپکٹرسے ڈی ایس پی بننے اور جونیئر کمانڈ کورس ڈی ایس پی سے ایس پی بننے کے لیے ضروری ہے ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ان تمام کورسزکے لیے پنجاب پولیس کو کروڑوں روپے کے فنڈز بھی گورنمنٹ کی جانب سے دیئے جاتے ہیں جن کا کوئی مصرف نہیں ہوتا جبکہ ان تمام کورسز کے لیے سال میں دو دو اہلکاروں اور افسران کے بیج بھجوائے جانا ضروری ہوتے ہیں۔پولیس افسران کا کہنا تھا کہ محکمانہ پروموشن کورسز کا اجرا جلد کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے ایم این اے میاں فاروق احمدانصاری نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے نا اہلیوں اور نا کامیوں کے سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ہیں صوبائی حکومت دور بین سے بھی نظر نہیں آ رہی دن دیہاڑے لاہور سمیت صوبے بھر میں بچوں کے اغواء اور فائرنگ کے واقعات صوبائی حکومت اور پولیس کی نا اہلی کا کھلا ثبوت ہے صوبے بھر میں لا قانیونیت ، چوری ڈاکے اور اغواء برائے تاوان ، چھوٹی بچیوں سے زیادتیوں کے واقعات میں خطر ناک حد تک اضافہ ہوا ہے ، گڈ گورنس کے دعوے داروں کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہ لاہور کی عوام کی حفاظت نہیں کر سکتے تو پھر صوبے کی عوام کا خدا ہی حافظ ہے ،شہباز شریف کو سیر سپاٹوں سے فرصت نہیں ، میڈیا سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ اغواء ہونے والے کئی بچوں کو قتل کر دیا گیا ،لیکن حکومت اور انتطامیہ کو کوئی ہوش نہیں آیا ،صوبائی حکومت رٹ قائم کرنے میں بے بس ہو چکی ہے لاہور شہر میں ہر طرف خوف و ہراس پایا جاتا ہے پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ، صوبے میں کرپشن اور لو ٹ مار عروج پر ہے ،لاہور کی بڑی شاہراہوں میں ہر روز شر پسند عناصر کی طرف سے سر عام فائرنگ کے واقعات ہو رہے ہیں قانون کا مذاق اڑایا جا رہا ہے پولیس کوئی کاروائی نہیں کر رہی ، آج صوبے پنجاب میں سب سے بد ترین حالات ہے اصل حقائق عوام سے چھپائے جا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)مولانا الشاہ احمدنوارانی ؒ عالمِ اسلام کے عظیم لیڈر تھے ، انکاخلاء صدیوں بعد بھی پورا نہیں ہوگا ،جمعیت علما پاکستان کے سربراہ اور ملی یکجہتی کونسل سمیت جوکردار انہوں نے ادا کیا تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی ، ختم نبوت کی تحریک ہو یا نظامِ مصطفی ﷺ کی تحریک مولانا الشاہ احمدنوارانی کا کردار اور عالم اسلام کیلئے انکی جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا ان خیالات کااظہار جمعیت علما پاکستان کے بانی و عالم اسلام کی عظیم شخصیت مولانا الشاہ احمدنوارانی کے مریدخاص باؤ حاجی محمدنیازانصاری سابق اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر محکمہ خوراک پنجاب نے نورانی نگر(بستی صادق آباد) میں انکی یاد میں منعقدہ قرآن خوانی کی تقریب میں کیا ، اس موقع پر خالد لطیف انصاری سابق نائب ناظم قصور سٹی، حاجی عمران شہزاد انصاری نائب صدر پاکستان میڈیا کونسل ، چوہدری محمدمنشاء سابقہ کونسلرودیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر مولانا الشاہ احمدنوارانی کوزبردست الفاظ میں خیراج تحسین پیش کیا گیا اور انکے بلنددرجات کیلئے قرآن خوانی بھی کی گئی اور لنگرتقسیم کیا گیا۔

MPA FAROOQ
MPA FAROOQ

Share this:
Tags:
applications disappear kasur meters Users Wapda درخواستیں صارفین غائب قصور میٹر واپڈا
Karachi
Previous Post کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کے ایونٹس سیکریٹریز کا اعلان
Next Post شادی ہال موالیوں اور جرم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا
Intoxication People

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close