Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنگ و جدل کا واحد آخری حل! مذاکرات

March 4, 2018 0 1 min read
Ashraf Ghani
Ashraf Ghani
Ashraf Ghani

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی سیاسی قوت کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں مذاکرات کرنے اور کابل میں پارٹی دفتر کھولنے کے لیے کہا ہے طالبان راہنمائوں پر ہمہ قسم پابندیاں ختم کرنے ،ان کے اہل خانہ کو ویزہ کی سہولتیں مہیا کرنے اور قیدیوں کی رہائی کی بھی پیشکش کی گئی ہے مزید یہ کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ استوار کیا جائے گا کابل میں منعقدہ دوسری امن کانفرنس میں پاکستان ،اقوام متحدہ نیٹو سمیت پچیس ممالک شریک ہوئے طالبان نے پہلے ہی امریکہ سے براہ راست مذاکرات کرنے کا عندیہ دیا تھا تاکہ سولہ سال سے جاری جنگ کا حل نکالا جاسکے راقم بھی چند روز قبل “امریکیو!مذاکرات اور صرف مذاکرات “کے نام سے کالم تحریر کرچکا ہے جس میں جنگ و جدل کاآخری واحد حل مذاکرات ہی بتایا تھا ٹرمپ کی افغانستان کی قیمتی معدنیات پر قابض ہوجانے کی خواہشات غالب نہ آجاتیں تو سابق امریکی صدر کی پالیسی کے مطابق امریکی افواج افغانستان سے کبھی کی جاچکی ہوتیں اور پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے انہیں محفوظ راستہ دلوا چکا ہوتا جب جمیعت اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کوافغانستان میں سیاست کرنے کی اجازت دی گئی تھی تو پھر طالبان کی سیاسی حیثیت کو تسلیم کرنے میں کوئی امر مانع نہ رہ جاتا ہے امریکیوں کے موجودہ تعینات کردہ افغانی حکمرانو ں اور طالبان کے مابین کشمکش تو گلبدین بھی ختم کرواسکتے ہیں مگر امریکیوں کو پاکستان کی موجودگی میں طالبان سے خود مذاکرات کرنا ہوں گے کہ اب گیند ان کی کورٹ میں ہے طالبان افغانستان کے 75فیصد علاقوں پر قابض ہو چکے حتیٰ کہ نیٹو افواج کی دفاعی تنصیبات اور خود کابل بھی ان کی پہنچ سے باہر نہ ہے۔

طالبان بخوبی سمجھ چکے کہ پاکستانی مسلمانوں کاامریکی حملوں اور ان پر زہریلی گیسیں برسانے کے عمل میں قطعاً کوئی کردار نہ تھا بلکہ یہ تو ڈکٹیٹر مشرف نے ایک ہی فون کال پر امریکہ کو پاکستانی اڈے مہیا کرڈالے تھے اور اس کا مشور ہ تک بھی کسی ساتھی جرنیل یا منتخب ممبران اسمبلی سے قطعاً نہ کیا تھااگر پاکستان میں اس وقت آمریت کی جگہ جمہوری حکومت ہوتی تو ایسی اجازت دینے سے قبل اس پر سینکڑوں مرتبہ بحث و تمحیض کی جاتی اور کسی سامراجی قوت کو تو ہمسایہ ملک پر آگ کے شعلے بھڑکانے اور لاکھوں کو شہید کرڈالنے کی قطعاً اجازت نہ ملتی ایران کب کا امریکی دھمکیوں کے باوجود اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے اور ہزاروں “بڑھکوں”کے باجود ایران کا پرِ کاہ کے برابر نقصان امریکہ نہ کرسکا ہے کہ ایرانی قوم اپنی قیادت کے پیچھے متحد و متفق کھڑی ہے ۔پاکستانی بھی اگر فرقوں مسلکوں لسانی علاقائی اور برادری کے بتوںکو پاش پاش کرکے متحد ہو جائیں تو کوئی ا ن کا بھی بال بیکا نہیں کرسکے گا اولین ترجیح نوجوان نسل کی اعلیٰ فوجی تربیت ہونی چاہیے تاکہ بزدل ہندو بنیوں کی “مرمت ” روزانہ کی بنیاد پر کی جا تی رہے تا آنکہ وہ گھروں میں ہی “دھرنہ “دینے پر مجبور نہ ہو جائیں پرامن افغانستان ہی پاکستان کی اولین ترجیح ہے تاکہ وہاں “بھارتی سورما”بھی مزید پرورش پاکر سرحد پار پہنچ کر پاکستانیوں پر بزدلانہ دہشت گردانہ حملوں سے باز رہ سکیں۔

افغانی طالبان جنہوں نے 16سالہ جنگ میں لاکھوں افراد کی قربانی دی ہے وہ اصل قوت امریکنوں سے تو مذاکرات کرنے کو تیار ہیں جس کا وہ خود بھی اظہار کرچکے ہیں مگر شاید موجودہ امریکی امداد پر چلنے والی افغانی حکومت سے بات چیت کرنا تک بھی پسند نہ کریں امریکہ طالبان سمیت دیگر تمام متحارب قوتیں مجھ ناچیز کی یہ بات پکی پلے باندھ لیں کہ16سال میں طالبان شکست نہیں کھا سکے تو آئندہ بھی ایسا ممکن نہیں ہندو بنیے تو وہاں بیٹھے صرف ” بندر تماشہ”دیکھ رہے ہیں ۔جب بھی نیٹو افواج نے واپسی کا رخت سفر باندھا تو وہ خونخوار بھوکی بلیوں کی طرح کھانے پینے کا سامان لوٹنے حتیٰ کہ امریکنوں کے حربی ہتھیار تک بھی ہتھیانے سے باز نہ رہ سکیں گے کہ ان لالچ سے بھرے بنیوں کی بس اتنی سی ہی اوقات ہے کہ “فکر ہر کس بقدر ہمت اوست ” صرف پاکستان ہی باوقار طریقوں سے اصل متحارب قوتوں طالبان اور امریکنوں میں مذاکرات کرواسکتا ہے اور گلبدین کو بطور میڈئیٹر(Mediator) مقرر کرکے عام انتخابات کروا کر افغانستان میں صحیح جمہوری حکومت بھی قائم کرنے میں ممد و معاون ہو سکتا ہے کہ اسلام تو جنگ وجدل کا نہیں بلکہ امن کا علم بردار مذہب ہے۔

جب کہ ہندو بنیے مال متال کے لالچی اور مسلمانوں کے ازلی دشمن ہیں کہ انہیں پورے بھارت میں مسلمانوں کا آٹھ سو سالہ اقتدار ایک پل بھی چین نہیں لینے دیتا بنگلہ دیش بنانے میں انہوں نے جس مذموم کردار کا مظاہرہ کیا وہ خود ہی اسے تسلیم بھی کرچکے ہیں مگر اب ایٹمی پاکستان سے ان کے”پنگے لینے “اور لالچی مکار لومڑی کا کردار اور مذموم حرکتیں ان کا وجود تک دنیا سے مٹا ڈالیں گی امریکہ نے مودی کی یاری میں پیرس میں منعقدہ حالیہ کانفرنس کے ذریعے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کروانے کے لیے بھرپور کوششیں کیں اور پھر جون تک کا التوأ صرف اور صرف پاکستان کے ذریعے طالبان سے مذاکرات کرنے اور اپنی شکست خوردہ خودکشیاں کرتی افواج کو وہاں سے باحفاظت واپس لے جانے کے لیے ہے جو کہ پاکستان بطور اہم فریق اسلامی عقائد کا پیرو کار ہوتے ہوئے بخوبی پایہ تکمیل تک پہنچا سکتاہے جس نے دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ میں بطور امریکی اتحادی 70000سے زائد سویلین وپاک فوج اور پولیس کے جوانوں کی قربانیاں دی ہیں۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
afghanistan americans Negotiations taliban war اشرف غنی افغانستان امریکیوں جنگ طالبان مذاکرات
Senate Elections
Previous Post کیا کوئی اخلاق باختہ صادق و امین ہو سکتا ہے
Next Post پیر شیراز حسین قادری اور تمام کشمیری کمیونٹی کی طرف سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو زبردست خراج تحسین اور مبارک باد
Pir Shiraz Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close