Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اعصابی جنگ کا آغاز

June 15, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : قادر خان یوسف زئی

وزیر اعظم بننے سے قبل عمران خان نے عوامی جلسو ں میں بڑی شدت کے ساتھ اس بات کا اظہار کیا تھا کہ وہ آصف زرداری و نواز شریف کو جیل میں دیکھ رہے ہیں ۔ عمران خان کے انتخابی دعوی کتنے پورے ہوئے یا ہونگے یہ تو اب سہانے خواب بن گئے ہیں لیکن وزیر اعظم کا یہ خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہوگیا کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف سمیت کئی نامور سیاسی شخصیات کو جیلوں میں بھیج دیا گیا ۔ یقینی طور پر تحریک انصاف کے لئے یہ بڑی کامیابی ہے ۔ لیکن یہاں جب پی ٹی آئی احتساب کے حوالے سے کریڈٹ لیتی ہے تو یہ بھی ضرور کہتی ہے کہ ان کی حکومت نے تو ان پر کوئی کیس ہی نہیں بنائے بلکہ یہ تو انہوں نے خود ایک دوسرے پر بنائے تھے ، ۔ ان کا کہنا صائب ہے ۔ لیکن مجھے چچا علم دین نے بڑے گُر کی بات کہی کہ ہم مان لیتے ہیں کہ پی پی پی اور نون لیگ نے سیاسی اختلافات کی وجہ سے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات بنائے تھے ، اور پھر وہ ثابت بھی نہیں کرسکے ، لیکن اب جو ملکی صورتحال میں پی ٹی آئی کردار ادا کررہی ہے ، اس پر غور کیجئے کہ جب دونوں سیاسی جماعتوں کے خلاف موجودہ حکومت میں احتسابی کوڑا چل رہا ہے تو جب مستقبل میں دونوں سیاسی جماعتیں یکجا ہوگئیں تو پی ٹی آئی کے ساتھ کیا ہوگا ۔ یہ سوچ سوچ کر” ہول” آرہا ہے۔ پی ٹی آئی میں اس وقت معدودے چند ہی نظریاتی شخصیات ہیں باقی تمام’ الیکٹ ایبل ‘ ہیں ۔ موسم بدلتے ہی پرندے اڑ جاتے ہیں۔ اس لئے احتسابی کوڑا زور سے نہیں پڑتا ۔ بقول عمران خان وہ فرشتے کہاں سے لائیں ۔ تو سیاست میں فرشتوں کا کوئی کام بھی نہیں ہے ، ہاں انتخابات کے دن ” فرشتے ” ووٹ ڈال دیا کرتے تھے ، لیکن الیکشن سائنس تبدیل ہونے کی وجہ سے اب عوامی ووٹ کی اہمیت کم ہوتے ہوتے ختم ہو رہی ہے ، اس کی مثال ہمارے پڑوسی ملک بھارت کی سامنے ہے کہ کس طرح وہ جدید الیکشن سائنس کی مدد سے کامیاب ہوئے اور یہی طریق کار افغانستان میں بھی اپنایا جائے گا۔

اب جبکہ عمران خان کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوگئی ہے تو حکومت پر بہت بڑی ذمے داری عاید ہوجاتی ہے کہ چاہے یہ مقدمات جھوٹے سچے جیسے بھی ہوں ، پی پی پی اور نون لیگ نے ایک دوسرے کے خلاف بنائے ہوں ، اب انہیں ثابت کرکے جلد از جلد فیصلے کو قوم کے سامنے لانا فرض بن جاتا ہے۔ خصوصی کمیشن بنائیں یا پھر خصوصی عدالتیں ، اس سے عوام کو کوئی غرض نہیں بلکہ انہیں ٹرائل میں” انصاف ” ہوتا نظر آنا چاہے ۔ حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج ‘ ریکوری ‘ کا ہے ، احتسابی ادارے نے تو گرفتاریاں کرلیں ، عدالتوں میں مقدمات بھی چلیں گے ، ضمانتیں بھی ہونگی ، لیکن قوم کی وہ دولت جو بقول پی ٹی آئی ان سابق حکمراں خاندانوں نے لوٹیں ہیں ، ملک پر 30ہزار ارب روپے کا قرض لادا ہے ، 97ارب ڈالرز مالیاتی اداروں کے قرضوں سے ملکی معیشت کو نقصان دیا ہے ، ملک کے مجموعی بجٹ کا آدھا ٹیکس سود میں چلا جاتا ہے ، اصل قرض جگہ پر رہتا ہے، بلکہ سود کی ادائیگی کے لئے سخت شرائط پر قرض لئے جاتے ہیں۔

امور مملکت و تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے قرض و سود لیا جاتا ہے تو پھر عوام کے سامنے یہ سب کچھ ظاہر کرنے کے بعد حکومت کی ذمے داری بنتی ہے کہ وہ ثابت بھی کرے اور اربوں ڈالرز کو ملکی خزانے میں واپس جمع بھی کرائے ۔ موجودہ حکومت کو اس سے بہتر موقع کب مل سکتا ہے کہ ریاست کے تمام ادارے ایک صفحے پر ہیں ، یہاں تک کہ معاشی مشکلات کا ادارک کرتے ہوئے مسلح افواج کے بجٹ میں اضافہ بھی نہیں ہوا ، حالانکہ پاکستانی افواج کے بجٹ میں اضافہ ناگزیر تھا کیونکہ پاکستان کی تینوں سرحدوں پر ملک دشمن عناصر پاکستان کی سا لمیت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ، تینوں جانب سے پاکستان میں مداخلت ، جارحیت اور در اندازی کی جاتی ہے ، ان حالات میں ضروری تھا کہ پاک افواج کو مزید مضبوط بنانے کے لئے خصوصی پیکیج دیا جاتا ، ایٹمی و جنگی اثاثوں کو جدید و اپ گریڈ کرنے کے لئے خود انحصاری پالیسی کے تحت فوجی بجٹ میں اضافہ کیا جاتا ، تاکہ مسلح افواج اندرون و بیرونی شر پسندعناصر سے مزید قوت کے ساتھ نبرآزما ہوسکے ۔ تاہم پاک افواج نے ملک کے مالی مشکلات کی وجہ سے حکومت کو موقع فراہم کیا ہے کہ معیشت کی بحالی و مضبوطی کے لئے جانوں کی قربانیاں تو دیتے ہی ہیں ، مالی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج تن و تنہا اپنی مدد آپ کے تحت بڑی جنگ لڑ رہی ہے ، ہمیں انہیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ماضی کی بانسبت آج زیادہ ہے ، ان حالات میں دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ کرنے کے مسلح افواج کے فیصلے کو پوری قوم نے سراہا ہے ۔تاہم پاکستانی عوام موجودہ حکومت سے زرلٹ مانگے گی۔ وزیر اعظم نصف شب کو کی جانے والی تقریر میں اعتراف کرچکے ہیں کہ ان پر اب دبائو نہیں ہے ، وہ معاشی بحران و مملکت کے ڈیفالٹ ہونے کے دبائو سے نکل چکے ہیں اور اب ان کی پوری توجہ ملکی خزانے لوٹنے والوں پر ہوگی ، انہوں نے اعلیٰ سطح کے ایک کمیشن بھی بنانے کا اعلان کیا ہے ۔اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل میں ایف آئی اے، آئی بی، آئی ایس آئی، ایف بی آر، ایس ای سی پی اور دیگر ادارے شامل ہوں گے جو تحقیقات کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سخت ترین بجٹ پیش کرنے پر سیاسی و عوامی تنقید کا ہونا فطری ہے کیونکہ عوام نے ہمیشہ سختی ہی برداشت کی ہے ۔ اُس وقت بھی جب پاکستان پر 6ہزار ارب ڈالر قرضہ تھا ، ایسے وقت بھی جب 46ارب ڈالر قرضہ ہوا اور اِس وقت بھی جب ملک پر97ارب ڈالر قرض ہے اور آئندہ بھی برداشت کرے گی جب موجودہ حکومت روپے کی قدر گراتے جائے گی ، غیر ملکی قرضوں میں ابھی تک عرب ممالک کے احسانات لے چکی ہیں ، آئی ایم ایف کا قسط وار پروگرام پر معاہدہ بھی ہوچکا ہے ، ورلڈ بنک اور ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے بھی قرض ملے گا ۔ لیکن قرض اُس وقت ہی اترے گا جب معاشی پہیہ چلے گا۔

بجٹ2019-20کے سامنے آنے کے بعد صنعت کاروں اور غریب عوام میں سخت تشویش کی لہر دوڑ چکی ہے ۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اگر یہ بجٹ منظور ہوجاتا ہے تو ملکی معاشی پالیسی کو مزیدجھٹکا لگے گا ۔ ان حالات میں بیرونی سرمایہ کاری اور ایکسپورٹ کی ضرورت بڑھ جاتی ہے ، افرادی قوت کو بیرون ملک ملازمتوں کے لئے مربوط منصوبہ بندی ضروری ہے کیونکہ ملک میں زرمبادلہ کا سب سے بڑا حصہ اورسیز پاکستانیوں کے ترسیلات زر کی وجہ سے ہی آتا ہے۔ موجودہ حکومت کے پاس یہ آخری موقع ہے کہ وہ اپنی اقتصادی ٹیم اور کابینہ کے ساتھ ملک کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے اپوزیشن کی سیاست چھوڑ کر پوری توجہ مسائل کے حل پر مرکوز کر دے۔

اب تو ان کے مخالفین جیلوں میں ہیں ضمانتوں پر آجاتے ہیں تو بھی ان سے بھی کچھ نہ ملا ۔ جن کو سزا ہوئی ہے ، ان سے بھی ، سب کچھ ویسا کا ویسا ہی ہے۔ ایمنسٹی اسکیم کا انجام کیا ہوگا ، نجکاری سے کتنے مسائل حل ہونگے ۔ اس جیسے کئی ایشوز حکومت کے لئے چیلنج رکھتے ہیں ۔ اپوزیشن جماعتیں علامتی احتجاج شروع کرچکی ہیں۔ حکومتی اراکین پریشان ہوجاتے ہیں اس کا اندازہ اُس وقت شدت سے ہوا جب پارلیمنٹ میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن احتجاج کررہی تھی اور حکومتی اراکین بار بار وزیر مملکت کی بجٹ تقریر کے صفحات کو دیکھتے تھے کہ باقی کتنے رہ گئے ہیں۔ یہ مضحکہ خیز منظر پوری دنیا میں دیکھا جارہا تھا ۔ حکومت سیاسی مخالفین کی گرفتاریوں سمیت من پسند بجٹ پر ساری قوت صرف کرچکی ہے ۔ اب کون کون جیل جائے گا ، اس سے عوام کو غرض نہیں ، کیونکہ جب دو بڑی جماعتوں کے قائدین کو جیل میں ڈال دیا گیا تو دسبارہ سابق وزیروں کو ڈالنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ اعصابی جنگ کا آغاز تو اب شروع ہوا ہے ، دیکھنا ہے اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟۔

 Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
cases political parties Qadir Khan Yousafzai start war آصف علی زرداری آغاز جنگ سیاسی جماعتوں مقدمات
Poverty
Previous Post غیر منصفانہ
Next Post نیا پاکستان انشاءاللہ
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close