Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بس جنگ اور جنگ ہی جنگ ہے

April 21, 2020 0 1 min read
Coronavirus
Coronavirus
Coronavirus

تحریر : قادر خان یوسف زئی

دنیا نادیدہ دشمن سے لڑنے میں مصروف ہے اور پاکستان میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔اب ایسے کم عقل دشمن کے مقابلے میں نادان دوستوں کو خطرناک سے تشبہہ نہ دیں تو کیا کریں، جو بدترین حالات میں بھی ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کررہے ہیں۔یہ عوام کی بدقسمتی ہے کہ پارلیمنٹ جیسے جمہوریت کا سب سے معتبر و بااختیار ادارہ قرار دیا جاتا ہے، مسلسل خاموش و ناپرساں دکھائی دیتا ہے۔ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے سے انکار کی بنیادی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ کرونا وائرس کے باعث احتیاط برتی جا رہی ہے، چلیں اس استدلال کو تسلیم کرلیتے ہیں، لیکن اپوزیشن کے ساتھ حکومتی ساجھے داری کا کیا حال ہے، اس کے مظاہر ہمیں روز انہ نیوز چینل پر نظر آتے ہیں۔ صبح سویر ے سے حکومتی مشیر وں کی پریس کانفرنسوں کا نہ رکنے والا سلسلہ پھر دوپہر سے شام تک ترجمانوں کی لائن کا لگ جانا تو رات گئے تک، ٹاک شوز میں کڑوی کسیلی گفتگو و لا حاصل مباحث کادُورسمجھ سے بالاتر ہے، یہ سلسلہ پروگراموں کے دوبارہ ٹیلی کاسٹ ہونے کے ساتھ اگلے دن تک جاری رہتا ہے، نیوز چینل کی اکثریت کو دیکھیں تو یہی کچھ دیکھنے کو ملتا ہے۔

کرونا وبا کی وجہ سے جہاں پوری دنیا متاثر ہے تو لاک ڈاؤن میں گھر بیٹھے افراد، مریضوں کی تعداد میں اضافے اور ہلاکتوں کی خبریں دیکھ دیکھ کر فرسٹریشن کا شکار ہو رہے ہیں، تفریحی پروگراموں ، سینکڑوں فلمیں دیکھنے والوں کا دل اچاٹ ہوچکا، ڈرامے ہوں یا کھیلوں کے چینل سمیت کارٹون پروگرامو ں سے جیسے الرجی ہوگئی ہو۔ دین دار طبقے کا رجحان مذہبی چینلوں کی جانب ہوتا ہے، لیکن جب احتیاطی تدابیر میں مساجد میں جانے،آنے پر عمل پیرا ہونے یا نہ ہونے پر ذہنی خلفشار کا شکار ہوجاتے ہیں، کیونکہ مذہبی چینل کچھ اور بتاتے ہیں او ر حکومت، علما ء مشائخ و آئمہ اکرام کچھ اور،کرونا کو لے کر جس طرح فرقہ واریت و مسالک کے بیشتر پیروکاروں نے شوشل میڈیا میں جو ہنگام برپا کیا، الامان الحفیظ۔۔۔۔!

کرونا نے کچھ ایسا کردیا ہے کہ نہ مشرق وسطیٰ یاد رہتا ہے نہ امریکا وروس اورشام، ایران، افغانستان، یمن، عراق اور ترکی سمیت خانہ جنگیوں و جنگوں پر خبریں اور تجزیئے سب دھرے کے دھرے۔۔۔۔ ایک طرف سے آہ وبکامچی ہوئی، کہ دنیا میں کیا ہورہا ہے اورانہیں جنگوں سے فرصت نہیں، دوسری جانب لاک ڈاؤن کے سبب عوام کی بے بسی و معاشی تنگدستی کی المناک داستانیں جنگ سے زیادہ ہولناک مناظر پیش کرتی ہیں، پوری دنیا میں، اب بس جنگ ہے اور جنگ ہی جنگ ہے۔ جنگ کے علاوہ کچھ نظر نہیں آرہا۔نہ جانے مثبت خبریں کب سے سننے کو ملیں، ایک عام انسان کرونا سے زیادہ موجودہ حالات سے خوف زدہ اور گھبرایا ہوانظر آتا ہے، اُسے کرونا کی دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کا مکمل علم ہے، وہ اچھی طرح جانتا ہے کہ ایک معمولی جرثومے نے دنیا کی تمام قوتوں کی ناک، خاک میں رگڑا دی، لیکن اِس کو اَس سے کوئی سروکار نہیں، کیونکہ اِس کی اپنی حالت اَس قدر قابل ترس ہوتی جارہی ہے کہ بیان کے لئے الفاظ نہیں۔

ضرورت اس اَمر کی ہے کہ وطن عزیز میں تمام سیاسی و مذہبی رہنما ایک صفحے پر ہوتے، وزیراعظم کو حزب اختلاف سے لاکھ شکایات، موجودہ حالات کے باوجودجو سمجھتے،ملکی حالت کا ذمے دار انہیں قرار دیتے رہتے، لیکن جانی دشمن بھی ایک موقع پر مذاکرات کی میز پر اکھٹے بیٹھ ہی جاتے ہیں، خاص طور پر ان حالات میں بڑے پن کا مظاہرہ کرنے والے ہی لیڈر کہلائے جاتے ہیں، لیکن ایسا احساس نہ جانے کیوں نہیں ہوتاکہ غریب عوام کے رَستے زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے کچھ وقت تک دل پر پتھرہی رکھ لیں۔ سیاست، مخالفت وغیرہ کے لئے پوری زندگی پڑی ہے، کرونا وبا کے خاتمے کے ساتھ سب کچھ ختم نہیں ہو گا، بلکہ ٹرک کی نئی سرخ بتی اور ایک دوسرے کے خلاف عدم برداشت کے مظاہرے شدومد کے ساتھ جاری رہیں گے۔ لیکن اس وقت حزب اقتدار و اختلاف دونوں کو ایک صفحے پر موجود رہنا، عوامی فرسٹریشن کو دور کرنے میں معاون و مدگار ثابت ہوگا۔

حیران ہوتا ہوں جب ملک کے ایک کونے سے الزامات کی بوچھاڑ، تو دوسری جانب اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے، کیا قومیں اس طرح ترقی کرتی ہیں، کیا کوئی قوم آنے والے افتاد کا اس طرح مقابلہ کریں گی، شاید یہ من الحیث القوم ہم سب کا رویہ یکساں طرز عمل کی غمازی کرتاہے، کیونکہ حوادث و بحرانوں سے ہم نے کبھی سبق حاصل ہی نہیں کیا۔ مقبوضہ کشمیر پر ہندو شدت پسندوں کے خلاف ہمارا کیا کردار ہے، سب اچھی طرح جانتے ہیں۔ سقوط ڈھاکہ کے المناک ترین سانحے کے باوجود بھی اغیار و ملک دشمنوں کے تلوے چاٹنے والے مملکت میں انارکی، افراتفری پھیلانے میں پوری قوت کے ساتھ مگن ہیں، غریب عوام کرونا وائرس کے سامنے فرنٹ لائن پر نشانہ بنی ہوئی ہے تو کالعدم جماعتیں و دہشت گرد زِیر زمین محفوظ ہیں، انہیں کرونا وائرس کچھ نہیں کہہ رہا، ان کا جب جی چاہتا ہے، سیکورٹی فورسز کو نشانہ بناتے ہیں۔بھارت کی ہٹ دھرمی و فسطائت عروج پر ہے، مودی سرکار کو مسلم نسل کشی کے سوا کچھ دکھائی ہی نہیں دیتا، لیکن یہاں سوچنے کا مقام تو یہ ہے کہ ہمارے قومی رہنما کیا کررہے ہیں؟۔ ان کے سیاسی بلوغت میں سنجیدگی کے لئے مزید کتنی دہائیاں،بحران اور سانحوں کو جھیلنا ہوگا۔

بدقسمتی سے مملکت کا متفقہ بیانیہ موجود نہیں، سیاسی دَم دُورد اور دمَ دَما دم مست قلندر نے عوام کو منقسم کردیا۔رتی بھر شبہ نہیں کہ وطن عزیز پر ناپاک نظر ڈالنے و ارادے رکھنے والوں کے خلاف عوام میں قربانی کا جذبہ ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے، نوجوان نسل پرجوش، لیکن انہیں بھیڑ بکریوں کے ریوڑ بنا کر نامعلوم منزل کی جانب ہانک دیا گیا، اذہان کو منتشر و عدم برداشت کا عادی بناکر جو یہ کانٹے دار فصل جو بوئی جا رہی ہے، اس کے مضمرات و نتائج، خدانخواستہ کرونا وبا سے بھی زیادہ خطرناک نکل سکتے ہیں۔ ائیر کنڈشن بنگلوں میں بیٹھ کر جھونپڑیوں میں رہنے والوں کی تکالیف کو دُور اگر نہیں کرسکتے تو زخموں پر نمک ڈالنے کا سلسلہ تو ختم کردیں۔ منفی عوامل نوجوان نسل کے لئے زہر قاتل ہیں، ملی و قومی وحدت کے لئے ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں، اس کے مخفی نتائج کا اندازہ بھی نہیں لگایا جاسکتا کہ ہر گذرتے لمحوں کے ساتھ شعلوں میں نوجوان نسل کندن کے بجائے یا راکھ کا ڈھیربن سکتی ہے، جو کسی کے حق میں بہتر نہیں۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
democracy parliament programs war World بس پارلیمنٹ پروگراموں جمہوریت جنگ دنیا
Faisal Edhi
Previous Post ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
Next Post ورلڈ کپ بھارتی آنکھوں میں کھٹکنے لگا، التوا کے لیے کوشاں
IPL

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close