
ہوسٹن (جیوڈیسک) اسرائیل نے فیفا ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں ہونڈراس کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد 4-2 سے شکست دے دی۔
فاتح ٹیم کی طرف سے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ذاہاوی، فیگیوروا، داماری اور ورموتھ نے ایک ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کئے۔
