Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خبردار تمباکو نوشی مضر صحت ہے

June 25, 2014 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Smoking
Smoking

دنیا میں سینکڑوں تنظیمیں انسانی حقوق کے تحفظ کی دعویدار ہیں ۔قدرتی آفات اور بیماروں کی روک تھام کے لئے بہت سے احتیاطی طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ پولیو، خسرہ اور دیگر بیماریوں سے بچائو کی ویکسین گھر گھر فراہم کی جاتی ہے لیکن نشے کی لت میں مبتلا سسکتی بلکتی انسانیت نجانے کیوں ہمیں نظر نہیں آتی؟ہماری حکومتیں لوگوں کو پولیو سے تو بچانا چاہتی ہیں لیکن منشیات کی آسان اور سستے داموں فراہمی کی روک تھام نہیں کرتیں۔حکومتیں تو اپنی جگہ خاموش ہیں لیکن دکھ اس بات کا ہے کہ اسلامی اور انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے والی تنظمیں بھی معاشرے کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لئے کسی طرح کی آگاہی فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔

آج حالت یہ ہے کہ پاکستان میں منشیات کے استعمال کا رجحان بڑی تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔خاص طور پر نوجوان اور کم عمر بچوں،بچیوں کا نشے کی لت میں مبتلا ہوناتشویشناک حد تک بڑھ چکا۔منشیات کے نقصانات کا علم ہونے کے باوجودحکمرانوں کا ان کی روک تھام کے لئے مناسب اقدامات نہ اُٹھانا انتہائی افسوس ناک بات ہے۔سگریٹ کے ہر پیکٹ پر یہ نصیحت درج ہوتی ہے کہ خبر دار تمباکو نوشی مضر صحت ہے لیکن سگریٹ سازی کو قانونی تحفظ بھی حاصل ہے ۔ سگریٹ مضر صحت ہے تو پھر ریاست کاقانون شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے زہر کو تحفظ کیوں فراہم کرتا ہے ؟آج دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ایٹم سگریٹ ہے ۔شہروں میں نوجوان نسل شیشہ کو فیشن کے طور پر اپنا چکی ہے ۔منشیات انسانی زندگی کے لئے انتہائی خطرناک ہیں پھر بھی دنیا بھر میںہر رنگ،نسل ،مذہب اور زبان سے تعلق رکھنے والے انسان دل کھول کر منشیات کا استعمال کرتے ہیں۔

دنیا کے تما م حکمران اس حقیقت سے مکمل واقفیت رکھتے ہیں کہ منشیات کی پیداوار کہاں کہاں ہوتی ہے لیکن کبھی کسی نے منشیات کی پیداوار کوروکنے کے لئے اتنی سنجیدگی سے کام نہیں کیا جتناکہ کرنے کی ضرورت ہے ۔کتنی بے دردی سے ایک انسان دوسرے انسان کو چند روپوں کی خاطر زہر دیتا ہے ۔یہ ہے ترقی یافتہ دنیا کی اصل شکل انسان ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے چاند ستاروں تک پہنچ گیا ،زمین کھود کر گیس ، تیل،کوئلے ،سونے ،تانبے سمیت نجانے کون کون سے خزانے اپنے نام کرچکا ،تیز ترین ذرائع ابلاغ کی ایجاد کے بعد پوری دنیا کو ایک ویلج کی شکل دینے میں کامیاب ہونے کے ساتھ ساتھ اور بہت سی کامیابیاں سمیٹ چکا ہے لیکن منشیات کی روک تھام کرنے میں آج بھی بری طرح ناکام ہے ۔آج یہ حال ہے کہ بھرے شہروں میں سرعام ابن آدم منشیات جن میں ہیروئن سر فہرست ہے،چرس ،شراب،گٹکا اور دیگرمنشیات کا استعمال کرتا ہے۔

محبت اور پیار سے اس لعنت سے دور کرنے کی بجائے ہم حکارت اور نفرت کی نظر سے دیکھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں ،یعنی منشیات سے نفرت کی بجائے ہم منشیات کے عادی افراد سے نفرت کرتے ہیں جبکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم منشیات سے اتنی نفرت کریں کہ جب تک دنیا سے اُس کا خاتمہ نہ ہوجائے چین سے نہ بیٹھیں ۔ روسی ادارے آرٹی کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں ہیروئن کا نشہ خوراک سے سستا ہے ۔ پاکستان میںسالانہ ایک ارب ڈالر مالیت کی ہیروئن اور دوسری منشیات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس صنعت کا انحصار تباہ حال افغانستان کی نشہ آور فصل سے ہے یہ انکشاف روسی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مقامی لوگوں کاکہنا ہے کہ ہیروئن خوراک سے سستی اور باآسانی دستیاب ہے۔پاکستان میں چالیس سے پچاس لاکھ لوگ منشیات کے عادی ہیں لیکن ان کو اس لعنت سے بچانے کے لئے میڈیکل کلینک 80سے بھی کم ہیں ۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں ہیروئن کے عادی افراد اپنی عادت کو چھپانے کی پروا نہیں کرتے۔

Drugs
Drugs

کراچی کے ایک مقامی نوجوان عبداللہ نے 2 ہفتے اپنے والد کو تلاش کیا جو ہیروئن کاعادی تھا بلاآخر کراچی کے سب سے بڑے مردہ خانے سے اُس کے والد کی نعش مل گئی۔منشیات کے عادی افراد کی مدد منشیات کی فراہمی کو مشکل بنا کر کی جاسکتی ہے لیکن یہ لعنت کراچی ،لاہورسمیت تقریبا پاکستان بھر میں عام دستیاب ہے ۔روسی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیروئن کے اہم جز و افیون کاسب بڑا پیدا کرنے والا ملک افغانستان ہے دنیا بھر میں90فیصد منشیات اسی ملک سے فراہم کی جاتی ہے ۔اور تقریبا 40فیصد منشیات پاکستان کے راستے اسمگل ہوتی ہے ۔عالمی ادارے کی 2013ء کی ورلڈ ڈر گزر رپورٹ کے مطابق پاکستان اوریوکرائن میں منشیات کے عادی افراد میں سب سے زیادہ ایچ آئی وی کی موجودگی 22فیصد تک پائی جاتی ہے جبکہ بھنگ پینے والوں کی تعداد میں پاکستانیوں میں 3.6فیصد کے لحاظ سے اضافہ ہورہاہے ۔رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیاہے کہ دنیا بھر میں 2011ء میں منشیات سے 2لاکھ 11ہزار افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔اقوام متحدہ کی ڈرگز اینڈ کرائم کے مطابق ہیروئن اور افیون کی عالمی سطح پر تجارت 68ارب ڈالر کی ہے ۔جس میں صرف ہیروئن کی 61ارب ڈالر ہے ۔سالانہ ایک کروڑ 60لاکھ افراد افیون سے وابستہ منشیات استعمال کرتے ہیں دنیا میں اس وقت دوکروڑ دس لاکھ افراد ہیروئن کے عادی ہیں ۔روسی ادارے نے اپنی رپورٹ میں شراب گٹکے اور مضر صحت تمباکو کی پیداوار ،اسمگل اور استعمال کے بارے میں کوئی بات نہیں کی جبکہ پاکستان میں ہیروئن سے بھی زیادہ شراب ،چرس اور گٹکا استعمال ہوتا ہے جو زیادہ تر بھارت سے اسمگل ہوکر پاکستان پہنچتا ہے۔اس کے علاوہ بھی بہت سی نشہ آور ادویات میڈیکل سٹوروں سے باآسانی مل جاتی ہیں،نشہ آور انجکشن کا رجحان بھی بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے۔

نشہ تیزی سے پھیلتی معاشرتی بیماری ہے ۔معاشی بد حالی ،بے روزگاری ،مہنگائی کے ساتھ ساتھ محبت میں ناکامی سے پیدا ہونے والی مایوسی لوگوں کو منشیات کا عادی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔غریب لوگ اپنی مشکلات سے گھبرا کر خود کو نشے کے حوالے کردیتے ہیں جبکہ امیر لوگ شوقیہ اور فیشن کے طور پر نشہ یعنی منشیات کا استعمال کرتے ہیں ۔زندگی میں پیش آنے والی مشکلات اور آزمائشوں کی وجہ سے جب مایوسی حد سے بڑھتی ہے تو انسان کو کسی سہارے کی ضرورت پڑتی ہے لیکن آج کے تیزترین دور میں کسی کے پاس کسی کو سہارا دینے کے لئے وقت نہیں ہے ۔جب انسان اپنے آپ کو اکیلا محسوس کرتا ہے اور کسی سے دل کی بات نہیں کہہ پاتا اُس وقت سب سے قریب نشہ نظر آتا ہے اور جب یہ لعنت باآسانی دستیاب ہوتو پھر انسان کا بچنا خاصا مشکل ہوجاتا ہے۔

جب ہمارے پیارے نشے کی لعنت میں غرق ہوجاتے ہیں تو ہم اُن کی نشہ کرنے کی عادت کی بجائے اُن سے نفرت کرتے ہیں جو جلتی پر تیل والی بات ہے۔روسی ادارے کی رپورٹ حقیقت کے بالکل قریب ہے۔پاکستان میں منشیات فروشی عام ہے اس بات سے تقریبا ہر پاکستانی واقف ہے۔ ایک شریف شہری ان موت کے سوداگروں کے ہاتھ کاٹنے کی طاقت نہیں رکھتا کیونکہ یہ لوگ انتہائی طاقتور اور بااثر ہیں اس لئے ملک کو منشیات سے پاک کرنا حکومت کا کام ہے ۔حکومت ملک کو منشیات سے پاک اور مستقبل کے معماروں کو نشے کی لت سے بچانے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر: امتیاز علی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com

Share this:
Tags:
disease Human Rights smoking Warning انسانی حقوق بیماری تمباکو نوشی خبردار مضر صحت
Polio
Previous Post انسدادِ پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری
Next Post قوم متاثرین وزیرستان کی بڑھ چڑھ کر مدد کرے: حافظ سعید
Hafiz Saeed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close