واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دار الحکومت میں میٹرو ٹرین میں دھواں بھرنے کے باعث ایک خاتون ہلاک جبکہ 84 زخمی ہو گئے۔
2 افراد کی حالت تشیوشناک ہے۔ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...