
امریکی ریاست میکسکو میں زلزلہ سے عمارتیں لرز اٹھیں۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
امریکی جیو لوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق میکسکو میں زلزلہ کی شدت پانچ اشاریہ ایک تھی۔ زلزلے کا مرکز امریکی ریاست سے تین سو کلو میٹر دور شمالی اپیک سینٹر تھا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔
