واشنگٹن امریکی شہر اوکلاہوما میں طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ مضافاتی علاقوں میں نقصانات کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق اوکلاہوماسٹی میں تقریبا22ہزارشہری بجلی سے محروم ہیں۔

Start typing to search...