
سیکورٹی خدشات کی وجہ سے ایک ہفتے طویل بندش کے بعد امریکا نے قاہرہ اور لیبیا میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا۔ جس کے بعد سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دی گئیں۔
امریکہ نے اپنے انیس سفارت خانے سیکورٹی کے پش نظیر بند کیے جانے کے بعد آج سے قاہرہ اور لیبیا میں دوبارہ کھول دئیے ہیں تاہم یمن میں سفارت خانہ القاعدہ کی طرف سے مسلسل خدشات کے کی وجہ سے بند رہے گا۔
