Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عدلیہ اورا فو اج کی تضحیک بر خلا ف آئین

May 31, 2014May 31, 2014 0 1 min read
Irfan Tahir
Knowledge
Knowledge

ہما ری فکر کے ڈو بے ہو ئے سو یر ے ہیں ہما رے چا ر سو پھیلے ہو ئے اند ھیرے ہیں

ہما ری سوچ میں لپٹی ہو ئی کدورت ہے حسین ابن علی کی ہمیں ضرورت ہے

حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں علم سے پہلے کا زمانہ جہا لت کا دور کہلا تا ہے۔ اہل علم و دانش اس با ت سے بخو بی واقف ہیں کہ سیاست اور شریعیت میں قدرے مما ثلت ہے محض موجودہ ادوارمیں اس کو مخالف استطلاح میں بیان کیا جا نے لگا ہے جس میں حقیقت یہ بھی شامل ہے کہ عام اور خواص سیاستدانوں کے طو ر پہچا نے اور جا نے جا تے ہیں ہر انسان اپنے پیشہ کو اختیا ر کیے رہے تو وہ کامیابی جلد از جلد سمیٹ سکتا ہے۔

لیکن اپنی صلا حیتوں اور استطا عت سے مبراء کام منفی اثرات ضرور مہیا کرتا ہے گذشتہ روز بانی تحریک انصا ف کا کہنا کہ 20 نومبر تک ڈرون حملے نہ رکے تو خیبر پختونخواہ میں نیٹو سپلائی روک دی جائے گی موجودہ سیا ست کے زا ویے سے درست ہو سکتا ہے لیکن عقل سے ماورا اور جذبا تیت پر مبنی فیصلہ ہے عمران خان ملک کے واحد لیڈر ابھر کر سامنے آئے ہیں جن کی اجا زت کے بغیر کوئی پا رٹی عہدیدار یا ممبر کوئی با ت نہیں کرسکتا ہے۔

وہ درست ہو یا غلط کسی کو انتی جرات حاصل نہیں کے خان صاحب کے سامنے بو لنے کی جسارت بھی کرسکے وہ اپنے آپ کو ہر فن مولا اور افلا طو ن کا جا نشین سمجھنے لگے ہیں بعض اوقات انکی با توں سے یو ں محسوس ہو تا ہے کہ حواس با ختہ ہو چکے ہیں جس کی تا ئید طا لبان بھی کرچکے ہیں عمران خان مشا ورت کے عمل سے واقفیت رکھتے تو کبھی بھی جذبا تی فیصلو ں پر بلا وجہ سٹینڈ نہ لیتے جس کی بد ولت ان کی پذیرائی میں نہ صرف فرق پڑ رہا ہے بلکہ انہیں سیاستدان سے زیادہ کرکٹر ہی سمجھا جا نے لگا ہے۔

عمران خان سب کچھ جا ننے کے باوجود بھی نہ جا نے کیو ں اتنی بے خبری اور لا علمی پر مبنی فیصلو ں پر ڈٹنے کی سعی با ربا ر دوہرانے لگے ہیں دوسری طرف جما عت اسلامی کے امیر منور حسن کا بیان کہ امریکیوں کا ساتھ دینے والا انہیں خفیہ سپورٹ کرنے والا اور انکی پالیسیز کو آگے لیکر چلنے والا بھی انہی جیسا ہے اور اگر امریکی فو ج مرتد ہے تو انکا ساتھ دینے والے بھی اسی دا ئرہ کا ر میں آتے ہیں یعنی دبے لفظوں یہ با ت مسلح افواج پاکستان کی طرف منصوب کی گئی ہے جس پر فو ج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے شدید ردعمل کا اظہا ر کیا ہے۔

جو جا ئز اور بلا شبہ حق بجا نب ہے ۔ اس معاملہ پر اسقدر الیکٹرانک میڈیا کا واویلا اور بحث و مبا حثہ ایک محض ڈرا مہ یا دستا ویزی فلم کے مترادف ہے کیونکہ یہ کوئی بھی نئی یا انوکھی با ت نہیں ہے دنیامیں کوئی بھی اسلام کے نام پر چلنے والی جنگ میں جما عت اسلامی پو ری طرح حصہ دار ہے وہ جنگ چا ہے حق کیلیے ہو یا محض اپنے مفادات اور عزائم کی تکمیل کی خا طر جما عت اسلامی کا شروع سے مو قف تحریک طالبان پاکستان کے حق میںرہا ہے اور وہ پختگی سے اس پر قائم ہے ۔یہی مو قف بیت اللہ محسود کا تھا ،یہی مو قف حکیم اللہ محسود کا تھا۔

یہی مو قف امیر تحریک طا لبان پاکستان ملا فضل اللہ کا ہے، یہی مو قف مولانا عصمت اللہ معاویہ کا ہے ،یہی موقف نائب امیر تحریک طا لبان پاکستان مولا نا خا لد حقا نی کا ہے، یہی مو قف تحریک طالبان کے مجا ہد مولانا محمد عاصم عمر کا ہے، یہی مو قف سابق تر جمان تحریک طا لبان پاکستان احسان اللہ احسان کا ہے یہی مو قف موجودہ تر جمان پاکستان تحریک طا لبان شاہد اللہ شاہد کا ہے، یہی مو قف عصمت اللہ شاہین کا ہے، یہی مو قف مجمو عی طو ر پر تحریک طا لبان پاکستان کا ہے کہ پاکستانی فو ج اور آئی ایس آئی مرتد ہے کیو نکہ یہ امریکی فوج کا ساتھ دیتی ہے۔

Maulana Munawar Hassan
Maulana Munawar Hassan

آج اسی مو قف کو منور حسن نے کھل کر بیان کردیا ہے تو اس پر بھلا اب تنقید کی کیا ضرورت ہے ؟با رہا مولانا منور حسن سے الیکٹرانک اور پر نٹ میڈیا پر یہ سوال کیا گیا کہ طالبان حق پر ہیں یا نہیں تو انہو ں نے با ت کو گو ل مول کردیا پھر آج کیو ں جما عت اسلامی کو مورد الزام ٹھہرایا جا رہا ہے؟ جب جما عت اسلامی نے اسامہ بن لا دن کو شہید اعظم قرار دے کر اسکے لیے دعا ئے خیر کا بھرپور انتظام کرایا تو اس وقت ان کو تنقید کا نشانہ کیو ں نہ بنایا جا سکا؟ جب جما عت اسلامی نے طالبان کی حمایت میں مسلسل بیانا ت دیے اور ان سے ہمدردانہ رویے کا اظہا ر کیا تو اسوقت انہیں کیو ں نہ روکا گیا؟ پھر آج میڈیا اسقدر اس با ت کو اچھا لنے پر مجبو ر کیو ں دکھائی دیتا ہے۔

امیر جما عت اسلامی نے اپنا پاک فوج کے شہیدو ں کے خلا ف بیان ریکا رڈ کروانکی تحریک طالبان پا کستان سے وابستگی اور ہمدردی کو پو ری طرح ثا بت کردیا ہے پاک فو ج جو ملک کی سلامتی اور بقا ء کے لیے شب و روز مصروف جہا د ہے انکے لیے شہا دتو ں کی تصدیق لینے کیلیے کسی نام نہا د ملا یا مفتی کی ضرورت نہیں ہے امر ہیں وہ لو گ جو قومیت اور وطینت کا جذبہ لیے جنگلو ں ،پہا ڑو ں اور صحرائوں میں اپنی سرحدوں کی حفا ظت کا حق ادا کرر ہے ہیں کرنل امام ، خالدخوا جہ، میجر جنرل ثناء اللہ اور ہزاروں فوجیو ں کو شہید کرنے والے بھلا شہید کیسے ہو سکتے ہیں؟ شہید تو وہ ہیں جو اپنی قوم اور اپنی دھرتی ماں کے لیے محبت و الفت اور عقید ت کا جذبہ لیے دفا ع کی خا طر راہ حق میں جا نیں قربان کر رہے ہیں۔

ان پاک فو ج کے شہیدوں پر انگلی اٹھا نے والو ں کو ملا مت کرنا اور محض پاک فو ج سے معذ رت کا کہنا بھی گنا ہ ہے بڑا پن ہے مسلح افواج پاکستان کا کہ انہو ں نے محض معذرت کا لفظ استعمال کیا ہے یہ سب سے بڑی جہا لت ہے کہ ہم اپنے محا فظوں اور ملک و قوم کے سپہ سالا روں کو امریکیوں کے ساتھ ملا ئیں اور ان کی تو ہین و تضحیک کریں یہ پاک فو ج کے خلاف بیان با زی اور اسقدر تنقید کانشانہ فو ج سے مخالفت نہیں بلکہ ملک سے بغا وت اور غدا ری کے مترادف ہے آئین پاکستان بھی ہمیں عدلیہ اور افواج کی تضحیک اور تو ہین کی اجا زت نہیں دیتا بے شما ر سوموٹو ایکشن لینے والے قابل صد عزت و احترام فاضل چیف جسٹس آف پاکستان عمران خان پر اپنی ذا ت کی خا طر تو ہین عدالت کا مقدمہ چلا سکتے ہیں تو انہیں چا ہیے کہ ملک کے سب سے قابل تکریم ادارے مسلح افواج پاکستان کے شہدا ء کی روحوں کو بے چین کرنے والو ں کے خلا ف بھی قانونی کا روائی عمل میں لا ئیں اس معاملہ میں جیو ٹی وی کاحا لیہ کردار بڑا مثبت اور قابل تحسین ہے ملک کے سب سے بڑے ملکی وقار ، طا قت اور جر ات کی علامت ادارے کو نشانہ بنا نے والو ں کو نشان عبرت بنا دیا جا ئے محض معذرت خواہا نہ رویہ اختیا ر کر نے سے با ت نہیں بنے گی بلکہ با قاعدہ طو ر پر کوئی مو ئثر اور فو ری اقدام اٹھا نا ہو گا۔

تا کہ ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے شہدا ء کی روحوں کو اطمینان میسر آئے اور آئندہ کوئی بھی حکمران یا سیاستدان پاک فو ج پر شک کرنے یا الزام دھرنے کی کو شش نہ کرے پاک فو ج ہماری عزت و آبر و اور ہما ری جند جان ہے جو اس کے خلا ف بو لنے والا ہے وہ ہم میں سے نہیں جب اس ملک کے با شندے اور ایک قومی جما عت کے سربراہ اٹھ کر اس کے کردار کو مشکو ک بنا نے کی کو شش کریں گے تو پھر عام عوام کا ردعمل کیا ہوگا ؟اس حسا س ترین دو ر اور الجھے ہو ئے حالا ت میں ایسی کوئی بھی کوتا ئی اور لا پروائی قابل معافی نہیں ہوسکتی۔

کیو نکہ اس ایک بد دیا نتی اور جھو ٹ پر مبنی بیان سے پو ری دنیا میں ہما رے ملک اور اسکے مضبوط اداروں کی ساکھ کو زبردست دھچکا لگتا ہے پو ری قوم کی خا طر اپنی خو شیا ں اپنی عیدیں اپنی شبراتیں اور اپنی زندگیا ں وقف کرنے والے ہما رے سروں کا تاج ہیں ہما ری رگو ں میں دوڑنے والا خون اور ہما رے جسم میں چلنے والی سانسیں انہی محافظوں کے مرہون منت ہے جو ان کی قربانیو ں اور انکے اخلا ص پر شک انکی شہا دت کے بعد کرے گا تو وہ اس ملک کا وفا دار نہیں ہوسکتا ہے اور نہ ہی اس قوم سے اسکا کوئی واسطہ ہے وہ جن کا ورد کرتا ہے اور جس وطن کے باسیو ں کے ترانے گاتا ہے اسے اسی سرزمین پر جلا وطن کردینا چا ہیے وہ اس پاک دھرتی اور پاک بندوں میں رہنے کے قابل بھی نہیں ہے آج ہم زندہ ہیں ہم آزاد ہیں ہم ہنسی خو شی پر وقار زندگی بسر کر رہے ہیں تو یہ سب مسلح افواج پاکستان اور ہما رے ملک کے خفیہ اداروں کی بد ولت ہے منا فق ہے وہ شخص جو احسان فرامو شی سے کام لے اور اپنے ملک کے شہیدوں اور دھرتی ماں پر جانو ں کے نذرانے پیش کرنے والو ں کو برا بھلا کہے اور انہیں اپنی تنقید کا نشانہ بنا ئے۔

Irfan Tahir
Irfan Tahir

پاکستان زندہ باد پاک فو ج پا ئندہ باد

تحریر : ایس ایم عرفان طا ہر
مو بائل نمبر : 0345-5150670

Share this:
Tags:
abilities pakistan World پاکستان دنیا
HOT WEATHER
Previous Post ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر جاری
Next Post لاہور: مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکت، وزیر اعلیٰ نے واقعے کانوٹس لے لیا
SHAHBAZ SHARIF

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close