
پاکستان (جیعڈیسک) کے سابق کپتان وسیم اکرم نے آسٹریلوی خاتون شنیراتھامسن سے شادی کافیصلہ کرلیا ہے آسٹریلوی اخبارنے دعوی کیا ہے کہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم جلد ہی تیس سالہ آسٹریلوی خاتون شنیراتھامسن سے شادی کریں گے۔ یاد رہے کہ یہ سابق کپتان کی دوسر ی شادی ہوگی۔
اخبا ر کے دعوی کے مطابق وسیم اکرم نے شانیراتھامپسن کوشادی کاپیغام خود دیا۔ شنیراتھامپسن کا کہنا ہے کہ یہ میری زندگی کا سب سے حسین لمحہ تھا۔ وسیم اکرم کے بچوں نیبھی شادی کے فیصلے پرخوشی کااظہارکیاہے۔
