Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانی کے لئے مچا ہاہاکار اور ہماری بے حسی

April 23, 2016April 24, 2016 0 1 min read
Water
Water
Water

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری
اس وقت پورے ملک میں پانی کے لئے ہا ہاکار مچا ہوا ہے ۔ ندی، تالاب ، کنویں سب کے سب سوکھ رہے ہیں ۔ دن بہ دن پانی زمین سے دور ہوتا جا رہا ہے ۔ سوکھتی ندی اور تالابوں پر ناجائز قبضہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ حد تو یہ ہے کہ بھگوان نمأ شری شری نے اپنے مفاد میں حکومت وقت کی سرپرستی میں اپنے ایک مجمع کے لئے جمنا تک کو نہیں بخشا اور اس پر اس طرح سے رولر چلوا کر سخت کرا دیا کہ اب اس میں کبھی پانی کا ایک بوند بھی نہیں آ پائیگا۔پانی اور ماحولیات کے ادارے اس کے خلاف چیختے رہے، جرمانے لگاتے رہے ، لیکن اس بھگوان نمأ انسان نے اس بہت اہم انسانی مسئلہ پر کوئی توجہ نہیں دی ۔ اس طرح اب چند برسوں بعد اس جگہ بڑی بڑی عمارتوں اور مال کی تعمیر کا راستہ ہموار ہو گیا۔

ہندی کا ایک بہت مشہور جملہ ہے ‘ جل ہی جیوان ہے ‘ یعنی زندگی کا انحصار پانی پر ہے ۔ لیکن افسوس کہ ہم اسے سمجھنے کو تیار نہیں ہیں ۔ عالمی سطح پر جس تیزی سے پانی کی قلّت سے انسانی دشواریاں اور پریشانیاں بڑھ رہی ہیں، اس سے اس بات کا اندازہ درست لگتا ہے کہ تیسری عالمی جنگ پانی کی وجہ کر ہوگی۔ انسانی زندگی کے اس بہت اہم اور نازک مسٔلہ کے سدّباب کے لئے اقوام متحدہ نے ر ی او ڈی جنیریو جیسے پُر فضا مقام پر 1992 میں منعقدہ ماحولیات اور ترقی( D United Nations conference on Envirronment and Development , (UNCEکے اجلاس میں پانی کے تحفظ کے لئے ہر سال 22 مارچ کو’ ‘عالمی یوم آب” منانے کا فیصلہ کیا اور 22 مارچ 1993 ء کو پہلی بار عالمی سطح پر یوم آب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پانی کی اہمیت اورافادیت نیز بڑھتی ہوئی, صاف اور میٹھے پانی کی قلّت کے پیش نظر اس کے تحفظ پر زور دیا گیا۔

اس لحاظ سے دیکھا جائے تو پانی کے مسئلہ کے تدارک کے لئے 22 مارچ کی تاریخ بہت ہی اہم تاریخ ہے کہ اس تاریخ کو پانی کی بڑھتی قلّت کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کے ساتھ ساتھ اس امر کا محاسبہ بھی ہوکہ انسانی بے توجہی اور انسانی ہاتھوں سے قدرت کے اس بیش بہا خزانہ کو کس طرح ضائع کیا جا رہا ہے۔ لیکن افسوسناک صورت حال یہ ہے کہ 22 مارچ آیا اور گزر گیا اور حکومت کمبھ کرن کی نیند سوتی رہی ۔ جاگی اس وقت جب ہر طرف پانی کے لئے ہا ہا کار مچنے لگا ۔ لوگ پانی کے لئے کوسوں دور کا سفر کرنے پر مجبور ہوئے ۔ حالانکہ ہر کو یہ اندازہ رہتا ہے کہ گرمی شروع ہوتے ہی پانی کا مسئلہ کھڑا ہوگا ۔ لیکن حکومت وقت کو انسانی مسئلہ سے کوئی مطلب نہیں ۔ لوگ مرتے ہیں تو مریں ۔ بس ہماری حکومت برقرار رہے۔

Protest for Water
Protest for Water

پورے سال پانی کی قلّت کا رونا رویا جاتا ہے ، ہنگامے ، فساد ، توڑ پھوڑ،دھرنا، جلسہ، جلوس کا سلسلہ رہتا ہے، لیکن ‘عالمی یوم آب ‘ کے موقع پر جس قدر سنجیدگی سے پورے ملک میں سیاسی اورسماجی سطح پر غور و فکر ہونا چاہیے ، وہ نہیں ہوتا ہے۔ گرمی کا موسم آتے ہی پورے ملک میں پانی کے لئے ہاہاکار مچ جاتا ہے ۔ ابھی گرمی نے پوری طرح پاؤں پھیلائے بھی نہیں ہیں کہ کل ہی کے جھارکھنڈ سے شائع ہونے والے ایک روزنامہ کے اداریہ میں یہ جملے دیکھنے کو ملے کہ ” رانچی ہی نہیں بلکہ پورے جھارکھنڈ میں پانی کی قلّت کا سامنا ہے ۔ رانچی کے کچھ علاقوں میں پانی کی سطح 18 فٹ تک نیچے چلی گئی ہے ۔ مئی اور جون میں یہ سطح اور نیچے چلی جائیگی۔ ابھی سے کنویں سوکھ رہے ہیں…” ابھی سے ہی یہ صورت حال تقریباََ ہر ریاست میں ہے، خواہ وہ جھارکھنڈ، بہار، اتّر پردیش، راجستھان ، مدھیہ پردیش، اڑیسہ،مہاراشٹر اور دلّی ہو۔

ان تمام ریاستوں میں دولت مند لوگ تو اپنی دولت کے سہارے کسی طرح پانی کے مسئلے کو اپنے قابو میں کر لیتے ہیں ، لیکن غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ نتیجہ میں کئی ریاستوں کی دیہی عورتیں کئی کئی میل دور جاکر ضروریات زندگی کیلئے بڑی مشکلوں سے پانی مہیّا کرتی ہیں ۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ چند بالٹی پانی کے لئے غریب مرد اور خواتین پوری پوری رات، نل میں پانی آنے کے انتظار میں جاگتے رہتے ہیں اور نل میں پانی کے آتے ہی ایک ہنگامہ مچ جاتا ہے۔ پانی کے حصول کے لئے لوگ مرنے مارنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ایسی لڑائی جھگڑے میںکئی بار قتل تک کی نوبت آ جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق صرف پانی کے لئے گزشتہ پچاس برسوں میں پچاس سے زائد افراد قتل کئے جا چکے ہیں۔

بہت سارے شہری علاقوں کی شاندار اور بڑی بڑی عمارتوں میں رہنے والے لوگ گرمی کے موسم کے دستک دیتے ہی سطح آب کی دوری کے سبب ہونے والی زبردست پانی کی قلّت کے باعث ایسے علاقوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں ، جہاں بہت کوششوں کے بعد ہی سہی تھوڑا بہت پانی میسّر ہو جا تا ہے۔ ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا ہے کہ پرانے لوگ بتاتے ہیں کہ پہلے ہر گاؤں ، قصبہ اور محلّوں میں تالاب ، پوکھر ہوا کرتا تھا اور علّامہ اقبال نے کبھی کہا تھا کہ گودی میں کھیلتی ہیں ، اس کی ہزاروں ندیاں ۔ لیکن افسوس ان ہزاروں ندیوں کا وجود انسانی ہوس اور مفادکے باعث دھیرے دھیرے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ گاؤں اور شہروںکے قصبوں ومحلّوں کے پرانے زمانے سے موجود تالاب ، پوکھر پر ناجائز قبضہ کر ان پر عمارتیں تعمیر کی جا رہی ہیں۔

Pollution
Pollution

ندیوں کے کناروںکو کوڑا کرکٹ سے بھر کر اور ان کے غلط استعمال سے ندیاں روز بروز سکڑتی جا رہی ہیں ، یا ان کا وجود ختم ہوتا جا رہا ہے۔ sewrage تالابوں اور ندیوں میں ڈالا جا رہا ہے ۔ کیمیائی و صنعتی اخراج اور بعض جگہوں پر کارخانے کا کچّا تیل بھی ان ہی ندیوں میں بلا خوف و خطر ڈال دیا جاتاہے ۔ کوڑا کرکٹ، فضلہ ، غلازتوں اور نالوں و صنعتی اخراج کی بہتات سے برسات میں پانی کے تیز بہاؤ میں یہ سب مل کر ندی کے صاف پانی کو آلودہ اور زہریلاکر دیتی ہیں ۔ جس کے سبب ان ندیوں کے پانی میں آکسیجن کی کمی بہت تیزی سے بڑھ جاتی ہے اور Reoxygenation نہیں ہو نے سے Deoxygenation ہونا لازمی ہو جا تا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ان waste products سے امونیم سائنائڈ،کرومیٹ اور نیپتھین جیسے زہریلے مادّے کے مضر اثرات انسان، حیوان اور بہت سارے آبی نباتات مثلاََ Fungi وغیرہ پر منفی اثرات پڑتے ہیں ۔ ایسے آلودہ پانی میں پیدا ہونے والے نباتات کلورین کی کمی کے باعث ختم ہونے لگتے ہیں ، جس سے انسان کے ساتھ ساتھ مچھلیوں اور کئی دوسرے پانی میں بسنے والے نفوس کی غذا ضائع ہو جاتی ہیں اور مچھلیاں ایسے پانی کی وجہ کر زہر آلود ہو جاتی ہیں

ان مچھلیوں کو انسان غذا کے طور پر استعمال کرتا ہے جس میں قدرتی طور پرموجود اومیگا تھری نامی پروٹین سے جو فائدہ پہنچتا، وہ نقصان میں بدل جاتا ہے۔ پانی کی آلودگی کے سبب، طرح طرح کے زہریلے کیڑے مکوڑے اور جراثیم پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں بہت طرح کے زہریلے مادّے اور orsenic گھل کر پانی کو خطرناک حد تک زہریلا بنا دینے کی وجہ انسان اور حیوان کے، ایسے پانی کے داخلی اور خارجی استعمال سے جزام،کینسرنیز یرقان اور حیضہ وغیرہ جیسے متعدد مہلک امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ایسے زہریلے اور آلودہ پانی کے استعمال سے اوسطََ ہر سال 22 لاکھ انسانی جانوں کی موت واقع ہوتی ہے ۔اس طرح کے پانی سے کھیتوںکی آبپاشی سے کھیت سے پیدا ہونے والے غلّہ اور دیگر پھل و سبزیوں میں بھی خطرناک جراثیم شامل ہوجاتے ہیں ، جو انسان اور حیوان دونوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں۔

بہت ہی محتاط اعداد و شمار کے مطابق عہد حاضر میں 1.5 ارب لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے ۔ قدرت کے خزانہ سے ہم جتنا پانی کا استعمال کرتے ہیں ،انھیں واپس کرنا بھی ضروری ہے، ورنہ نظامِ قدرت میں خلل پڑنے کا اندیشہ رہتا ہے۔ ہم پانی تو بذات خود بنا نے کے اہل نہیں ہیں ،لیکن حالات کی سنگینی کے باعث یہ بہت ضروری ہے کہ قدرت سے حاصل انسانی زندگی کے لئے بے حد ضروری پانی کو ہم آلودہ نہیں کرنے اور بلا ضرورت ضائع نہ کرنے کا عزم کریں ۔ اسرائیل میں اوسطََ 10 سینٹی میٹر بارش ہوتی ہے ، جس سے وہ اتنا اناج پیدا کر لیتا ہے کہ یہ ملک اناج کے معاملے میں خود کفیل ہے۔ لیکن ہمارے یہاں 50 سینٹی میٹر تک بارش ہوتی ہے ، اس کے باوجود غلّہ اور دیگر اجناس کی پیداوار میں ہم پیچھے ہیں اور پانی کی قلّت الگ پورے ملک کے لئے بڑا اور اہم مسئلہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بارش کی ایک ایک بوند قیمتی ہے۔ جنھیں ہم انتظامی صلاحیتوں کی کمی اور عدم احساس ذمّہ داری کے باعث سیلاب میں اور دیگر بلا ضرورت استعمال کر برباد کر دیتے ہیں۔

Tarbela Dam
Tarbela Dam

اگر ہم برسات کے موسم میں Harvesting پر توجہ دیں تو، پانی کے قدرتی خزانہ کو کسی حد محفوظ کرکے بڑی حد تک پانی کی قلّت پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔ ایسے Harvesting کے معاملے میں تامل ناڈو نے پورے ملک کے لئے ایک شاندار مثال قائم کی ہے ،بنگلرو کی سرجاپوری روڈ کی ایک رہائشی کالونی نے بھی استعمال شدہ پانی کو بچا کر دوبارہ استعمال کے لائق بنا کر قابل عمل کام کیا ہے ۔ جس کی تقلید قومی سطح پر لازمی طور پر ہونا چاہیے۔ ضرورت اس بات کی بھی ہے کہ عوامی طور پر ذہن سازی پر زور دیا جائے ۔ خاص طور پر ہر سال 22 مارچ کو ” عالمی یوم آب ” کے موقع پر پورے ملک کے اسکولوں اور کالجوں اور دیگر سماجی شعبوں میں سیمنار، سمپوزیم ، کانفرنس، جلسہ وغیرہ کا انعقاد کر بچوں اور بڑوں کے درمیان ، تقاریر، مضامین اور پوسٹر وغیرہ سے پانی کی اہمیت اور افادیت پر زور دیا جائے ۔ بچوں کو ابھی سے پانی کی قلّت اور اس کی اہمیت کا احساس کرانا بہت ضروری ہے۔ اس طرح کی ذہن سازی سے مثبت نتائج کی توقع کی جا سکتی ہے۔

اس ضمن میں پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا اس وقت جس طرح پانی کے لئے مچی ہاہاکار پر وقت صرف کر رہا ہے اور مسائل کو سامنے لا رہا ہے ۔ کیا ہی اچھا ہو اگر وہ سردی کے موسم سے ہی پانی کے مسئلہ پر بہت سنجیدگی سے ذہن سازی کا کام شروع کر دے ۔ اس طرح میڈیا بھی پانی کی دشواریوں پر لائحہ عمل تیار کرنے میں بہت اہم رول ادا کر سکتاہے۔ پانی ،جو کہ صرف انسان ہی نہیں بلکہ حیوانات اور نباتات کے لئے بھی قدرتی نعمت ہے اور جن پر انسانی زندگی کا دارومدار ہے، اس کی بڑھتی قلّت پر اگر ابھی سے لائحہ عمل تیار نہیں کیا گیا اور پوری ذمّہ داری کے ساتھ اس کے تحفظ کی کوششیں نہیں کی گئیں تو آج جس طرح لوگ پینے کے لئے صاف پانی کو ترس رہے ہیں ، کل دوسری ضروریات زندگی کے لئے پانی کی تلاش میں سرگرداں رہینگے۔

اس لئے کہ اس وقت دنیا میں صرف 1% پانی پینے کے لائق ہے ، باقی کھارا اور آلودہ ہے۔ ہمارے ملک بھارت اور افریقہ کے 40% بچے گندہ اور آلودہ پانی کے استعمال کے باعث ، ان کا جسمانی نشو و نمأ متاثر ہوتا ہے ۔ اگر ہم نے اب بھی پانی کے مسئلہ پر توجہ نہیں دی تو وہ دن دور نہیں جب پورے ملک کے لوگ مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، کرناٹک اور اتر پردیش وغیرہ کے بہت سارے دیہی علاقوں کی طرح پانی کی ایک ایک بوند کو ترسینگے۔

Syed Ahmad Quadri
Syed Ahmad Quadri

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری
رابطہ: 09934839110

Water
Water
Share this:
Tags:
Apathy capture country government pool time Water Welfare بے حسی پانی تالاب حکومت قبضہ مفاد ملک وقت
Karachi,
Previous Post کراچی میں شدید گرمی کا دوسرا دن، درجہ حرارت 39 ڈگری تک پہنچ گیا
Next Post عبدالرزاق نے گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کر لیا
Abdul Razzaq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close