Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانی کا بحران حقیقی یا مصنوعی

May 2, 2018 0 1 min read
Water Crisis
Water Crisis
Water Crisis

تحریر : عنایت کابلگرامی

انسان پر اللہ رب العزت کے بے شمار نعمتیں ہیں، جس کو انسان شمار بھی نہیں کر سکتا، انسان پیدا ہونے سے لیکر قبر کی اغوش تک اللہ تعالیٰ کی لاتعداد نعمتوں سے مستفید ہوتا ہیں، انسان کو پورا وجود اللہ تعالیٰ کے انعامات کا مظہر اور کائنات کا ذرہ ذرہ اس کے بے کراں احسان وانعام کا احساس دلاتا ہے، اللہ تعالیٰ کے بے شمار نعمتوں میں سے ایک اور اہم نعمت ”پانی ”بھی ہے ۔ پانی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، پانی پر انسان کی بقا اور حیات موقوف ہے انسان کو پانی کی قدر اس وقت پتا چلتی ہے جب وہ پیاس میں مبتلا ہو جاتا ہے، پانی جس کے بغیر دنیامیں جاندار کا تصور ناممکن ہے۔

پانی کتنی بڑی عظیم نعمت ہے،اس پر ایک چھوٹا سہ واقعہ نقل کرتا ہوں۔ابن سماک جو اپنے وقت کے بہت بڑے عالم اور محدث تھے، انہوں نے ایک مرتبہ خلیفہ ہارون رشید کو دیکھا کہ وہ سخت پیاس کی حالت میں پینے کے لئے پانی ہاتھ میں اٹھائے ہوئے ہیں اور پانی کا گلاس منہ سے لگانے ہی والے ہیں۔ابن سماک نے آواز دی: اے امیر المومنین!میں آپ کو اللہ کی قسم دیتا ہوں کہ تھوڑی دیر پانی پینے سے رک جائیں،جب ہارون رشید نے پانی کاپیالہ زمین پر رکھ دیا تو ابن سماک نے عر ض کیا:میں آ پ کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ اگر آپ پانی کے اس گھونٹ سے روک دیا جائے تو آپ کتنی قیمت دے کر اسے خریدیں گے؟ہارون رشید نے جواب دیا کہ اپنی آدھی سلطنت دے کر خرید لوں گا۔ابن سماک نے کہا: اللہ تعالی آپ کو خیر و مسرت کے ساتھ رکھے! پانی پی لیجئے۔جب ہارون رشید پانی پی چکے تو ابن سماک نے کہا:میں آپ کواللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ اگر پیٹ سے یہ پانی نہ نکلے (پیشاب نہ ہو) تو کتنی قیمت کے عوض اس کو نکالنے کا علاج کرائیں گے؟ہارون رشیدنے کہا:اپنی آدھی سلطنت کی دولت اس کے علاج میں لگا دوں گا۔ابن سماک نے کہا:اے امیر المومنین پھر اس سلطنت کو آپ کیا کریں گے کہ پانی کاایک گھونٹ اس سے زیادہ قیمتی ہے۔(سنہرے اوراق:327)

قارئین : بلاشبہ پانی ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ لیکن اس وقت کراچی کے بیشتر علاقوں میں نایاب ہوتا جارہا ہے یا یوں بھی کہا جائے تو شائد غلط نہ ہو کے نایاب کیا جارہاہے۔
روشنیوں کے شہر کراچی کے باسی پہلے ہی ان گنت مسائل سے دوچار ہے، مثلاً ٹوٹی ہوئی سڑکیں، ابلتے ہوئے گٹر ، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جیسے مسائل کے بعد پانی کی قلت آب نے کراچی کے شہریوں کے مسائل میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے، پانی جس کے بغیر انسان کچھ بھی نہیں ، پانی کے لیے انسان اپنی آدھی سلطنت تک دینے کو تیار ہے ،جیسے درج بالا میںتحریر کیا کہ کیسے ہارون الرشید اپنی آدھی سلطنت پانی کے لیے قربان کرنے پر تیار ہوتا ہیں۔
کراچی کے بیشتر علاقوں میں ان دنوں پانی کا قلت بحران کی شکل اختیار کرچکا ہے ، ان علاقوں میں اورنگی ٹاون ، سائٹ ٹائون ، بلدیہ ٹائون کے کئی علاقے شامل ہے ، اس کے ساتھ پوش علاقے مثلاً گذری ،گلشن جمال ،گلستان جوہر کے کچھ علاقے، گلشن اقبال کے کچھ بلاکس ، اس طرح بفرزون ، نیو کراچی ، کورنگی کے کچھ ایریاز ،لانڈھی اور بھی کئی علاقے کراچی کے جہاں ان دنوں پانی کا شدید بحران ہے ۔

کراچی کو کینجر جھیل ٹھٹھہ اور حب ڈیم بلوچستان سے پانی فراہم کیا جاتا ہے ، کینجر جھیل کراچی کے علاوہ ٹھٹھہ اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں کو پانی فراہم کرتا ہے، جبکہ حب ڈیم سے حب شہر کے ساتھ کراچی کو پانی فراہم کیا جاتا ہے ، ایک جانب حب ڈیم جو پورے ضلع غربی اور شرقی کو پانی فراہم کرتا ہے ، پانی کی سطح حد درجے کمی کا شکار ہے تو دوسری جانب پولیس کی سر پر ستی میں دن رات لسبیلہ کینا ل سے کر اچی کے واٹر ٹینکر ز پا نی کی چو ری میں مصر وف ہیں حب انتظا میہ اور واٹر بورڈمنیج منٹ اس مسئلے پر مکمل خامو شی اختیا ر کئے ہو ئے ہیں۔گذشتہ چند ما ہ سے حب کے گرد و نوہا میں با ر شیں نہ ہو نے کے با عث حب ڈیم میں سطح آب خطر نا ک حد تک کم ہو چکی ہے، اگلے ما ہ سے حب و گڈانی کے شہروں سمیت ساکر ان اور پیر کس کے زمیند ار و ں اور حب میں واقع صنعتو ں کو لسبیلہ کینا ل کے ذریعے پا نی کی فر اہمی رک جا ئے گی جس سے پا نی کے خطر نا ک بحر ان کا خد شہ ہے۔

رمضان المبارک قریب آتے ہی پانی کے بحران میں بھی شدت آرہی ہے ، کراچی میں پانی کے بحران پر آبی ماہرین و تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ہم اپنے گرد و پیش کے روز مرہ معمولات پر نظر ڈالیں تو کہیں نلکے سے پائپ لگا کر گھروں کے در و دیوار کو گھنٹوں دھویا جارہا ہے تو کہیں سیکڑوں گیلن میٹھا پانی ہم اپنی گاڑیوں کو دھونے دھلانے میں ضایع کررہے ہیں یا پھر بڑی بستیوں میں لوگ اپنے وسیع و عریض لان میں سبزہ سینچنے کے لیے پائپ کے ذریعے پانی لگاکر بھول جاتے ہیں۔ اس بات کا احساس بھی ہمیں نہیں ہے جب گھر کے بالائی ٹینک یا زمینی ٹینک کا پانی ہماری عدم توجہی کے سبب لان کے ذریعے گلیوں اور سڑکوں پر بلاوجہ بہہ کر ضایع ہوجاتا ہے، بہ ہر حال اخلاقیات اور ہمارا دین کسی بھی صورت پانی کے استعمال میں بے پروائی کی اجازت نہیں دیتا۔ کراچی میں پانی کی کمی کے ساتھ بے قدری اور چوری بھی لمحہ فکریہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جن علاقوں میں میڈیا یا عدالتی دبائو کی وجہ سے غیر قانونی ہائیڈرنٹس توڑ دیے جاتے ہیں تو بااثر افراد کا اشارہ ملتے ہی یہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس دوبارہ تعمیر ہوجاتے ہیں اور پیسہ بنانے کی ان مشینوں کو دوبارہ فعال کردیا جاتا ہے اور شہر میں پانی کی چوری کا یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوجاتا ہے۔ یہ بالکل سامنے کی بات ہے کہ واٹر بورڈ کے کرپٹ افسران اور عملہ اس پورے عمل کے پیچھے ہوتا ہے۔

اگرچہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف کارروائی کے وقت نہ صرف یہ منظر سے مکمل طور پر غائب ہوجاتے ہیں بلکہ بعض اوقات یہ افراد اسی مقام پر موجود بھی ہوتے ہیں کہ جہاں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن ہورہا ہوتا ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ کراچی کے ہر علاقے میں پانی کا شدید بحران ہے لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ٹینکر مافیا کو پانی دستیاب ہے جو اسے اپنے منہ مانگے دام پر فروخت کرکے عوام کی جیب پر ڈاکا ڈال رہے ہیں، لیکن ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں ہے، تو کیا اس کا سیدھا مطلب یہ نہیں کہ ایک منظم منصوبے کے تحت کراچی کے عوام حق چوری کرکے عوام کوہی فروخت کیا جارہاہیں۔ قارئین اب آپ خود سوچئے کہ کراچی میں پانی کا بحران حقیقی یا مصنوعی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یااللہ اپنی کرم سے باران رحمت برسا اور کراچی کے عوام پر رحم فرما (آمین)

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
Crisis karachi universe Water بحران پانی کائنات کراچی مصنوعی
Maryam Nawaz
Previous Post مریم نواز کی جمع کرائی گئیں ٹرسٹ ڈیڈز جعلی ثابت ہوئیں: تفتیشی افسر کا بیان
Next Post حیات افروز کا مسافر
Captain Asfandyar Shaheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close