مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)پانی ملا مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون، 8قْصابوں کے خلاف مقدمات و چلان کا اندراج و 200کلو ناقص گوشت تلف۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ لائف سٹاک آفیسر قصور ڈاکٹر آصف ہمایوں، ڈاکٹر رانا محمد رفیق انچارج ونٹرنر ی ہسپتال مصطفی آباد، ڈاکٹر رانا وسیم انسپکٹر میٹ کمیٹی قصور نے مصطفی آباد میں پانی ملا مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے رشید، محمدرمضان، شکیل احمد، محمد جمیل، اکرام، رمضان ودیگر قصابوں کے خلاف مقدمات و چلان درج کروائے۔ جبکہ 200کلو ناقص گوشت موقع پر تلف کیا گیا ۔ ودیگر قصابوں کو صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت وارننگ دے گئی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
