سرگودھا (جیوڈیسک) محمدی کالونی میں پانی کے پائپ 6 سالہ فرحان کی موت کا باعث بن گئے۔ کانسٹیبل شفقت سلیقہ کا بیٹا فرحان نہر کنارے پائپوں کے اوپر بیٹھا کھیل رہا تھا کہ اچانک پائپ سڑک سے نیچے میدان میں گر گئے جن کی زد میں آ کر فرحان دم توڑ گیا۔

Start typing to search...